ہمارے شہر مئو کے مکتبہ الفہیم نے منور رانا صاحب کی چند کتابیں شائع کیں اور کتاب کے پہلے ورق پر لکھ دیا کہ مصنف کی رائے سے ناشر کا کلی اتفاق ضروری نہیں ، جب رانا صاحب کے دوستوں نے اسے دیکھا تو کہا کہ جب اس ناشر کو آپ کی رائے سے اتفاق نہیں تو اس نے آپ کی کتابیں کیوں شائع کی تو رانا صاحب نے جواب...