نتائج تلاش

  1. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    ماشاء اللہ زبردست ہے
  2. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    اسلامی مہینوں کے نام خطاطی ،دہلوی نستعلیق فائل ڈاؤن لوڈ کریں
  3. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    عید الاضحی مبارک خط ثلث فائل ڈاؤن لوڈ کریں
  4. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    النكاح من سنتى فمن رغب عن سنتي فليس مني عربي خطاطي خط ديواني اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں
  5. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    عقیقہ مسنونہ اردو خطاطی خط ثلث اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں
  6. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    زیر اہتمام شائع کردہ اردو خطاطی خط ثلث اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں
  7. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    بے شک نیکیاں برائیوں کو لے جاتی ہیں.(قرآن:11-114) خط ديواني اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں
  8. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    دعوت وليمه اردو خطاطي خط ثلث و كوفي (اردو شادي كارڈ كے ليے) اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں
  9. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    عيد الاضحي مبارك اردو خطاطي خط ثلث اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں
  10. قربان

    خوبصورت اردو خطاطي

    جشن عيد ميلاد النبي اردو خطاطي نستعليق اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں جشن عيد ميلاد النبي اردو خطاطي ثلث اوپن فائل ڈاؤن لوڈ كريں
  11. قربان

    محی الدین نواب کے ناولوں سے اقتباس

    انسان کی فطرت ہے کہ وہ غیر عورت کے متعلق زیادہ سوچتا ہے اپنی عورت گھر کی مرغی دال برابر نظر آتی ہے۔ (دیوتا-1)
  12. قربان

    محی الدین نواب کے ناولوں سے اقتباس

    چڑھتی ندی اور چڑھی جوانی کا بہاؤ ہمیشہ سمندر کی طرف ہوتاہے۔(دیوتا-1)
  13. قربان

    محی الدین نواب کے ناولوں سے اقتباس

    آئینے کے سامنے عورت ہو یا مرد سبھی خوش فہمی میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ (دیوتا-1) جس طرح ٹافیوں کے پیکٹ کو الماری میں چھپاکر وقتاً فوقتاً ایک ایک ٹافی دیکر بہلایا جاتا ہے اسی طرح عورت دل کے پیکٹ سے محبت کی ایک ایک ٹافی نکال کر دیتی ہے باقی دوسرے وقت کے ل یے بچاکر رکھتی ہے۔ (دیوتا-1)
  14. قربان

    ميكدے ميں حضرت واعظ بھي جب آنے لگے-- نياز همدم

    رنج و غم كا دائره هو يا خوشي كا دائره پرسكوں رهتا هے اپني زندگي كا دائره هر طرف سيلاب كي صورت نظر آتے هيں لوگ اك سمندر سا لگے هے آدمي كا دائره هر گھڑي پندار ميں رهتے هو كيوں ڈوبے هوئے تم كو لے ڈوبے گا اك دن خودسري كا دائره وقت ِ پيري كيا بكھرتا جائے هے اپنا وجود روز گھٹتا جارها هے زندگي كا دائره...
  15. قربان

    اردو پر اسد اللہ ہمیشہ "غالب" رہے۔۔۔۔۔ابو اشعر فهيم

    اردو پر اسد اللہ ہمیشہ "غالب" رہے، =AZVzQvHiK5cNnegoqVkOfN8tg7eZWCiBDAYENvAhSHa3dedN2-v6RaOCyATh0xiOAv4JLGAth9iruSD9i-gLwC0OPzMVSDqNjOkr9K7uR9WAGud96D5SpGNAfzrqR1MITlg&__tn__=*NK-R']#اقبال" ہمیشہ بلند اقبال رہے اور...
  16. قربان

    كسى كو پالنے سے كوئى جنت ميں نهيں جاتا

    حدودِ حق سے باهر ميں عقيدت ميں نهيں جاتا نه جس ميں عدل هو ميں اُس عدالت ميں نهيں جاتا يهى سچ هے تو پھر فرعون كے موسٰى بھي پالے هيں كسى كو پالنے سے كوئى جنت ميں نهيں جاتا (تابش ريحان)
  17. قربان

    جمیل نوری نستعلیق میں ایک مسئلہ کے حل بتائیں

    معذرت كے ساتھ، پر ي كے بعد اسپيس نهيں ديا گيا هے۔
  18. قربان

    جمیل نوری نستعلیق میں ایک مسئلہ کے حل بتائیں

    السلام عليكم محفل كے ماهرين سے گزارش هے كه اس مسئله كا اگر كوئي حل هو تو بتائيں۔ جب بھي ميں جميل نستعليق يا ديگر كسي فونٹ سے ايسے الفاظ ٹائپ كرتا هوں جس ميں الف مكسوره (يعني كھڑا زبر ) هو تو الفاظ كچھ اس طرح نظر آتے هيں۔ اگر اس كا كوئي حل هو تو براه كرم شيئر كريں۔ جزاكم الله خيرا
  19. قربان

    اسماء اور مُسمّیٰ

    فاخر رضا صاحب اسماء الحسني مع قرآن اور حديث كے حوالے آپ اس لنك سے استفاده كرسكتے هيں۔ اردو الله تعالى كے اسماء وصفات - AskIslamPedia - Online Islamic Encyclopedia انگلش Names and Attributes of ALLAH - AskIslamPedia - Online Islamic Encyclopedia
Top