نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 6

    درس حدیث ۔ نمبر 6 ایمان اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت عبد اللہ بن ھِشام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا۔ حضرت عمر رضی...
  2. عمران القادری

    لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کرو؟

    میں کافی دیر سے بیٹھا ہوا ہوں دوسرے بہت سے کاموں‌کے ساتھ ساتھ جب بھی ذہن کو فرصت ملتی ہے تو پاکستان کے آج کل کے شدید ترین مسئلے لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کر رہا ہوں۔کہ کیا ہونا چاہیے۔ آپ کیا کہتےہیں اس لوڈشیڈنگ کے مسئلے کے حل کے متعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hurryup:
  3. عمران القادری

    امیر اللغات ڈاؤن لوڈ کریں

    واہ جی واہ یار آپ لوگوں نے کمال کر دیا۔ اتنی کام کی چیز ڈھونڈ کر دی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔امین ثم امین
  4. عمران القادری

    فرہنگِ آصفیہ ڈاؤنلوڈ کریں۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو چار بیٹے عطا کرے وہ نیک اور صالح بنیں اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشق ہوں۔ امین ثم امین
  5. عمران القادری

    ریڈیو فضا ۔۔

    میرے ایک دوست ہیں جو کہ سپین میں رہتے ہیں اور پاکستانی ہیں ان کا بھی تعلق ایک سپینشن اردو ریڈیو سے ہے۔ میں لنک ڈھونڈ کر شیر کرنے کی کوشش کروں گا۔ انشاء اللہ
  6. عمران القادری

    ریڈیو فضا ۔۔

    مجھے اپنے موبائل پر ریڈیو سننے کا بہ شوق ہے اور میں تو رات دیر تک سنتا ہوں ۔ شیر کرنے کا شکریہ۔
  7. عمران القادری

    اُردو غزل - ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی

    مجھے تو یہ اردو غزل والا قافیہ بہت پسند آیا ہے۔
  8. عمران القادری

    خمار بارہ بنکوی حُسن جب مہربان ہو تو کیا کیجئے - خُمار بارہ بنکوی

    واہ جی واہ فاتح صاحب کیا کہنے آپ کی یاداشت کے۔
  9. عمران القادری

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں‌اپنے نوکیا 6303 کو مس کر رہا ہو جو پچھلے دنوں داغ مفارقت دے گیا۔
  10. عمران القادری

    سیرت پر کتب

    سیرت الرسول پر ایک بہترین کتاب مقدمہ سیرت الرسول۔جلد اول مقدمہ سیرت الرسول۔ جلد دوم
  11. عمران القادری

    سیرت پر کتب

    سیرت الرسول پر ایک بہت ہی عمدہ کتاب۔ عربی عبارت اور اردوترجمہ کے ساتھ المِنۡہَاٰ جُ السَّوِی مِنَ الۡحَدِیۡثِ النَّبَوِی
  12. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 5

    درس حدیث ۔ نمبر5 ایمان اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کوئی بندہ مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے گھروالوں، اس کے مال اور تمام لوگوں سے محبوب تر نہ ہو جاؤں۔‘‘'...
  13. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 4

    درس حدیث ۔ نمبر 4 ایمان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اسے اُس کے والد (یعنی والدین)، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے محبوب تر نہ ہو...
  14. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 3

    درس حدیث ۔ نمبر 3 ایمان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ’’حضرت سفیان بن عبد اﷲ ثقفی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : یا رسول اﷲ! اسلام کے متعلق مجھے کوئی ایسی بات بتا دیں کہ پھر میں آپ کے بعد (اور ابو اسامہ سے مروی روایت میں ہے کہ عرض کیا : آپ کے سوا)...
  15. عمران القادری

    مبارکباد عمران القادری۔ 500 ۔ پیغامات

    میری طرف سے تمام دوستوں کے لیے۔ شکریہ کے ساتھ
  16. عمران القادری

    درس حدیث ۔ نمبر 2

    درس حدیث ۔ نمبر2 ایمان اعوذ باللہ من الشیطن الرحیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ایمان کا بیان ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس شخص میں تین خصلتیں ہوں گی وہ ایمان کی مٹھاس (اور ایک روایت میں ہے کہ اسلام کی مٹھاس) کو پالے گا...
  17. عمران القادری

    درس حدیث۔ نمبر1

    درس حدیث ۔ نمبر1 درس حدیث ۔ نمبر1 ایمان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم (اِیمان کا بیان) ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایمان کی ستر سے کچھ زیادہ شاخیں ہیں جن میں سب سے افضل لا الہ الا اﷲ (یعنی...
  18. عمران القادری

    دین اسلام سیکشن میں اراکین کے لیے ایک رعائیت /سہولت کی ضرورت

    دین اسلام سیکشن میں اراکین کے لیے ایک رعائیت /سہولت کی بہت شدت سے ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ خاص طور پر ان ممبرز کے لیے جو کہ کسی قسم کا تھریڈ پوسٹ کرنا چاہتے ہیں محترم منتظمین صاحبان السلام علیکم میں دین اسلام سیکشن کے حوالے سے ایک بات کی نشاندہی کرنا چاہوں گا کہ اس سیکشن میں انتہائی سخت سیکیورٹی...
  19. عمران القادری

    کوئز ۔ ماہ اگست کے سلسلہ میں‌کوئز

    میرا خیال ہے عارف بھائی کوئز سیکشن میں کوئی پرابلم ہے، یا پھر ابھی تک کسی منتظم نے اس کی منظوری نہیں‌دی ہے۔ منتظمین کی اس طرف توجہ دلانی چاہیے۔
  20. عمران القادری

    درس حدیث۔ نمبر1

    درس حدیث بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ رب زدنی علما۔ (اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما( پیارے محفل کے دوستوں اور اس درس میں تشریف لانے والے ساتھیوں کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔سب سے پہلے تو آپ اس تھریڈ کا موضوع پڑھ چکے ہیں ۔ درس حدیث۔ جس کے...
Top