نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    ساتھ لکھنا تھا نا۔۔۔ "کیا یاد کریں گے"۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں نے اس کا پنجابی ورژن دوگانا بھی سن رکھا ہے، جو بھارتی پنجاب کے گلوکاروں رنگیلا جٹ اور سریندر کور نے گایا ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ لنک دے پاؤں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    متفق ہوں کہ رواج واقعی ختم ہو چکا ہے۔ اب بھی کبھی کبھار دکانوں پلازوں میں کوئی صاحب چھوٹے سے گول ڈبے میں کوئلہ جلائے ہرمل کی دھونی دینے دکھائی دے جاتے ہیں۔ البتہ گزرے رمضان المبارک کی آمد سے دو تین دن قبل میں نے اپنے گھر میں ہرمل کی دھونی دینے کی کوشش کی جو کسی نا کسی حد تک کامیاب ہو ہی گئی۔...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    گانا بارہا سنا ہے اور کبھی کبھار دیکھا بھی ہے لیکن فلم دیکھنے کا اتفاق نہیں ہو سکا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    کیا یہ طور ہے یا واقعی کوئی خاص چور ہوتا ہے ؟ اور پاؤٹنگ کیا ہوتا یا ہوتی ہے ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    نئے کنویں کھودنے کا کام بالکل بھی نہیں ہو رہا۔ میرے کچھ جاننے والے احباب کے گھروں میں کنویں موجود ہیں، البتہ اوپر سے بند کر کے ان میں موٹریں لگا دی گئیں ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    42 ملین یہاں کام نا آئیں تو کس کام کے! ویسے بھی یہ جرنل الیکشن تھے، عام انتخابات ہوئے تو دیکھیں گے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

    ٹھیک ہے، آپ تاعمر گریزاں رہے ہیں لیکن یہ بھی تو جانچیے کہ یہ بابرکت تصفیہ کن دو عالی جنابوں کے مابین کروانے کی سعادت نصیب ہو گی۔ اتنے بڑے ثواب سے محرومی کہیں آپ کو غمگیں و دلگیر نا کردے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

    مہمان جاتے ہوئے جو پیسے دے کے جائیں گے، ان کو شرماتے لجاتے ہوئے پکڑنے سے پہلے پانچ سات بار نا نا کرنے کی اہم ترین ذمہ داری جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کے حوالے کی جائے اور وصولی کے بعد سنبھالنے کی ڈیوٹی سید عمران صاحب کی لگائی جائے۔ اور اگر بعد میں مال غنیمت پر جھگڑے کا جو امکان و...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    بس کہ فیر، میں لِکھیاں تے تُسی پَڑھیاں۔ قیامت دی 16 تاریخ تک اڈیک، اڈیک، اڈیک اچ ای رہنا جے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    قلعی سے گانا یاد آ گیا، اور جٹ رنگیلا بھی۔ بھانڈے قلعی کرا لو۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    کیوں وئی بیلیو! 100دے ختم ہو گئے ہیں؟ یا ص خراب ہو گیا؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    امریکہ کو انکل سام اور بعض اوقات امریکہ بہادر کیوں کہا جاتا ہے؟

    US... سے انکل سام بنتا ہے اور یہ مزاح کا نام ہے۔ امریکہ بہادر کا نہیں علم۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فروغ نسیم وزیر نہ ہوا، غریب کی چادر ہوگئی۔۔۔ جب دل چاہا دھوتی بنا لی، دھوپ لگی تو پگڑی بنالی اور سردی لگی تو جسم پر اوڑھ لی۔ ۔۔۔ منقول
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    ہاہاہاہا۔ تسی سمے سٹے دے تے نہیں سو۔۔۔ پر اینج ای سہی۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    میرے ایک دوست کاپی پیسٹ کو امپورٹ ایکسپورٹ کا بزنس کہتے ہیں۔
Top