نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    اعجاز عبید صاحب کل شام کینیڈا سے کراچی آئے سلطان جمیل نسیم صاحب کے ساتھ تھا، تین گھنٹے کی نشست رہی، وہ بھی بزم قلم کے رکن ہیں اور اس عمر میں نیٹ بہ آسانی استعمال کرلیتے ہیں، انٹرنیٹ میں اردو ادب کے فروغ کے موضوع پر بات ہورہی تھی، میں نے ان سے آپ کا، وارث بھائی اور فرخ منظور بھائی کا خصوصی ذکر کیا
  2. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM?lnk&pli=1
  3. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    یہ بزم قلم کے نام سے ہے، اس وقت دنیا کا سب سے بڑا ادبی "فورم" کہلایا جاتا ہے
  4. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار،بذلہ سنجان کراچی اور پائے

    وعلیکم السلام زحال صاحب صرف اتواز بازار ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں سے اس قسم کی کتابیں مل جاتی ہیں میرے پاس ہر مرتبہ احباب کی فرمائش پر مبنی ایک فہرست بھی ہوتی ہے، اس میں حالیہ اضافہ ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی (پسر اختر شیرانی) کو درکار ایک کتاب کا ہوا ہے
  5. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    جناب اعجاز صآحب انٹرنیٹ پر ایک فورم میں اتوار بازار کا احوال کوئی ایک برس سے شامل کررہا ہوں، بہت لوگ اسے پڑھتے ہیں اور تبصرے بھی کرتے ہیں، ستیہ پال آنند صاحب نے ایک مرتبہ کہا تھا کتاب کے صفحات کی تعداد بھی ضرور لکھا کیجیے لیکن آپ نے قیمت کی بات کہی، اس جانب آُ سے پہلے کسی نے توجہ نہیں دلائی تھی۔...
  6. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    بھائی مغل! یہ کتاب آپ جسے چاہیں بھیجیں، اخلاق احمد دہلوی کی اور پھر بیاں اپنا (1957) اور کیا خوب آدمی تھا (1941)، دونوں اتوار بازار سے ملی ہیں، کوشش کررہا ہوں کہ انہیں بھی اسکین کرلوں بھائی موجو! آپ کا بہت شکریہ -آپ کو بھی کتاب ای میل کردی ہے، آج محفل میں دو مضامین شامل کیے ہیں: نیشنل بک...
  7. Rashid Ashraf

    میں آپ کو کسوٹی جدید میں شائع ہوئے اس مضمون کی پی ڈیف ایف بھیج رہا ہوں

    میں آپ کو کسوٹی جدید میں شائع ہوئے اس مضمون کی پی ڈیف ایف بھیج رہا ہوں
  8. Rashid Ashraf

    یہ پی ڈی ایف فائل کی شکل میں دوحصوں میں محفوظ کی ہے

    یہ پی ڈی ایف فائل کی شکل میں دوحصوں میں محفوظ کی ہے
  9. Rashid Ashraf

    سعود صاحب، بلال صاحب - آپ دونوں کو کتاب بھیج دی ہے

    سعود صاحب، بلال صاحب - آپ دونوں کو کتاب بھیج دی ہے
  10. Rashid Ashraf

    سعود صاحب

    سعود صاحب
  11. Rashid Ashraf

    وارث بھائی کیا آپ کے پاس لاہور کا الحمراء آتا ہے ؟ جنواری کے شمارے میں میں مشفق خواجہ پر میرا...

    وارث بھائی کیا آپ کے پاس لاہور کا الحمراء آتا ہے ؟ جنواری کے شمارے میں میں مشفق خواجہ پر میرا مضمون شائع ہوا ہے پرچہ اس مرتبہ کراچی میں کسی وک موصول نہیں ہوا، اسکین شدہ صفحات ای میل کردیں تو ممنون ہوں گا محمد اسد اللہ کے بارے میں حیدر قریشی سے معلوم ہوا ہے کہ وہ مشرقی جرمنی میں رہتے ہیں، قریشی...
  12. Rashid Ashraf

    تبصرہ کتب شاعروں اور ادیبوں کے چونکا دینے والے اسکینڈلز

    محمد بلال اعظم صاحب آپ مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل پتہ بھیج دیں، کتاب آپ کو ای میل کردوں گا عین عین صاحب: کتاب آپ کو ای میل کردی ہے دنیا بھر سے کتاب مذکورہ کے سلسلے میں آرڈرز موصول ہورہے ہیں، طلب پوری کرنا مشکل ہورہا ہے، اکیلا ہوں کوئی نائب ہوتا تو کام آسان ہوجاتا، بہرکیف "اوور ٹائم" لگا کر...
  13. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار،بذلہ سنجان کراچی اور پائے

    حصہ دوم: میں شرکاء میں موجود چند ہی چہروں سے آشنا تھا ،جن میں علی حیدر ملک صاحب، معین کمالی، ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی، اطہر ہاشمی، اور پروفیسر عزیز جبران انصاری شامل تھے۔ پروفیسر جبران سے ایک مرتبہ ابن صفی صاحب کے تعلق سے گفتگو رہی تھی، ملاقات کا شرف اس روز حاصل ہوا۔ پروفیسر صاحب نے گفتگو کے...
  14. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار،بذلہ سنجان کراچی اور پائے

    لوگ مرجاتے ہیں لیکن کتابیں نہیں مرتیں۔ یہ کہاوت حال ہی میں ایک ایسے پوسٹر کے نیچے لکھی دیکھی جس میں ایک شخص کتابوں کے انبار کو اٹھائے لڑکھڑاتا چلا جارہا ہے۔ سچ ہی تو ہے ۔ اتوار بازار میں ہر مرتبہ ایسی کتابیں نظر آتی ہیں جن کے مالکان انتقال کرچکے ہوتے ہیں، بعد ازاں یہ ذخیرہ کوڑیوں کے بھاؤ بکتا...
  15. Rashid Ashraf

    نیشنل بک فاونڈیشن کی ایک تقریب۔25 فروری 2012

    بروز ہفتہ 25 فروری 2012 ، کراچی ائیرپورٹ کے اندرونی حصے تک پہنچے سے قبل سید معراج جامی صاحب اور راقم کو کئی حفاظتی مراحل سے گزرنا پڑا، ہم دونوں کے داخلی اجازت نامے سیکورٹی اہلکاروں کے پاس موجود تھے ، خوب تسلی کے بعد اندر جانے کی اجازت ملی لیکن اندر داخلے کے بعد بھی ہم پر شک کیا جاتا رہا، دو...
  16. Rashid Ashraf

    حیران کن بات یہ ہے کہ وہ صاحب بھی اس کتاب سے قطعی طور پر لاعلم نکلے،

    حیران کن بات یہ ہے کہ وہ صاحب بھی اس کتاب سے قطعی طور پر لاعلم نکلے،
  17. Rashid Ashraf

    کہ مکمل لاعلم تھے۔ کہنے لگے کہ کیا یہ وہی محمد اسد اللہ ہیں جن کی ایک کتاب کو انیس ناگی نے جھوٹ...

    کہ مکمل لاعلم تھے۔ کہنے لگے کہ کیا یہ وہی محمد اسد اللہ ہیں جن کی ایک کتاب کو انیس ناگی نے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا تھا محمد اسد اللہ شاید جرمنی چلے گئے تھے کتاب مذکورہ کا سرورق http://www.wadi-e-urdu.com/wp-content/uploads/2011/02/1-manto-mera-dost-muhammad-asad-ullah-aatish-fishan-lhr-1991.jpg
  18. Rashid Ashraf

    السلام و علیکم جناب والا مدد کی ضرورت ہے محمد اسد اللہ نامی ایک صاحب نے 1955 میں ایک نسبتا مختصر...

    السلام و علیکم جناب والا مدد کی ضرورت ہے محمد اسد اللہ نامی ایک صاحب نے 1955 میں ایک نسبتا مختصر کتاب منٹو میرا دوست لکھی تھی، 1991 میں اسے آتش فشاں نے دوبارہ شائع کیا، محمد اسد اللہ کون تھے، کیا حیات ہیں، اس بارے میں آپ کو یا آپ کے احباب میں سے کسی کو کچھ علم ہو تو براہ کرم مجھے آگاہ کیجیے،...
  19. Rashid Ashraf

    خامہ بگوش کی ساتویں برسی پر ایک خراج عقیدت

    دوسرا حصہ-(حصہ اول و دوم میں جامنی رنگ میں اضافہ شدہ متن شامل کیا گیا ہے، انٹرویو لینے والے ہمارے کرم فرما جناب عارف وقار نے اسے نہ صرف پسند کیا بلکہ امید ہے کہ یہ مضمون تارڑ صاحب تک پہنچا دیا جائے گا۔ یہ کام ہم بنفس نفیس تارڑ صاحب کی خدمت میں حاضر ہوکر کرنا چاہتے تھے، ارادہ تھا کہ مضمون ان کے...
  20. Rashid Ashraf

    خامہ بگوش کی ساتویں برسی پر ایک خراج عقیدت

    ۔21 فروری 2005 کو انتقال کرنے والے مشفق خواجہ کی کل ساتویں برسی تھی۔ اس موقع پر ایک تبصرہ پیش خدمت ہے جسے خواجہ صاحب کے قلم سے لکھا گیا ہے، یہ قلم ہمیں استاد لاغر مراد آبادی نے عارییتا ہماری اپنی ذمہ داری پر پیش کیا تھا، اتنی بڑی ہستی کے قلم کو تھامنا بھی ایک مشکل کام ہے، چہ جائیکہ اس کا...
Top