نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    راجہ مہدی علی خاں پر پہلا تحقیقی مقالہ

    بہت شکریہ جناب دونوں کتابیں خاں صاحب نے تحفتا پیش کی ہیں۔ مقالہ جامع و دلچسپ ہے اور محنت سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ فرمائیے کہ کیا مصنف کا ای میل مل سکتا ہے ؟ مزاح کے باب میں ایک جگہ انہوں نے ابن صفی کا ذکر کیا ہے اور انہیں اسرار الحق (ابن صفی کو غالبا ابن فرید لکھا ہے) لکھا ہے، اور یہ بھی لکھا ہے...
  2. Rashid Ashraf

    راجہ مہدی علی خاں پر پہلا تحقیقی مقالہ

    انٹرنیٹ (وکیپیڈیا) پر راجہ مہدی علی خاں کی تاریخ پیدائش 1928 درج ہے جو کہ غلط ہے، وہ 23 ستمبر 1925 کو وزیر آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ اسی طرح تاریخ وفات کے باب میں سن وفات درج ہے۔ اسی طرح وکیپیڈیا پر لکھا ہے کہ: Raja Mehdi Ali Khan (Urdu: راجہ مہدی علی خان ) was born in Karimabad in undivided...
  3. Rashid Ashraf

    راجہ مہدی علی خاں پر پہلا تحقیقی مقالہ

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کلام-راجہ-مہدی-علی-خاں-تبصرے.9120/ انتظامیہ کی جانب سے درج بالا لنک پر کچھ لکھنا ممکن نہیں ہے لہذا یہ اطلاع یہاں ایک علاحدہ پوسٹ کی شکل میں دے رہا ہوں۔ یہ درست ہے کہ راجہ مہدی علی خاں پر اس سے قبل کوئی تحقیق مقالہ نہیں لکھا گیا اور نہ ہی ان کے سوانحی کہیں...
  4. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    ہمارے ممدوح کے قلب و قلم سے نکلا اب یہ ہذیان بھی ملاحظہ ہو: کہے گا وصل اس کو کون کنجر ہوا ڈھیلا کوئی انجر نہ پنجر پڑا ہے ٹیوب ویل پھر دیر سے بند بدلوانا پڑے شاید پلنجر
  5. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    لغزش ہوئی کچھ مجھ سے بھی طغیان طلب میں کچھ وہ بھی ظفر، اپنی طبیعت میں نہیں تھا ---- سحر ہوئی تو بہت دیر تک دکھائی دیا غروب ہوتی ہوئی رات کا کنارہ مجھے ظفر اقبال
  6. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    بھائی محمد امین اور بھائی ابن حسن کا شکریہ عرض یہ ہے کہ ظفر اقبال صاحب نے اچھی شاعری بھی کی ہے، چند مثالیں آپ کے لیے انہی اوراق پر جلد پیش کروں گا لیکن ساتھ ہی ساتھ ان کی ایسی شاعری بھی ہے جسے میں یہاں نقل کرنے کی تاب نہیں پاتا، وزن اور اخلاق، دونوں سے گری ہوئی ہے۔ اور پھر ان کا یہ بیان کہ میں...
  7. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    مضمون میں اتوار بازار سے ملنے والی چاروں کتابوں کے سرورق اور مولانا عبدالسلام نیازی کی تصویر دیکھنے کے لیے یہ لنک کارآمد ہے: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=21148
  8. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    اجڑا دیار میں شاہد دہلوی نے اس دلی کی معاشرتی اور تہذیبی جھلکیاں پیش کی ہیں جو 1947 تک قائم تھی۔ فہرست مضامین یہ ہے: ایک چراغ گل ہوگیا، نگاہ اولیں، دلی کے چٹخارے، دلی کے دل والے، دلی کی گرمی، فالیز کی سیر، باغ کی سیر، قطب صاحب کی سیر، پھول والوں کی سیر، چوک کی بہار، شام کی چہل پہل، چٹور پن، دلی...
  9. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    جناب ابن حسن صاحب آپ کا شکریہ۔ عرض یہ ہے کہ جناب ظفر اقبال پر زیر نظر تحریر سے کچھ پہلے لکھا مضمون میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل ضرور ملاحطہ کیجیے گا، لنک یہ ہے: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=20853 متذکرہ مضمون دو ہفتہ قبل کراچی آرٹس کونسل میں حلقہ...
  10. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    حصہ دوم: مولانا کا مزاج ایسا تھا کہ اچھے اچھوں کو بے طرح جھڑک دیا کرتے تھے۔ ایک عالم ان کے پاس اکتساب علم کے حصول کی غرض سے آنے کا خواہشمند رہتا تھا۔ مسائل دریافت کرنے والے اس پر مستزاد۔ ایک صاحب حج سے واپس آئے تو مولانا کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ کسی نے مولانا کو پہلے ہی بتادیا تھا کہ ان صاحب...
  11. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    اتوار بازار کا ہفتہ وار پھیرا اب احباب کی ملاقات کا دوسرا نام بن گیا ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے مل کر خوش ہوتے ہیں۔ کتاب کسی ایک کو مل جائے تو اس کا ہرگز مطلب نہیں کہ دوسرے اس سے محروم رہ جاتے ہیں۔ بھائی چارے کی کیسی کیسی مثالیں چشم فلک نے اس بازار میں دیکھی ہیں۔ گزشتہ اتوار ملنے والی کتاب "ناصر...
  12. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    ناصر کاظمی ایک دھیان کا سرورق: http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/02/nasir-kazmi-eik-dheyan-sheikh-salahuddin-maktaba-khayal-lhr-1982.jpg
  13. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    دلی یاد آتی ہے کا سرورق یہاں ملاحظہ کیجیے: http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/02/dili-yad-atee-hai-rohafza-haider-multigraphics-pub-ISD-2002-pgs-295.jpg
  14. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    حصہ سوم: لطیفی صاحب کا تعلق لدھیانہ سے تھا۔لدھیانہ کے صاحب ثروت لوگوں میں سے تھے۔تقسیم کے بعد لاہور آئے تو یہاں بے گھر، بے در ہوگئے۔آج یہاں کل وہاں۔ ایک رات آوارہ گردی کرتے کرتے بہت رات ہوگئی۔سعید ساتھ تھا۔ ہم اس کے گھر کے قریب تھے۔ ناصر کاظمی نے کہا کہ آج رات سعید کے گھر قیام کرتے...
  15. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    حصہ دوم: اپنے قارئین کے لیے ہم نے ’رطب و یابس ‘ سے کچھ ’نمونے‘ پیش کیے ہیں، اب ملاحظہ کیجیے کہ انیس ناگی نے کتاب مذکورہ پر اپنی رائے دیتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا ہے : ۔ظفر اقبال نے لفظ اور شے کا جو ربط دریافت کیا ہے اس کی بنیاد شخصی بو العجبی کے بجائے ایک تہذیبی تناظر سے دوسرے تہذیبی تناظر کی...
  16. Rashid Ashraf

    فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا

    خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے فتوحات اتوار بازار۔بیان م حسن لطیفی و ظفر اقبال کا یکم اپریل۔ ۲۰۱۲ شہر کراچی کے حالات کے برعکس پرانی کتابوں کا اتوار بازار حسب معمول مہربان رہا، احباب صبح صبح پہنچ جاتے ہیں، ایک دوسرے کو کتابوں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے، بازار میں رکھی کوئی کتاب کسی ایک کے پاس...
  17. Rashid Ashraf

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    بھائی باذق نواب بیتی کے بارے میں کچھ تفصیلات بتائیں، کب کہاں کس سن میں شائع ہوئی ؟
  18. Rashid Ashraf

    خلاؤں میں اڑتی شاعری

    تحریر: راشد اشرف http://www.wadi-e-urdu.com/
  19. Rashid Ashraf

    خلاؤں میں اڑتی شاعری

    جناب عبداللہ جاو ید کے مذکورہ بالا بیانات کو پڑھ کر صوفیہ ملامیہ کے اڑوس پڑوس سے تعلق رکھنے والے بہت سے حاسدوں نے کہا کہ جناب شاعر کی شاعری کوعلامتی نہیں بلکہ ’ملامتی ‘ کہا جائے تو بہتر ہوگا، لیکن ہم ایسی شرپسندانہ باتوں پر سے کان ہی نہیں دھرتے۔ البتہ جاوید صاحب کے اس دعوے پر کہ وہ میر درد کے...
  20. Rashid Ashraf

    خلاؤں میں اڑتی شاعری

    راولپنڈی کے ادبی جریدے چہار سو کا ستمبر۔اکتوبر2011کا شمارہ اس وقت ہمارے سامنے ہے۔ مذکورہ شمارے میں کینیڈا میں مقیم شاعر، ادیب، افسانہ نگار عبداللہ جاوید اور ان کی اہلیہ شہناز خانم عابدی کو قرطاس اعزاز پیش کیا گیا ہے۔ ایک علاحدہ گوشے میں عبداللہ جاوید کے طویل انٹرویو اور افسانے کے علاوہ عبداللہ...
Top