نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    ہندوستانی مہمان اور قومی عجائب گھر

    درست کہا آپ نے، براستہ دلی ہی پہنچی ہیں۔ یہ پروفیسر شوکت منہاج انصاری ہیں اور ان کے شوہر کا نام پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم رضا اللہ انصاری ہے۔ مخطوطات ان تک پی ڈی ایف کی شکل میں پہنچ گئے ہیں۔ وارث کرمانی صاحب سے ان لوگوں کا متسقل رابطہ ہے، غالبا وہ رئیٹائر ہونے کے بعد مستقل طور پر دیوا شریف میں مقیم...
  2. Rashid Ashraf

    ہندوستانی مہمان اور قومی عجائب گھر

    علی گڑھ یونیورسٹی کی شعبہ فارسی کی چئیر پرسن نے مارچ 2012 کے مہینے کی ایک صبح اپنے شہر سے اڑان بھری اور کراچی آکر دم لیا۔انٹرنیٹ نے باہمی رابطوں کو کس قدر آسان بنا دیا ہے اس کی ایک مثال تو خاتون کے شوہر کی راقم الحروف سے ملاقات ہے جو ہندوستان میں مقیم اردو کے ایک معروف بزرگ ادیب کی معرفت ہوئی...
  3. Rashid Ashraf

    میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل

    شعر کی چھابڑی لگاتا ہوں اک صدا ہر گھڑی لگاتا ہوں سب کو بتلائی ہے دکان بلند اصل میں تو پھڑی لگاتا ہوں کچھ نہیں اختیار میں میرے خالی خالی تڑی لگاتا ہوں دوسرے تو میانہ رو ہیں بہت ہانک میں ہی بڑی لگاتا ہوں وہ تو کرتا ہے درگزر پھر بھی میں ہی اپنی اڑی لگاتا ہوں کام پوتا ہو پاؤ بھر سے جہاں میں وہاں...
  4. Rashid Ashraf

    میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل

    لکھیے تو غزل کچھ ایسی بھی کبھی ایسی بھی کبھی ویسی بھی مضمون کوئی باندھیں گے نیا مضمون کی ایسی تیسی بھی ظفر اقبال بشکریہ جناب عقیل عباس جعفری
  5. Rashid Ashraf

    میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل

    اسی رنگ میں لکھا گیا ایک اور مضمون جلد پیش کروں گا تمام احباب کا بیحد شکریہ
  6. Rashid Ashraf

    میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل

    بہت شکریہ جی یاں یہ میرا تازہ مضمون ہے، دو روز قبل لکھا گیا، کل شام کراچی آرٹس کونسل میں منعقدہ حلقہ ارباب ذوق کراچی کے ہفتہ وار اجلاس میں پڑھا گیا۔ مدیر اجراء اسے اجراء کے جلد شائع ہونے والے شمارے میں شامل کرنے کی خواہش رکھتے تھے لیکن پرچہ پریس میں طباعت کے لیے جاچکا ہے لہذا کراچی کے ایک دوسرے...
  7. Rashid Ashraf

    میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل

    دوسرا حصہ: زیر تبصرہ مضمون یوں تو اس قابل ہے کہ تمام کا تمام ہی یہاں نقل کردیا جائے لیکن مضمون اور صاحب مضمون، دونوں کی طوالت کے خوف سے ایسا کرنا مناسب نظر نہیں آرہا، لہذا ا مضمون سے چند اچھوتے فرمودات یہاں نقل کیے جار ہے ہیں: ۔ میر کے براہ راست متاثرین میں فراق گورکھپوری اور ناصر کاظمی کا...
  8. Rashid Ashraf

    میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل

    ایک طویل انتظار کے بعد کراچی کے ادبی مجلے مکالمہ کے دو شمارے ایک ساتھ شائع ہوئے ہیں، کئی مضامین حاصل مطالعہ کہے جاسکتے ہیں جیسے طاہر مسعود کا میرے ابا، کمال احمد رضوی کا احمد پرویز-نامہربان یادیں، شفیع عقیل کا فیض صاحب، سلیم یزدانی کا عزیز حامد مدنی وغیرہ۔ لیکن حضرت ظفر اقبال نے "میر کے تاج محل...
  9. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-11 مارچ 2012

    استاد محبوب نرالے عالم پر ایک تحقیقی مضمون یہاں پڑھا جاسکتا ہے: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=20594
  10. Rashid Ashraf

    www.wadi-e-urdu.com

    www.wadi-e-urdu.com
  11. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار-11 مارچ 2012

    اتوار بازار سے ملنے والی کتابوں کے تعارف سے قبل تمہید کے طور پر کچھ نہ کچھ ضرور لکھا جاتا ہے، حالات حاضرہ ہی کو لے لیجیے، ہر مرتبہ بہت کچھ کہنے سننے کو ہوتا ہے، پل پل بدلتے حالات اور ذہن و قلب کو پریشاں کردینے والی خبروں کی آمد بلا تعطل جاری رہتی ہے۔ ہفتہ و اتوار حسب معمول ملاقاتوں کی نذر ہوا۔...
  12. Rashid Ashraf

    بلال، آپ کچھ بھی لکھ کر اسے یہاں بھیجیں:

    بلال، آپ کچھ بھی لکھ کر اسے یہاں بھیجیں:
  13. Rashid Ashraf

    بلال: گوگلز پر بزم قلم لکھ دیجیے اور کھلنے والے لنک پر جا کر ممبر بننے کی درخواست بھیج دیجیے،...

    بلال: گوگلز پر بزم قلم لکھ دیجیے اور کھلنے والے لنک پر جا کر ممبر بننے کی درخواست بھیج دیجیے، اسی صورت میں آپ کچھ لکھ پائیں گے
  14. Rashid Ashraf

    شب نوردمنیر فاطمی

    منیر فاطمی سے تعارف اسی کی دہائی میں اس وقت ہوا جب مجھے ان کا سفرنامہ ہندوستان و ایران دیواروں کے پار (سن اشاعت: 1985، سنگ میل پبلیکیشز، لاہور) پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ تحریر سے گمان ہوا کہ کوئی بہت ہی درویش صفت انسان ہیں، وقت گزرتا گیا اور پھر ایک روز وفیات اہل قلم کے مطالعے کے دوران علم ہوا کہ منیر...
  15. Rashid Ashraf

    شب نوردمنیر فاطمی

    ملتان سے میرے کرم فرما جناب خادم علی ہاشمی نے یہ تحریر آج ہی ارسال کی ہے، منیر فاطمی مرحوم پر کسی بھی تاثراتی تحریر کی فرمائش میں نے ہاشمی صاحب سے ایک عرصے سے کر رکھی تھی، یہ تحریر رضی الدین رضی صاحب کی ہے راشد اشرف -------- منیر فاطمی کی موت پر مجھے طفیل ابنِ گل کی قل خوانی یاد آگئی ۔ طفیل کی...
  16. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب سفر گزشت۔ہندوستان کا ایک سفرنامہ- تجزیہ و تبصرہ: راشد اشرف

    سفر گزشت کی تقریب پر معروف کالم نگار، ادیب و شاعر جناب اطہر ہاشمی کا کالم: http://www.jasarat.com/unicode/detail.php?category=15&newsid=79666
  17. Rashid Ashraf

    شہرت بخاری کی اہلیہ کی خودنوشت شائع ہوگئی ہے

    نام کتاب: یہ بازی عشق کی بازی ہے خودنوشت مصنفہ: فرخندہ بخاری ناشر: سنگ میل پبلیکیشنز لاہور سن اشاعت: فروری 2012 قیمت: 1200 رابطہ ناشر: 042-337220100 سرورق مندرجہ ذیل لنک پر دیکھا جاسکتا ہے...
Top