نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    انوکھی ایجادات سےمزین مستقبل انسان کامنتظر

    ہر کوئی وقت فائدے کو دیکھتا ہے لانگ ٹرم نقصانات کی طرف کوئی کوئی دھیان دیتا ہے۔
  2. عمران القادری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
  3. عمران القادری

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    یہ تو کوئی مناسب بات نہیں کہ بغیر وجہ بتائے ویب سائٹ کو بلاگ کر دیا جائے۔ جب کہ اس پر کوئی غلط قسم کا مواد بھی نہیں ہے۔اس سلسلےمیں ضرور احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیے۔
  4. عمران القادری

    آج کا شعر - 4

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری ہو زندگی شمع کی صورت خدایا میری یہ دعا واقعی میں میرے دل سے نکلی ہے ، کیونکہ اپنے دل کی کیفیت کے حسب حال مجھے اس بہتر شعر ابھی کوئی نہیں‌ملا۔
  5. عمران القادری

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    اتنی پیاری ہائیکو لکھی ہیں آپ نے میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ ایک آدھ میں لکھ ماروں۔
  6. عمران القادری

    سلام از مولانا کوثر نیازی

    شکریہ شیئر کرنے کا۔
  7. عمران القادری

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    ثواب مل گیا ہمیں آپکی پریشانی ختم کرنے سے۔انشاء اللہ
  8. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    دوسری شادی کرنی ہے تو کسی غریب گھرانے یا بلوچستان سے کوئی لڑکی ڈھونڈ کر اس سے شادی کر لو۔تا کہ وہاں کی سختیاں بھی برداشت کرلے۔
  9. عمران القادری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
  10. عمران القادری

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    تو اس میں پریشانی والی کون سی بات ہے، یہ آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے۔
  11. عمران القادری

    گپ شپ کارنر

    شمشاد بھائی اس کا م کے لیے 1اعشاریہ23 پوائنٹ کے گلاسز ہی کافی ہوں گے۔
  12. عمران القادری

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    کیف حال یا اہل المحفل الاردو
  13. عمران القادری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
  14. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    شمشاد بھائی دودھ میں بھگوئی ہوئی پھیونیاں کبھی دیکھ کر دیکھیں ۔ میں نے ابھی کھانے کی بات نہیں کی۔ صرف پہلے ان کو دیکھیں اس کے بعد آپ یہ صرف پوچھیں گے کہ چمچہ کدھر ہے۔کسی اور کی نظر بھی نہیں جائے گی اور پھیونیاں اور دودھ ختم ۔
  15. عمران القادری

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    بصد خوشی خوش آمدید۔
  16. عمران القادری

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہر بندے کو اپنا جیسا نہیں سمجھنا چاہیے ، سامنے والے بندے کو دیکھ کر محاورہ استعمال کرتے ہیں۔
  17. عمران القادری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
  18. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    گلابی اس لیے لکھتا ہوں کہ یہ رنگ نظر وں کو بھاتا ہے اور اعتدال پسند رنگ ہے۔خوبصورت نظر آتا ہے۔ اور بڑا بڑا لکھنے وجہ میں گپ شپ میں بتا چکا ہوں۔
  19. عمران القادری

    خبر کی قبر بنائیں ----- محفل کے گورکن

    صحافت کا شوق رکھنے والے ، الیکڑونک میڈیا اور پرنٹ میڈیا سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں کا تو حق بنتا ہے کہ وہ اس میں حصہ لیں۔
Top