اس سے ملتے جلتے بہت سے ریفرنس پڑھ چکا ہوں اور اس موضوع پر مختلف مسالک کے علمائے کرام کے بیانات بھی سن رکھے ہیں۔
میرا اقتباس لیکر سوال کرنے یا نمایاں کرنے کا مقصد یہ تھا کہ جب یہ طے ہوچکا کہ لفظ ابی سے دادا، چچا، سرپرست وغیرہ کا مطلب بھی ہو سکتا ہے تو کیوں نا قصہ، کہانی بیان کرتے ہوئے بھی آذر کا...