اوہو یہ تو کام خراب ہوا پرا ہے پھر ۔۔۔اور کھاؤ کٹلس اور بریڈ پکوڑے :baringteeth:کس نے کہا تھا یہ سب کھا کر اوپر سے سوڈا پینے کو :oops::oops:کوئی میڈسن لی بھی ہے اب کہ نہی؟:hypnotized:
اچھا ٹھیک:daydreaming::daydreaming::daydreaming:اوکے محفل کے کچن سے تو کچھ بھی کھا سکتی ہوں نا میں یہاں تو آپا منا بھی نہی کر سکتیں ہیں نا :dancing::dancing::dancing: