نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    بے حد ممنون ہوں --- ہمیں آپ حضرات (صفی صاحب کے پڑھنے والوں سے یہی امید ہے کہ اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رہیں‌گے کہ یہی حوصلہ مہمیز کا کام کرتا ہے --- ابن صفی بلاگ پوسٹ پر ہمارا مضمون ضرور پڑھ ڈالیے گا
  2. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    آپ کا شکر گزار ہوں --- ایک بات بتانا ضروری ہے کہ ویب سائٹ وادی اردو مکمل طور پر نان کمرشل ہے اور محض ابن صفی صاحب سے پرانی عقیدت کی بنا پر بنائی گئی ہے، اسی طرح باذوق صاحب کی ابن صفی بلاگ پوسٹ ‌کی بھی یہی کیفیت ہے
  3. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    آپ کی محبت کا ستکریہ میرا نام راشد اشرف، کیمیکل انجینیر، مقیم کراچی ۔۔۔ سلسلہ شروع ہوا جب ابن صفی پر پہلا آرٹیکل 1995 میں عرصہ طالب علمی میں‌ لکھا جس کا نام قلم کا قرض تھا۔ ابن صفی پر نئی ویب سائٹ کا اجرا جولائی سن دو ھزار نو میں کیا۔۔۔ 23 اگست دو ھزار نو کے جنگ انٹرنیٹ ایڈیشن میں...
  4. Rashid Ashraf

    بے پر کی

    ایک تصحیح کرتا چلوں --- استاد محبوب نرالے عالم کا سن وفات 2005 ہے نہ کہ 2002۔ یہ جہاں 2002 کا ذکر آیا ہے تو بتاتا چلوں کہ ابن صفی ڈاٹ انفو پر، محمد حنیف صاحب کو آج سے دو سال پیشتر یہ سوال (چند اور سوالات کے ہمراہ) میں نے ہی بھیجا تھا۔ اب حنیف صاحب نے ہمیں کہا کہ میاں یہ آپ ہی کا تصدیق شدہ سن...
  5. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    ابن صفی صاحب کی عمران سیریز کا انگریزی ترجمہ عنقریب مارکیٹ میں دستیاب ہوگا جسے رینڈم ہاؤس، نئی دہلی سے شائع کیا جارہا ہے۔ رینڈم ہاؤس کی ایڈمنیسٹریٹر نے ہمیں احمد صفی صاحب کے توسط سے اس کا سرورق ارسال کیا ہے جو ابن صفی ڈاٹ انفو (محمد حنیف صاحب) اور وادی اردو ہر دیکھا جاسکتا ہے
  6. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    تم بھلا باز آؤ گے غالب راستے میں چڑھاؤ گے غالب کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی
  7. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    عہدٍ گم گشتہ ۔۔ استاد محبوب نرالے عالم ۔۔ 2009 دسمبر میں کی گئی تحقیق کے حوالے سے چند انکشافات ---- ابن صفی صاحب کے اس لازوال کردار پر ہمارا مضمون جلد ہی ملاحظہ کیجیے ابن صفی بلاگ پوسٹ اور وادی اردو پر
  8. Rashid Ashraf

    بے پر کی

    استاد محبوب نرالے عالم وزرٹ زٹاخ چرخم چرغاز غازبوں فریاد زنان مونگ پھلیم گوں گوں گوں گوں چہ کٹار باندھم چوں چوں فُلبدنی ۔۔۔۔۔ فُلبدنی...
Top