نتائج تلاش

  1. قربان

    جُمیل نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانے میں مسئلہ

    سلام مسنون ایم ایس ورڈ سے پی ڈی ایف فائل بنانے میں اردو الفاظ باہم متصادم ہوجارہے ہیں، اور یہ مسئلہ صرف جمیل نوری نستعلیق میں، اسکرین شاٹ ملاحظہ کریں۔ اور کوئی حل بتائیں۔
  2. قربان

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    معذرت چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نینا مِلائی کے یہ مصرعہ غلط ٹائب ہوگیا تھا
  3. قربان

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    میں مئو (یوپی ) کا رہنے والا ہوں جو اعظم گڈہ کے قریب ہے، ہماری زبان میں موسے=مجھ سے توسے=تجھ سے تورا=تیرا مورا=میرا یہ الفاظ استعمال ہوتے ہیں ۔ ہماری زبان بھی اردو ہی ہے پر لہجہ الگ ہوتا ہے اور تھوڑے الفاظ بھوجپوری کے ہیں۔ اور "توہے" اور "موہے" ہندی لفظ ہے یہ ہندی گیتوں میں زیادہ پڑھنے کو...
  4. قربان

    انيميشن سوفٹويئر سے متعلق معلومات درکار

    السلام علیکم محفلین امید کے مزاج عالی بخیر ہوں گے۔ یہاں کچھ لنکس دے رہاں ہوں مجھے یہ معلوم کرنا ہے یہ ویڈیوز کس سوفٹویئر میں بنائے گئے ہیں (1) (2) (3) (4) مجھے انیمیشن سیکھنا ہے، اسلئے کہ ہماری اکیڈمی نے یہ فیصلہ کیا ہے بچوں کیلئے تعلیمی انیمیشن بنانے کا، تو برائے کرم مجھے کسی اچھے...
  5. قربان

    ابو الکلام آزاد (وفات 22 فروری)

    وہ بو الکلام تھے. کلام کے بادشاہ. خطابت کے شہسوار.علم کے تاجدار.سیاست کے دُرشہسوار.بصیرت کے امام. صحافت کی آبرو. قیادت کے ماہ رو.فکر ونظر میں عبقری. شعور و فن کے جوہری .قرآن کے مفسر و شناور. نکتہ داں.نکتہ رس.جو لکھا حرف معتبر. جو کہا وہ قولِ مستند. اس نے "خیر الدین" کے دین پر قناعت نہیں کی بلکہ...
  6. قربان

    گوری اور کالی

    ایک بادشاہ کو ایک لونڈی کی ضرورت تھی، اس نے اعلان کیا کہ مجھے ایک لونڈی درکار ہے،اس کا یه اعلان سن کر اس کے پاس دو لونڈیاں آئیں اور کہنے لگیں ہمیں خرید لیجیے! ان دونوں میں سے ایک کا رنگ کالا تها ایک کا گورا. هارون الرشید نے کہا مجھے ایک لونڈی چاهیے دو نہیں. گوری بولی تو پهر مجهے خرید لیجیے حضور...
  7. قربان

    لفظ چائے والے اشعار

    مریضانِ محبت کو ہماری چائے کافی اٹھاؤ ہاتھ میں پیالی ، پیو بس اللہ شافی
  8. قربان

    آمنہ کے لال، آمنہ کے لال، آمنہ کے لال، آپؐ بے مثال (تابش ریحان مئوی)

    آمنہ کے لال، آمنہ کے لال، آمنہ کے لال، آپؐ بے مثال آمنہ کے لال، آمنہ کے لال، آمنہ کے لال، آپؐ بے مثال سب کی آنکھوں کا تارا ہمارا نبیؐ سارے جگ کا دُلارا ہمارا نبیؐ اور بھی ہیں زمانے میں پیارے مگر سارے پیاروں سے پیارا ہمارا نبیؐ سارے سنسار کے واسطے آیا وہ نہیں صرف تمہارا ہمارا نبیؐ غم کے ماروں کا...
  9. قربان

    قرآن کی بورڈ مطلوب ہے

    بعد تسلیم مجھے قرآن کیبورڈ قرآن ٹائپ کرنے کے لیے مطلوب ہے ، محفل پہ جو لنک ہے وہ کام نہیں کر رہا ہے ، اگر کسی کے پا س ہوتو لنک دیں عین نوازش ہوگی۔
  10. قربان

    جُنید و شبلی و عطار شد مست (ترجمہ مطلوب)

    اس فارسی کلام کا اردو ترجمہ مطلوب ہے اگر کوئی فارسی داں کردے تو نوازش ہوگی۔ دلم کز باده ی جبار شد مست تنم کز صحبت دلدار شد مست نه من تنها در این میخانه مستم از این می همچو من بسیار شد مست از این می جرعه ای پاکان چشیدند جُنید و شبلی و عطار شد مست از این می جرعه ای دادند به منصور انا الحق می...
  11. قربان

    عورتوں کی محبوب ترین چیز کیا ہے۔ ایک سوال

    محی الدین نواب صاحب لکھتے ہیں کہ عورت کی سب سے محبوب ترین چیز آئینہ ہوتا ہے ، اسلئے کہ جب وہ اپنے محبوب کے پاس جاتی تو پہلے آئینے کا دیدار کرتی۔ یہ ہے جواب!!!!
  12. قربان

    عورتوں کی محبوب ترین چیز کیا ہے۔ ایک سوال

    آپ کی نظر میں عورتوں کی محبوب ترین چیز کیا ہے۔
  13. قربان

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    اڈوب السٹریٹرسی سی میں ایک چھوٹی کوشش
  14. قربان

    خالی ہو جیب تو بازار میں کیا رکھا ہے (صندل جلالپوری)

    اس کے حق میں اسی دنیا میں برا رکھا ہے جس نے ماں باپ کو نظروں سے گرا رکھا ہے آدمی اشرف المخلوق ہے خالق کی قسم یہ الگ بات ہے معیار گھٹا رکھا ہے اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کی جاؤں ملنے ورنہ برسوں سے میرے گھر میں پتہ رکھا ہے میں نے صندل یہ غریبوں سے سنا ہے اکثر خالی ہو جیب تو بازار میں کیا رکھا ہے...
  15. قربان

    اسلام کے پیمبرِ اعظم، تجھے سلام (فضا ابن فیضی)

    اے تیری بارگاہ میں جبریل سجدہ ریز اے تجھ سے خو دزبانِ خداوند ہم کلام اے تیری بزم، بوذرؔ، سلماںؔ سے ہم کنار اے تیرے لب پہ رقصِ کناں، وحی کے پیام اے حاملِ رسالتِ محکم، تجھے سلام لالے کو دے کے، ذوقِ جگر کاویِ حیات شبنم سے، تونے راز گلستاں کیا ہے فاش قرباں تری اداؤں کے، دستِ خلیلؑ سے آزر کے آئینے...
  16. قربان

    وہ حسین ابن علی، ناز علی ، جان علی

    کاوش فضا ابن فیضی (مئو یوپی، الہند)
  17. قربان

    وہ حسین ابن علی، ناز علی ، جان علی

    لالہ صحرائے کربلا وہ حسینؓ ابن ؓ، نازِ علی، جانِ علی لالۂ پہلوئے زہرا، گوہرِ کانِ علی وہ حسین ابنِ علی ، وہ مایۂ آلِ رسول قبلۂ اہل ِ تمنا، کعبۂ آلِ رسول وہ حسین ابن علی، وہ مرہمِ انسانیت وہ نگہدارِ بقائے عالمِ انسانیت وہ حسین ابنِ علی، وہ عشق کا سوزو سرور ریشۂ جاں کی طراوت، آنکھ کی پتلی کا...
  18. قربان

    عربی شاعری اردو الفاظ کے ساتھ

    اذا ما ترسنا لدیدارکم جلسنا بسایۃ دیوارکم و حُبی لکم لیس افسانۃ ارددھا بین بازارکم جزاء الوفادری ھل کذا گرجتُم برستُم علی یارکم (عمران اعظمی)
  19. قربان

    ایک نحوی عورت اپنے شوہر کو دوسری شادی کے وقت کیا بددعا دیتی ہے؟

    ایک نحوی عورت اپنے شوہر کو دوسری شادی کے وقت کیا بددعا دیتی ہے، پڑھ کر اپنی نحو تازہ کریں. اے اللہ اگر آپ اسے دوسری بیوی کے ساتھ جمع کریں تو "جمع تکسیر" کردیں اور آپ اسے میرے ساتھ جمع کریں تو "جمع سالم" کردیں اے اللہ میری سوکن کو "کان" کے اخوات میں کردیں(یعنی وہ پہلے بیوی تھی)اور مجھے "صار" کے...
Top