سلام مسنون
میں نے پاک قرآن ورڈ پلگ ان لوڈ کیا اور نیٹ فریم ورک بھی انسٹال کی ہے مگر لوڈ کرتے وقت یہ ایرر دے رہا ہے اگر کوئی اس کا حل بتاوے تو بہت مہر بانی ہوگی، و السلام
وقارِ اردو
نہ بجھا ہے نہ بجھے گا یہ چراغِ اردو
آج ہمدوشِ ثریاہے دِماغ اردو
بُو الہوس پائیں گے کیا خاکِ سُراغ اردو
لہلہائے اسی طرح یہ باغ اردو
ہند کی شان ہے یہ عظمت گوتم کی طرح
اب بھی تابندہ ہے پیشانیٔ مریم کی طرح
بزمِ خسرو میں جلی شمع تمنا بنکر
درس اخلاق دیا ہے کہیں گیتا بنکر
کبھی...
حمد باری تعالیٰ
تو ہست تو ہی بود، تیری ذات لاشریک
دائم تراوجود، تیری ذات لاشریک
تو رازق و کریم، تیرانام کبریا
ہم ہیں تیرے حمود ، تیری ذات لاشریک
پروردگار خالق و پست و بلند تو
بے بندش و قیود ، تیری ذات لاشریک
یہ ساری کائنات ، تیری کن فکاں کا نقش
ہرنقش خوش نمود ، تیری ذات لاشریک
رنگ ظہور...
خدا کا یہ مجھ پر عذا ب آرہا ہے
بڑھا پے میں ان پر شباب آرہا ہے
ایلکشن کے آتے ہی گھر پر ہمارے
شراب آرہی ہے کباب آرہا ہے
بہت کشمکش میں گذرتی ہیں راتیں
نہ وہ آرہے ہیں نہ خداب آرہا ہے
(اچانک مئوی)
خدا کا یہ مجھ پر عذاب آرہا ہے
بڑھاپے میں ان پہ شباب آرہا ہے
الیکشن کے آتے ہی گھر پر ہمارے
شراب آرہی ہے کباب آرہا ہے
عجب کشمکش میں گذرتی ہیں راتیں
نہ وہ آرہے ہیں نہ خواب آرہا ہے
رفیق من میں نے یہ بھی حربہ استعمال کرکے دیکھ لیا مگر وہی معاملہ ہے
جب میں کوئی ایسا لفظ ٹائپ کرتا ہوں جس میں ی ہو تا حرف یا کسی دوسرے حرف کے ساتھ جڑتی نہیں ہے ۔
فہیم بھائی میں نے آپ ہی کا ٹوٹوریل پڑھ کے سیٹنگ کیا تھا مگر نہ جانے کیوں
جب میں کوئی ایسا لفظ لکتھا ہوں جس میں حرف ی ہوتی تو یا کسی حر ف سے جڑتی نہیں ہے
مثلاً میں لکتھا ہوں کفیل تو اسکا رزلٹ کچھ یوں ہوتا ہے (کف ی ل )
بجا فر مایا محترم آپ نے ہم ضرور کوشش کرریں گے ، یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ علم خرچ کر نے سے کچھ کم نہیں ہو تا ، والد محترم صحیح کہا تھا
تمام عمر لٹاتے رہو اگر پھر بھی
کمی نہ آئے گی کچھ علم کے خزینے میں