نتائج تلاش

  1. امکانات

    تعارف ~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~

    ہماری طرف سے مکمل خوش آمدید
  2. امکانات

    تعارف رئبیکا افتخار

    بھائی اور بھابی دونوں کو خوش آمدید تاکہ کوئی گلہ نہ رہے مجھ سے
  3. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    دس سال سے شوق تھا اب مہنگا پڑا رہا ہے ہر شعبے کی ابتدا خوش کن ہوتی بعد میں مجبوری بن جاتی ہے
  4. امکانات

    تعارف میرا تعارف

    تیرے آنے کی خوشی میں میرا دم کہیں نکل نہ جائے
  5. امکانات

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    اللہ اپ کی اس کوشش کو کامیاب کر ے کسی بھی پیشے سے محبت کا فائدہ یہ ہوتا ہے ادارے نکال سکتا ہے مگر اپ کو پیشہ دھتکارے گا نہیں
  6. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    شمشاد بھائی ہمارا شعبہ ایسا ہے کہ ہمارے پاس وقت کم ہوتا ہے ہم تعارف کر اسے نبھانے کے چکر میں پھنس جاتے ہیں جس کا جو حق ہو اسے دینا پڑتا ہے اور ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا اسائمنٹ معلومات نکالنی ایشو سوچنا اور اسے خوبصورت انداز میں پیش کرنا
  7. امکانات

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    ظہیر بھائی رشتے بھی رزق کی طرح ہوتے ہیں جس طر ح لگی ہوئی روزی کو لات مار دی جائے تو جلدی جاب نہیں ملتی اگر انکار کر تے وقت کسی کی دل شکنی ہوجائے تو پھر مناسب رشتہ بھی جلدی نہیں ملتا اگر رشتہ مناسب ہو تو رکاوٹ آجاتی ہے یہ دل کا معاملہ ہے اور یہ غیر اختیاری معاملہ ہے
  8. امکانات

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    ششماد بھائی اپ نے یقینا اس وقت کودنا تھا یہ تو ذرا انہیں چھیڑنا مقصود تھا آپ سے ملکر یقینا خوشی ہوئی سچ تو یہ کہ آپ سے بن دیکھے ہی محبت سی ہوگئی ہے ہم لوگ پروفیشنل لحاظ سے کسی سے متائژ نہیں ہوتے اگر ہم متائثر ہونا شروع کر دیں تو پھر کا م گیا مگر اپ کے اخلاق میں کوئی اثر ضوور ہے
  9. امکانات

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    ما بدولت کی طبع خاطر پر اگر بار گراں نہ گزرے تو انہیں سلام پیش خدمت ہے
  10. امکانات

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    اگر کوئی صاحبہ ہیں تو آپ دیر نہ کریں یہ بڑی خوش قسمتی کی بات ہے آدمی اس سے شادی نہ کرے جس سے اس کو محبت ہو بلکہ اس سے شادی کر جسے اپ سے محبت ہو
  11. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    مغل صاحب نے تعارف نہیں تعاقب کیا ہے ہم جہاں تھے انہوں نے ڈھونڈ نکالا میں ایک اخبا ر میں اسٹاف رپورٹر ہوں اس شعبے سے وابستہ ہوئے دس سال ہونے کو ہیں اسلام جنگ نوائے وقت اوصاف خبریں اذکار اساس محشر مقدمہ جسارت وغیرہ میں کالم شائع ہوتے پڑھتا کوئی نہیں مجبورا اس فورم پرآنا پڑا یہاں عزت بچانی مشکل...
  12. امکانات

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    ظیربھائی عرف طالوت میں قیافہ شناسی کا مکمل اناڑی ہونے کی حد تک ماہر ہوں جو شخص اپنی براہیاں خود گننا شروع کر دے وہ بڑا خطرنا ک انسان ہوتا ہے دل کا بہت صاف ہوتا ہے اس کی زبان پر وہ ہی کچھ ہوتا ہے جو اس کے دل میں ہو یہ کھرا آدمی ہوتا ہے اور افسوسناک بات یہ آج کل کھر ے لوگوں کو کوئی قبول نہیں کر...
  13. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    اگر میم مغل صا حب ہمارا تعارف پیش کر دیں تو انہیں اجازت ہے
  14. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    کسی بھی فورم پر آنے کا میرا مقصد صرف اور صرف کالم شائع کر نےہوتے ہیں یہ پہلا فورم ہے جہاں ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی ہو
  15. امکانات

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    آپ نے میڈیا کے دباو کے غیر موئثر ہونے کا گلہ کیا تھا اس پر میں نے ساری تقریر جھاڑی اور آپ کے اوپر سے گزر گئی
  16. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    یہ نک نیم میرے کالم کا عنوان ہے
  17. امکانات

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    عارف کریم سانپ کاڈسا اور گرم دودہ کا جلا ہوا رسی اورلسی سے ڈرتا ہے لڑکیوں والا نک نیم ہےاس لیے زیادہ لفٹ مل سکتی ہے میرا کام سنجیدہ نوعیت کا ہے
  18. امکانات

    25 پوسسٹ کی پابندی ؟

    ششماد بھائی یہ کام حامد میر کا ہے میں میڈیا کا فر د ضرور ہوں آپ یہ سارا ٹیھکہ مئجے نہ دیں اگر ہر کام یوں حل ہونا شروع ہوجاے توپھر یہ پاکستا ن نا ہوتا فرشتوں کا ملک ہوتا احتجاج اور دباو کے بغیر کچھ نہیں ہوتا ماں بچے کو رونے کے بغیر دودہ نہیں پلاتی دور جانے کی ضررت نہیں مفت کی کوئی قدر نہیں ہوتی...
  19. امکانات

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    آپ کا نا م پڑھ کر دکھ ہو ا آدھا نام میرا ہے میرا خیال تھا کہ میرا پورا نام دنیا میں کسی کا نہیں شک ہو تو گوگل سرچ کر لیں لاہور کے ایک مولانا صاحب نے میرا پورا نام کاپی کر لیا ہے
Top