نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    لو جی یہ کون سا مشکل کام ہے ، جدلی سے میرے کان میں ساری سیکرٹ پسندی کی ڈشیز بتا دو تا کہ وہ سب میں خط میں لکھ کر ماں جی کو بھیج دوں :) :)
  2. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہو گا کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے غالب
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بھئی ہم تو اتنا جانتے ہیں کھانا اچھا اور تسلسل میں ہونا چاہیئے فکر چاہے جو بھی ہو :) :)
  4. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہمیشہ یوں ہی خوش رہا کرو سوہنا بچہ :) :)
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ارے ہم نے جتنا موٹا ہونا تھا ہو چکے :rolleyes: ، اس کی فکر نہیں کرو لیکن آپ زادا سا کھانا کھایا کرو ، بڑے بھی تو ہونا ہے نا :) :)
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    کوئی ہال نہیں یو کا سوہنا بیٹا ، رہنے دو بھئی ماؤ بلی ہی جیولری پہنے وہی زیادہ اچھا ہو گا :) ۔۔۔۔ ہم تو نا جانے کیسے لگیں جیولری پہن کے ہاہا :LOL:
  7. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ارے واہ یہ تو خوب بات ہو گئی ، لیکن ہمارا خیال بھی رکھا جائے ، سب خود ہی ہم ہم کر کے نی کھا جانا :)
  8. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے لیئے کیا خریدا بھئی ؟؟ :) :)
  9. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    آپی چکن کی کوئی بھی ڈش ، بڑی بھوک لگ رہی ہے :p
  10. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    جی زیک بھیا ، روزہ تو غیر ارادی طور پر رکھ ہی لیا تھا لیکن آج روزہ اتنا لگا کہ توڑنا پڑا :) :)
  11. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچّھا ہے
  12. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - وہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال اچّھا ہے
  13. سید فصیح احمد

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    بہت سی بھولی بسری یادیں واپس لوٹ آئیں ! ( ایک وقت تھا جب معنی سے بے خبر ہم کیسے مزے لے کر یہ غزل پڑھا کرتے تھے کہ اس کا ترنم ایسا خوب تھا :) )
  14. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کل جہاں سے کہ اٹھا لائے تھے احباب مجھے لے چلا آج وہیں پھر دلِ بے تاب مجھے ذوق
  15. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہشاش بشاش ہمیشہ کی طرح ، کیسا رہا آج کا دن سوہنی بلی ؟ :)
  16. سید فصیح احمد

    کیسا کیچڑ کا موسم آ گیا !!

    کیسا کیچڑ کا موسم آ گیا !!
  17. سید فصیح احمد

    متفق !!!!

    متفق !!!!
  18. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ماؤ بلی !! :) :) کیسے ہو سوہنا بچہ ؟؟ میں خود کافی دن سے چُپ ہوں بِٹیا رانی ، لیکن کچھ دوستوں کو دیکھ کر سلامتی کا پیغام لکھے بنا رہا نہیں گیا :) :)
  19. سید فصیح احمد

    معلوم نہیں ! اگر کسی کوچہِ خموش کا علم ہو تو ہمیں بھی مطلع کی جئے گا !! میں خود اسی واسطے محفل...

    معلوم نہیں ! اگر کسی کوچہِ خموش کا علم ہو تو ہمیں بھی مطلع کی جئے گا !! میں خود اسی واسطے محفل پر کافی دن سے خاموش ہوں۔ ہم سے بے تُکی نہیں ہانکنے ہوتی بھائی !!
Top