نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بد صورت نظر آتی

    یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بد صورت نظر آتی
  2. مزمل شیخ بسمل

    We may be having them or not. But we don't want them. Thou shalt not stop loving or thou die.

    We may be having them or not. But we don't want them. Thou shalt not stop loving or thou die.
  3. مزمل شیخ بسمل

    مطالعے کی عادت،کس طرح اپنائی جائے؟

    مطالعہ وہ کرشمہ ہے جو بغیر حافظے میں محفوظ رہے بھی فکر کو ایک بلند مقام لے کر چلنا شروع کردیتا ہے۔ اس کے اثرات غیر محسوس انداز میں ذہن کی پرورش اور نشوونما کرنا شروع کرتے ہیں اور یہی اثرات آگے چل کر ایک مکمل شخصیت مرتب کرتے ہیں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    وہ ستم کرتے ہیں یہ بات بجا ہے لیکن۔۔۔تم جو آواز اٹھاؤ گے تو کافر ہوگے ---مزمل شیخ بسمل

    وہ ستم کرتے ہیں یہ بات بجا ہے لیکن۔۔۔تم جو آواز اٹھاؤ گے تو کافر ہوگے ---مزمل شیخ بسمل
  5. مزمل شیخ بسمل

    فیثا غورث کے اقوال

    بجز "شعور" کے، سب کچھ فانی ہے۔ فیثا غورث
  6. مزمل شیخ بسمل

    Why to fall in love? Why not fall OUT OF love?

    Why to fall in love? Why not fall OUT OF love?
  7. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    مجھے پہلے ہی اس بات کا اندازہ تھا کہ بات موضوع سے نکل کر خدا کے وجود و عدم کی بحث پر آجائے گی۔ اور باوجود تمام گزارش کے ایسا ہی ہوا۔ :) سلامت رہیں۔ بار دگر۔ آداب۔..
  8. مزمل شیخ بسمل

    تعارف تعارف

    خوش آمدید۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جناب حمیر صاحب نے تبصرہ لکھ کر ایک نئے سرے سے گفتگو کا آغاز کیا ہے۔ گو کہ آج کل سخت مصروفیات میں مبتلا ہوں تو مسلسل گفتگو میں تو حصہ نہیں لے سکتا۔ البتہ وقتاً فوقتاً شریک ہوتا رہوں گا۔ یہاں فی الحال میں تنقیح لکھنے سے پہلے ایک بات واضح کردوں کہ میں نظریۂ ارتقا کو بطور ایک سائنسی نظریہ تسلیم کرتا...
  10. مزمل شیخ بسمل

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    ویسے پوسٹ میں موجود الفاظ میرے نہیں بلکہ مستنصر حسین تارڑ کے ہیں۔ لیکن اگر جانب داری اور حجت بازی سے بالا تر ہو کر صرف پیغام کی طرف نظر کی جائے تو یہ کوئی بری بات نہیں۔ جس طبقے کا آپ دفاع کر رہے ہیں میں بھی اسی طبقے کا ایک حصہ ہوں۔ یعنی آپ میرا بھی دفاع کر رہے ہیں۔ مگر یہ ساری خرابیاں پانچ صدیاں...
  11. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    بھائی بنیادیں بنیں گی کیسے؟ یہاں (خصوصاً کراچی میں) تو یہ عالم ہے کہ گیارھویں جماعت کی حیاتیات کی کتاب کے مصنف کو یہ نہیں معلوم کہ بارھویں کی حیاتیات کی کتاب میں لکھا ہوا کیا ہے۔ گیارھویں تک آنے کے بعد ایک پری انجنیرنگ والا بچہ یہ بھی نہیں جانتا کہ انٹیگرل کا سمبل کیا بلا ہے۔ گیارھویں جماعت میں...
  12. مزمل شیخ بسمل

    پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

    سب کا تو نہیں۔ ہاں پاکستان کی بات کرتے ہوئے میں یہ کہنا ضرور چاہوں گا کہ میری اب تک کی زندگی کا ایک بڑا حصہ درس و تدریس اور تعلیمی سلسلے سے جڑا رہا ہے اور اب تک میں اسی میں سر گرم ہوں۔ میرا تجزیہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں جو سکول سسٹم رائج ہے وہ خصوصاً نرسری اور مونٹیسری سطح پر تو برداشت کے لائق ہے...
  13. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    Ehm Ehm Ehm!!! Is any body home?
  14. مزمل شیخ بسمل

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    میرے خیال میں یہ تحریر اگر مکمل سچائی پر نہیں تو مکمل جھوٹ پر بھی مبنی نہیں ہے. ہمارے رویے تو کچھ ایسے ہی ہیں جس سے انکار ممکن نہیں.
  15. مزمل شیخ بسمل

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو وہ اس عقیدے کے ماں باپ کے گھر میں ہرگز پیدا نہ ہوتے جنہوں نے پچھلے پانچ برسوں میں ایک نیل کٹر بھی ایجاد نہ کیا تھا۔ وہ محض آسمانی مدد کے طلب گار اپنے رب کے آگے سجدے کرتے رہے، گڑگڑاتے رہے اور "اے رب! ان کفار کو نیست و نابود کردے" کی دعائیں مانگتے رہے۔ لیکن ادھ...
  16. مزمل شیخ بسمل

    وہ اہلِ درد جو غم کو شعار کرتے ہیں ۔ جاوید احمد غامدی

    بہت ہی عمدہ جناب فرخ صاحب۔ بہت شکریہ شراکت کا۔ چند اشعار میں واقعی ابلاغ کی کمی کا مسئلہ در پیش ہے۔ لیکن ان کی مناسب تاویل بھی بہر حال ممکن ہے۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    There are more things in Heaven and Earth, than are dreamt of in your philosophy.

    There are more things in Heaven and Earth, than are dreamt of in your philosophy.
  18. مزمل شیخ بسمل

    تم نے غلط سنا تھا۔۔۔

    یقیناً میں نے کچھ غلط لکھ ڈالا ہے استاد جی۔ :( نشاندہی کا منتظر ہوں۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    تم نے غلط سنا تھا۔۔۔

    میری ناقص ترین رائے میں قوافی درست ہیں۔ "روی مطلق" میں گو کہ ماقبل کی حرکت میں مطابقت مستحسن ہے لیکن عدم مطابقت کو بھی میں درست ماننے کا قائل ہوں۔ کیونکہ جب حرفَ روی خود متحرک ہو تو ماقبل کی حرکت کا اعتبار نہیں۔
  20. مزمل شیخ بسمل

    بھارت بمقابلہ پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ 2015!

    پانچ آؤٹ۔ آدھا میچ۔ تین سو ایک کی ضرورت اور ایک سو تین رنز۔
Top