نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    ارتقا پر بھی میں اپنے تحفظات رکھتا ہوں۔ البتہ میرے سوچنے کا زاویہ دوسرے معترضینِ نظریہ سے تھوڑا مختلف ہے۔ اور اس کی وجہ شاید یہ کہ میں خود ہی حیاتیات کا طالبِ علم ہوں اور حیاتیاتی ارتقا کو مستقل پڑھتا رہا ہوں۔ اس نظریے سے مذہب پر بمبارڈمنٹ کا میں قائل نہیں۔ اس لیے مذہبیوں سے اس کے خلاف شدت پسندی...
  2. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    فکر میں تبدیلی تو ایک علیحدہ چیز ہے۔ ہاں البتہ اب بحث و مباحث میں زیادہ دل نہیں لگتا۔ اور وقت بھی اتنا زیادہ نہیں مل پاتا۔ ورنہ ہم تو آج بھی کائنات کے محدود ہونے کا مقدمہ رکھتے ہیں۔ ویسے یہ دھاگہ مجھے آج گوگل کے سرچ رزلٹ میں نظر آگیا۔ ورنہ تو میرے ذہن میں بھی نہیں تھا۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    اوہو!! یہ دھاگہ تو لاوارث رہ گیا۔ :(
  4. مزمل شیخ بسمل

    بحور ۔۔۔۔

    یو سی براوزر کی بجائے گوگل کروم استعمال کریں۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    بحور ۔۔۔۔

    موبائل سائٹ کا لنک دے دیا آپ نے۔ :( http://islah-e-sukhan.blogspot.com
  6. مزمل شیخ بسمل

    بحور ۔۔۔۔

    ذیشان بھائی۔ میری نظر ابھی پڑی تو دیکھا ہے کہ مستعمل بحور میں میرے نام پر لنک ہے جو msbismil ڈومین پر ہے۔ اسے بلاگ سپاٹ کردیں۔ شکریہ۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    وعلیکم السلام۔

    وعلیکم السلام۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    قبلہ ہم اس معاملے میں صرف یہی کہہ سکتے ہیں کہ جس کے مذہب میں جو چیز شامل ہے وہ اسی طرح کرے گا، اسے کوئی روک تو سکتا نہیں ہے۔ آپ کے مذہب میں نہیں تو بیشک آپ نہ کریں۔ یہ تو اقدار، ثقافت اور ذہنی معاملات سے علاقہ رکھنے والی چیزیں ہیں۔ کوئی مرد کی ختنے کرنے سے خفا ہے، دوسری جگہ عورت کی ختنے بھی...
  9. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جاندار الف انسان کے اور چمپینزی، دونوں کے جد تھے۔ انسان نہیں تھے۔ مختصر یوں سمجھیں کہ ان جاندار بنام الف سے دو نسلیں چلیں جن میں ایک ارتقا کے نتیجے میں انسان ہوئے اور دوسرے چمپینزی ہوئے۔ جاندار الف کو اگر دادا سمجھا جائے تو اس کی "اولاد کی اولاد" میں ایک انسان ہوا اور ایک چمپینزی۔ (دوسری نسلوں...
  10. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    بندر غیر ارتقا شدہ نہیں ہے. بندر اور انسان دونوں ارتقا کے نتیجے میں ظاہر ہوئے ہیں. بمطابق نظریہ ارتقا.
  11. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    مسئلہ وہی ہے. ارتقا کا نظریہ تو ابھی تک انسان کے بہترین مخلوق ہونے کو بھی نہیں جھٹلاتا. بس معانی مراد لینے کا مسئلہ ہے. آپ کہتے ہیں کہ انسان ڈائرکٹ بلا واسطہ اسی شکل میں تخلیق کیا گیا ہے. اور میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اس تشریح کو حتمی قرار دینا مناسب نہیں. :) نظریہ ارتقا پر اعتراضات اسے قران سے...
  12. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میرا کل مدعا یہ ہے کہ تخلیق اور ارتقا آپس میں ایک دوسرے کی نفی نہیں کرتے۔ خدا نے انسان کو تخلیق کیا۔ یہ قران میں ہے۔ اب اس تخلیق کے راستے کیا کیا ہیں؟ سائنس اسی کو بتاتی ہے کہ دیکھو ارتقا ایک بہتر توجیہہ ہے کہ تخلیقِ آدم ان طریقوں سے ہوئی ہوگی۔ واضح رہے کہ میں یہاں نظریۂ ارتقا کی وکالت نہیں کر...
  13. مزمل شیخ بسمل

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    ختنہ کرنا کسی جرم کے تحت نہیں۔ میرے نزدیک جب آپ کسی دین کو الہامی مانتے ہیں تو آپ یہ بات ذہن میں رکھتے ہیں کہ اگر دین نے اس بات کا حکم دیا ہے تو وہ بظاہر بالکل غیر منطقی ہی ہو، لیکن اس میں کوئی حکمت ہوگی۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    چاند پر اک مے کدہ آباد ہونا چاہیے
  15. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میں پیدائش کے مدارج کی نفی نہیں کر رہا جناب۔ نہ میں تخلیق کی نفی کر رہا ہوں۔۔ میں صرف اتنا کہہ رہا ہوں کہ آپ جو جو آیات پیش کررہے ہیں ان میں سے "کسی میں بھی نظریۂ ارتقا کی نفی نہیں ہے۔" والسلام۔۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جی محترم میں تو یہ نہیں کہہ رہا کہ انسان اشرف المخلوقات میں سے نہیں ہے۔ البتہ میں یہ ضرور کہہ رہا ہوں یہ آیت ارتقا کی نفی نہیں کرتی۔ کیونکہ تخلیق کے معنوں کو اگر آپ اتنا محدود کردیں کہ اس میں اس میں بلا واسطہ بنے بنائے "انسان" کی در آمد کو مانیں تو پھر نطفہ، حمل، شیر خواری، بچپن، لڑکپن، نو جوانی...
  17. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    احسنِ تقویم کا مطلب یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ تمام تخلیقات میں سب سے جدید اور سب سے زیادہ خوبیاں رکھنے والا انسان ہے۔ اور سائنس اس بات کی نفی تو نہیں کرتی۔ نہ یہ آیت نظریۂ ارتقا کی نفی ہی کرتی ہے۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میرے خیال میں یہ کافی واضح شجرہ ہے۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    نظریۂ ارتقا یا کائنات میں ہونے والا ہر مشاہدہ ایک نان لینئیر ڈائنامکل سسٹم کا حصہ ہے۔ ایسے میں انسان کسی بھی چیز کا انکار نہیں کرسکتا جو بظاہر نا ممکن بھی نظر آتی ہے اور مشاہدے میں ہے۔ لیکن ممکن ہو بھی سکتی ہے۔ اس صورت میں موافق حالات، کافی مصالحہ (Sufficient material) اور دوسری چیزوں کی دستیابی...
Top