نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    سوچنے کی بات ہے کہ اگر امریکی واکی ٹاکی سیٹ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ سکتا ہے تو امریکیوں کو پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کے خلاف میڈیا پراپیگنڈوں کی بجائے اپنی ایٹمی صلاحیت کی حفاظت کے بارے میں سوچنا چاہیئے۔ اگر یہ واکی ٹاکی انہوں نے دہشت گردوں کو براہ راست یا کسی بھی تیسرے شخص کے ذریعے فراہم کئے ہوں تو...
  2. dxbgraphics

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    یہ بھی ممکن ہے کہ اسلامی انقلاب کے لئے کوششوں کی آڑ میں ایٹمی اثاثوں تک پہنچ کر اس کو اڑانے کی کوشش کی جائے
  3. dxbgraphics

    تاسف م۔م، مغل کی نانی محترمہ رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئیں

    اللہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے
  4. dxbgraphics

    لا پتہ صحافی سلیم شہزاد قتل

    میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔ اور یہی نہیں۔ عراق میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کے مجرموں کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئے۔ افغانستان میں آئے دن عام شہریوں پر بم برسانے والوں کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئے ڈرون حملوں میں بے گناہوں کا قتل عام کرنے والوں کو بھی انصاف کے کٹہرے...
  5. dxbgraphics

    پرویز مشرف ۔ امریکی ہنی مون کا اختتام

    امریکی حکومت پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو قبضہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی ۔ لیکن تباہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایک طرف آپ حکومت سے مل کر باہمی معاملات پر کام کرنے کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف آپ ریمنڈ جیسوں کو اور پاکستانیوں کو قتل کرنے والوں کو قونصل خانوں میں پناہ دیتے ہیں ۔ ایک طرف آپ...
  6. dxbgraphics

    پی این ایس: حملہ آور امریکہ کے بنے واکی ٹاکی سے لیس تھے۔

    نیٹو کے ٹرکوں سے مال لوٹ لیا جاتا ہے اور اخبارات میں ایک کالمی خبر تک نہیں چھپتی۔
  7. dxbgraphics

    اردو محفل کے لیے عطیہ برائے سال 2011 - 2012

    جی شمشاد بھائی 30 ڈالر پے پال سے ادا کر دیئے ہیں۔
  8. dxbgraphics

    ناکام ریاست

    پاکستان کی ترقی کے روکنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہمارے پاس ڈیڑھ روپے فی یونٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہوتے ہوئے بھی خود کی بجلی کو پندرہ روپے میں خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ کسی ملک کی ترقی میں بجلی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اور ہمارے ہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کارخانہ دار امارات...
  9. dxbgraphics

    پرویز مشرف ۔ امریکی ہنی مون کا اختتام

    میرے خیال میں تو امریکہ کو تو مشرف پرویز کا شکر گزار ہونا چاہیئے کہ جو ٹارگٹ وہ آنے والے تیس چالیس سال میں بھی نہیں achive کر سکتے تھے انہوں نے مشرف کے ذریعے آٹھ سالوں میں کر کے دکھا دی۔ میرا تو یہی تجربہ رہا ہے کہ امریکہ نے جس چیز کو ٹارگٹ کرنا ہو تو اس کی تشہیر میڈیا پر کرتا ہے۔ دہشت گردی...
  10. dxbgraphics

    پابندی کب ختم ہوگی۔

    میں تمام منتظمین کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میرے خیال میں اب اس تھریڈ کو مقفل کرنا چاہیئے :)
  11. dxbgraphics

    پابندی کب ختم ہوگی۔

    منتطین کی جانب سے ابھی تک کوئی واضح جواب نہیں ملا۔ کیا میں یہ سمجھ لوں کہ یہ پابندی مستقل ہے؟
  12. dxbgraphics

    گرافکس کیلک 2010 میں کیلی گرافی

    میرے پاس صحیح ظاہر ہورہی ہے۔ آپ فلیش پلیئر چیک کریں شاید کرپٹ ہوگیا ہو۔
  13. dxbgraphics

    ان پیج 3 سے کورل ڈرا

    ان پیج تھری میں براہ راست کوئی اپشن نہیں۔
  14. dxbgraphics

    کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا phonetic Keyboard

    ایک ہی وقت میں عربی فونٹک ، ان پیج فونٹک اور دیگر کی بورڈ انسٹال ہوسکتے ہیں
  15. dxbgraphics

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    یہاں کیلک میں کیلیگرافی کے حوالے سے ٹیوٹوریل ملاحظہ فرمائیں
  16. dxbgraphics

    ان پیج 3 سے کورل ڈرا

    ان پیج تھری میں پیج کو eps میں ایکسپورٹ کر کے کورل ڈرا میں import کر لیں
  17. dxbgraphics

    ان پیج 3 سے کورل ڈرا

    اردو محفل میں یہاں اس حوالے سے تھریڈ موجود ہے
  18. dxbgraphics

    پابندی کب ختم ہوگی۔

    بحرحال كچھ عرصہ پہلے میں نے ذپ میں ایک ذمہ دار سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن اس کا جواب نہیں ملا۔ مجبورا شکایات و تجاویز میں ایک دھاگہ کھولا۔ لیکن میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس پابندی کو لگائے ہوئے تقریبا ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے۔ کیا اب یہ برقرار رہیگی یا کچھ مزید وقت ہے اس کے ختم ہونے میں ؟
  19. dxbgraphics

    پابندی کب ختم ہوگی۔

    شمشاد بھائی میں منتظر رہونگا۔
  20. dxbgraphics

    پابندی کب ختم ہوگی۔

    السلام علیکم۔ مجھ پر تقریبا سال ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ ہونے کے باوجود خبروں، سیاست، مذہب اور کئی زمروں میں پوسٹنگ پر پابندی ہے۔ یہ پابندی کب تک رہیگی؟ مع السلام۔
Top