نتائج تلاش

  1. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    بوسٹن کا موسم عجیب انداز میں تبدیل ہو رہا تھا۔ جہاں دسمبر سے فروری برفباری ہوئی تھی اور ہیٹر چل رہے تھے اب مارچ میں کبھی کبھار پنکھے کی ضرورت رہتی۔ شہر بھر میں رنگ برنگے پھولوں کی کیاریاں لگ گئیں تھیں۔ حکومت کی جانب سے سڑکوں کے کنارے اور درمیان میں بنی مخصوص کیاریوں میں بھی رنگ برنگے پھول کھلے تھے۔
  2. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    دہ ماہ تک میں ڈاون ٹاون میں کمپنی کے فراہم کردہ اپارٹمنٹ میں رہا۔ ایک دن صبح سویرے کمرے میں لگا گرم پانی سے چلنے والا ہیٹر لیک کرنے لگا۔ جلد ہی بھاپ ہی بھاپ کمرے میں بھر گئی اور فرش پر نیم گرم ہو گیا۔ میں نے اٹھ کر ہیٹر کو بند کیا، کھڑکیاں کھولیں اور مالک مکان کو کال کی۔ کچھ دیر بعد ایک ہیٹر...
  3. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اس سے جواب ملے گا: ایک کہانی
  4. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    اگر سچی طلب ہو تو یہ کتاب تذکرة الاولیاء فیض منتقل کرتی ہے۔ شیخ فرید الدین عطار | ریختہ
  5. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ہر معاشرے میں اہل محبت ہوتے ہیں اور منتشر المزاج لوگ بھی۔ اہل محبت کی صحبت اور اہل محبت کی کتابیں سدھار اور عافیت کے نزدیک کرتی ہیں۔
  6. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    آفس جاتے ابھی تین روز ہی ہوئے تھے کہ مجھے بتایا گیا کہ آج مجھے اور وائف کو دوپہر کے کھانے پر لے جایا جائے گا۔ دو پاکستانی جو کچھ عرصے سے کمپنی میں تھے ہمیں اپنی گاڑی پر نزدیکی حلال کھانے کے ریسٹورنٹ لے گئے۔ وہاں ہم نے کمپنی کے بل پر کھانا کھایا۔ راستے میں مجھے گاڑی کے ہیٹر سے سر درد ہونے لگا۔...
  7. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    میں ملائشین لوگوں کی منکسر المزاجی کا اس وقت اور مداح ہو گیا جب انکے گورنمنٹ اور ٹیکس ڈپارٹمنٹ جانا ہوا۔ نہایت خندہ پیشانی سے سب پیش آرہے تھے۔ آفس اور بازاروں میں ملئے لوگوں کا انکسار پہلے ہی دیکھ چکا تھا۔ چلیں اب کچھ بات امریکہ کے لوگوں کی ہو جائے۔ :)
  8. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    مزاج میں ابر جیسی شگفتگی ہے۔
  9. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    بہت شکریہ۔ خوش رہیے سیما آپا۔ یہی حال ہمارا رہا۔ ہم کراچی سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ اسی لیے بار بار لوٹ آئے۔ لیکن ملائشیا میں رہنا اچھا لگا۔ وہاں کے لوگ اور موسم دونوں بہت ابر آلود ہیں۔
  10. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    ہم تو سستی اور فریش سبزی کے لیے گئے تھے۔ لیکن لینے کے دینے پڑ گئے۔
  11. سید رافع

    سندھ کی قوم جماعتوں اور متاثرین کا دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل، گاڑیاں اور عمارتیں نذرِ آتش

    مصطفی کمال اور ایم کیو ایم پاکستان بحریہ ٹاون پہنچ گئی۔ لوگوں کی طرف سے طنز اب وہ دور نہیں رہا۔
  12. سید رافع

    سندھ کی قوم جماعتوں اور متاثرین کا دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل، گاڑیاں اور عمارتیں نذرِ آتش

    سندھ کی قوم پرست تنظیموں میں سے پاکستان نا کھپے اور مردہ باد پاکستان کے نعرے لگ گئے۔
  13. سید رافع

    فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

    اس مضمون کی ابتدائی بیس سطروں میں گھر والوں پر خرچ کرنے کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ طویل موضوعات کو ہیڈنگز میں توڑنا دلچسپی والے حصے تک رسائی آسان بناتا ہے۔ بہرحال آپکے توسط سے آنحضور ص کی احادیث پڑھنے کا شرف مل گیا یہی بہت ہے۔
  14. سید رافع

    سندھ کی قوم جماعتوں اور متاثرین کا دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل، گاڑیاں اور عمارتیں نذرِ آتش

    ایک اور صاحب یہ تاثر دے رہے تھے کہ اردو اسپیکنگ ٧۴ سال بعد بھی دھرتی کے بیٹے نہ بنے۔ ان سے عرض کیا: کراچی مشرقی و مغربی پاکستان کی قیادت کاچنا ہوا اور قائداعظم کا منتخب کردہ دارلحکومت تھا۔ ایوب کا دور آتے آتے قومی ترجیحات جو کہ قائداعظم اور لیاقت علی خان نے تجویز کیں تبدیل ہو گئیں۔ بس اب یہ...
  15. سید رافع

    سندھ کی قوم جماعتوں اور متاثرین کا دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل، گاڑیاں اور عمارتیں نذرِ آتش

    ایک صاحب سے اس موضوع پر بات ہو رہی تھی۔ وہ اس کو اردو اسپیکنگ عوام پر حملہ کہہ رہے تھے۔ ان کے سامنے یہ معروضات پیش کیں۔ دخل در معقولات کی معذرت۔ دنیا سیکیولرازم کی طرف تیزی سے قدم بڑھا رہی ہے۔ ایسے میں لسانی تنظیموں کی اہمیت کم سے کم ہو جائے گی۔ مذہبی سیاسی تنظیموں پر بھی یہی اصول لاگو ہو گا۔...
  16. سید رافع

    سندھ کی قوم جماعتوں اور متاثرین کا دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل، گاڑیاں اور عمارتیں نذرِ آتش

    بحریہ ٹاؤن کراچی: ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج - BBC News اردو
  17. سید رافع

    گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اس سے قبل پی آئی اے حادثے میں کچھ ایسی ہی اطلاع مکینکل شعبے کے متعلق آئی تھی۔
  18. سید رافع

    مبارکباد سیما آپا کو 20000 مراسلات مکمل کرنے پر دلی مبارکباد

    ماشاءاللہ ، سیما آپا آپ کو بیس ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ خوش رہیے اور تازہ دم رہیے۔ اللہ آپکو صحت دے۔
  19. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    وہ کیا ہوتا ہے؟
  20. سید رافع

    افواہیں

    Breaking News: WHO admitted its mistake completely taking a U-turn, saying that corona is a seasonal virus. It is a cold sore throat during the season change. There is no need to panic. The WHO now says that the corona patient neither needs to be isolated nor does the public need social...
Top