نتائج تلاش

  1. امکانات

    مشرف کا روزگار

    اس کا ایک ہی حل ہے کہ اپ مھجے اپنا ای میل پرائیوٹ میسیج کے ذریعے ارسال کریٰں میں تصوریں آپ کو میل کر دوں گا جن اعلی حضرت نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے ان کو معلوم نہیں کہ ان کا پالا کس جاہل سےپڑھ گیا ہے میں ان چکروں‌ سے ناواقف ہوں پہلا فورم ہےجس کو زیادہ ٹائم دیا ہے اوردلچسب لگ رہا ہے ان اعلی...
  2. امکانات

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    میاں شاہد صاحب میں فی الوقت آپ کو اتنا جانتا ہوں کہ آپ یاہو کے مختلف گروپس میں ایڈ ہیں اور آپ کے نام سے مٰیں اس وجہ سے واقف ہوں‌
  3. امکانات

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    رونامہ اسلام والی بات تو کسی فورم پر کسی کو معلوم نہیں مدیر ان شااللہ والی بات مشکل ہے کیا آپ مجھے جانتے ہیں
  4. امکانات

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    فاروقی صاحب آ پ کا تعارف کم ڈراونا خواب زیادہ لگتا ہے بزدل آدمی ہوں کمزور لوگوں کا تعارف کے وقت خیال رکھا کریں لگے ہاتھوں اپنے نیک کاموں کا بھی تذکرہ کر دیں تو سونے پہ چاندی کا سوھاگہ ہوگا
  5. امکانات

    زرداری صاحب کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات

    ہمت بھائی کوئی الزام بغیر بنیاد کے نہیں ہوتا زارداری صاحب نے عدالت میں حاضری سے بچنے کے لیے اپنی دماغی بیماری کا عذر کیا تھا یہ وکیلوں کے مشورے سے ہوا تھ اس حوالے سے باقاعدہ سرٹیفکٹ داخل کر وایا گیا تھا یہ دماغی بیماری کی خبر سوئس بنک کے اسی کیس سے پیدا ہوئی ہے غلطیا ں‌ ذردای صاحب کریں...
  6. امکانات

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    ساجد حوصلہ رکھیں دانہ خاک میں مل کر گل گلزار بنتا ہے یہ جلے کٹے تبصرے آپ کو حاضر جواب بنانے میں مدد دیں گے
  7. امکانات

    مشرف کا روزگار

    میں نے غلط جگہ پوسٹ کر دی تھی جس کی سزا اب ہر اس کو بگھتنی ہو گئی جو ہمدردی میں یہاں آیے گا مجھے یہ تصوریں آئی ٹی کے سیکشن میں پوسٹ کر نے کی اوپر سے ہدایت آئی تھی جو میرے اوپر سے گزر گئی ہے
  8. امکانات

    مشرف کا روزگار

  9. امکانات

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    ہرانسان کو اپنے حالات کا صحیح ادراک ہوتاہے مشورے دینے والے اکثر ہوا میں تیر چلاتے ہیں شکر ہے یہ روایت نہیں ٹوٹی اور میرا بھی کوئی تیر نشانےپر نہیں لگا (شرمندہ ہوتے ہوے(
  10. امکانات

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    م م مغل صاحب شاعری سے آپ کی محبت قابل ستائش ہے ملازمت سےبھی محبت کریں اسے بوجھ نہ سمجہیں پیشے سے محبت ہی آدمی کو بلندی دیتی ہے دنیا میں جس نے شہرت پائی اپنے پیشے سے محبت کر کے حاصل کی آپ کا تعارف پڑھ کر آپ کو مشورہ دیتے ہوئے ڈر لگتا ہے ( آپ کی ظرح ہنستے ہوئے (
  11. امکانات

    امریکہ بہادر

    ساری مصیبت اس پوسٹ بکس سے شروع ہوئی ہے یہ پہلے ہی انڈرآبزرویشن تھا انجانے میں ڈاکڑ عافیہ نے بک کروالیا اور یہاں سے ہی ایف بی ائی پیچھے پڑ گی پر جوں جوں یہ معلومات حاصل کرتے گے انہیں شک پڑتا گیا عافیہ مذھبی تھیں اورنیروساینسدان تھیں اس لیے یہ شک یقین میں ڈھل گیا پھر ایف بی آئی نے آو دیکھا نہ تاو...
  12. امکانات

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    معزرت کے بغیر یہاں سب تجزیہ نگار، نجزیہ نگار کم نجومی زیادہ لگتے ہیں ،
  13. امکانات

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    عجیب است غریب است لیکن صحیح است
  14. امکانات

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    پہلےآپ ہورا کالم پڑہیں تاکہ آپ صحیح تجزیہ کر سکیں دوسری بات آپ کی درست ہے اخبارات کالم شائع کرنے کے لیے کرنٹ افیئر کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور پڑہنے والے قارئین بھی حالات حاضرہ کو پڑتے ہیں اس لیے ایک ہی ایشو پر زیادہ مود نظر آتا ہے
  15. امکانات

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    دیر آید درست آید میں ڈہیٹ ہوں جو دل میںآے کہہ ڈالیے اور پھر غور سے سنیے
  16. امکانات

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    اگر کسی تحریر میں صرف لفظوں سے کام لیا جائے تو یہ بات کی جا سکتی ہے میرے خیا ل میں‌آ پ کی کشمیر کے بارے میں معلوما ت کم ہیں اس کالم میں گورنر سنہا کر عالاوہ کسی خبر کا سہارا نہیں لیا گیا بکہ اس اسٹوریکل کالم کو انوکھی معلوما ت اور نت نے اعدادوشمار سے مربوط کیا گیا ہے آُ پ کو پڑتے ہوے سانس لینے...
  17. امکانات

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    پھسپھسا اس لفظ کی سمجھ نہیں آئی ہمت علی صاحب شکر ہے آپ کے سر میں درد نہیں ہوا ہمارا کالم پڑنے کے بعد کوئی نہ کوئی مسلہ ضرور ہاتا ہے امکانات موجود ہیں مقبوضہ کشمیر کے آیندہ الیکشن کا تجزیہ کیا گیا ہے اور جزبات آپ کو کیوں نظر نہیں آئے بھارت کی کالی ماتاوالے کالےچہرے پر کالک مل دی یہ جزبات نہیں تو...
  18. امکانات

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    معزرت کے ساتھ آپ سب دوست غلط فہمی کا شکار ہیں با با نے چلہ مشرف کو ہٹانے کے لیےنہیں ،مسلسل کم ہونے والے مریدوں کو بڑھا نے کے لیے کیا ہے یہ اشتہار انہوں نے یہ ثانت کرنے کے لیے شائع کیا ہے کہ کمزور لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ پہنچی ہوئی سرکار ہے جو دوست ان کے پاس جائے گا پیسے دیکر آے گا یہ پیروں کے...
  19. امکانات

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    جناب ساجد اقبال صاحب آپ نے خا صا خوف زدہ کر دیا ہے آپ نے تنقید سے ڈرایا اور خود تنقید نہیں کی اس نوازش کی کوئی خاص وجہ ؟آپ نے جو کچھ لکھا ہے درست لکھا ہے اس لیے کہ آج کی نوجوان نسل کل کی معمار اورپالیسی ساز ہوگی اس کی خیا ل سازی کے لیے اس کے خیا لات سے آگاھی لازمی ہے بدقسمتی سے اخبارات کے...
  20. امکانات

    اور اتحاد ٹوٹ گیا

    کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو کے مصداق زرداری نے ساری محنت صدر بننے کے لیے کی ہے اس لیے انہیں صدر بننے دیں بہت بڑی قربانی دی ہے انہوں نے انہیں این ار او کو تحفط دلانا ہے اور صدر پر مقددمہ نہیں‌چلتا اس اظمینان کے بعد وہ عوامی مسائل پر توجہ دیں گے جس نے انہیں‌پریشان کیا پھر عوامی مسائل حل...
Top