لٹریری اقدار کے مدَ نظر میں سحر البیان کے علاوہ باقی آپ کے ذکر کردہ منظومات کا نام نہیں لے سکتا۔ سحر البیان گو کہ مافوق الفطرت ہے لیکن اس سے اس کی ادبی حیثیت کم نہیں بلکہ زیادہ ہوتی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس پائے کی مثنوی فارسی اور عربی میں بھی شاذ و نادر ہی ملتی ہے۔
جہاں تک آپ کا "حقیقت پسندی"...