نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    بھائی جان مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے ’’رہنماوں ‘‘ وغیرہ جیسے الفاظ میں ہمزہ والی واو کس طرح لکھوں ۔ جلدی سے مدد کردیں ۔ شکریہ
  2. کفایت ہاشمی

    سکینر کے حوالے سے مدد چاہیے

    السلام علیکم مجھے اکثر کتب اور مقالات وغیرہ کی سکینگ کی صرورت پڑتی ہے ۔ آجکل میں BenQ 5000 استعمال کر رہا ہوں لیکن یہ اب مسئلے پیدا کر رہا ہے یعنی اب اس کے ریٹائیر ہونے کی عمر ہے ۔ بھائیوں سے گزارش ہے کہ نیا سکینر لینے کیلئے مشورہ دیجیے کہ کونسا خریدوں ۔ (ذرا میری جیب کا بھی خیال رکھیے گا)...
  3. کفایت ہاشمی

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    شاید میرا سوال واضح نہیں ہے ۔ دیکھیے اس تصویر میں یہ تفہیم القرآن سے لی گئی تصویر ہے ۔اس میں اوپر متن اور پھر حاشیہ دے کر ترجمہ ہے ۔یہی کام میں ورڈ پر کیسے کروں ؟
  4. کفایت ہاشمی

    ایم ایس ورڈ 2007 میں بک لے آئوٹ کیسے بنایا جائے ؟

    ماشا اللہ ۔مجھے بھی یہی مسئلہ تھا جو حل ہوگیا ۔ویسے فٹ نوٹ کی لائن کو بڑا کیسے کیا جائے ؟ یعنی پوری لائن کیسے استعمال کی جائے ؟
  5. کفایت ہاشمی

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    شکریہ ۔ میرے کمپیوٹر پر بھی عربی، اردو، فارسی، ترکی وغیرہ انسٹال ہے ۔میں ورڈ پر اس کی ٹائپنگ کے طریقہ کار کو جاننا چاہتا ہوں یعنی خط کھینچ کر کیسے ٹائپ کروں ؟
  6. کفایت ہاشمی

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    اچھا ایک اور چیز کی رہنمائی مل جائے تو نوازش ہوگی، میں ورڈ پر عربی اور اردو ایک ساتھ ٹائپ کرنا چاہتا ہوں ۔جیسے کہ عام طور پر تفاسیر میں ہوتا ہے کہ اوپر متن اور پھر خط کھینچ کر اس کا ترجمہ یا یوں کہہ لیں کہ مکمل متن اور اس کا ترجمہ ٹائپ کرنا چاہتا ہوں ۔اس کیلئے مجھے کیا کرنا ہوگا۔ ؟ تصویری...
  7. کفایت ہاشمی

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول

    آمین یا رب العالمین
  8. کفایت ہاشمی

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول

    شکریہ ۔۔فقیر کو بھی یہ متن فراہم کر دیاجائے تو ممنون احسان ہوگا۔
  9. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    شکریہ ۔۔۔ آپ نے آباد شاہ پوری کی ’’روس میں مسلمان قومیں ‘‘ تو پڑھی ہو گی، اس کا انتساب میرے دادا ہی کے نام ہے ۔
  10. کفایت ہاشمی

    ابوالکلام آزاد مولانا شبلی نعمانی اور طبلچی - اقتباس از ذکرِ آزاد

    کیا بات تھی شبلی اور ابوالکلام کی۔۔۔ اللہ ہمارے تسامحات معاف فرمائے آمین۔ مولانا شبلی عمر کے آخری حصےمیں جس مبارک کام کو شروع کر کے گئے تھے، اللہ رب العزت انھیں اسی کی بدولت اعلی درجات عطا فرمائے آمین۔
  11. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    وعلیکم السلام آپ کا شکریہ ۔
  12. کفایت ہاشمی

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول

    بہت خوب ۔۔ ماشاءاللہ ۔ آپ کا شکریہ لیکن یہ تصحیح کرلیں کہ یہ ہجرت صرف ترکستان تا افغانستان ہے (اس سے آگے کی داستان حیات پر راقم کام کر رہا ہے ) اور کتاب 1969ء میں قسط وار شائع ہوئی تھی جبکہ کتابی شکل میں 1970ءمیں شائع ہوئی۔
  13. کفایت ہاشمی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    شکریہ ۔ میں نے وہاں پوسٹ کردیا ہے۔جزاک اللہ
  14. کفایت ہاشمی

    اقبال مرد درویش

    افسوس کہ ان اشعار کو کوئی نمایاں نہیں کرتا نہ اس کے پوسٹر لگتے ہیں !!! کہ جس کو پھیلانا اور آگاہی حاصل کرنا ہی اس قوم کیلئے ضروری ہے ، لیکن کیونکر ہو کہ واشنگٹن قبلہ جو بنا ہوا ہے !!! تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر دیوِ استبداد جمہوری قبا میں پائے...
  15. کفایت ہاشمی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر دیوِ استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو ہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر اس راز کو اک لردِ فرنگی نے کیا فاش ہرچند کے دانا اسے کھولا نہیں کرتے...
  16. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    اسے افسانچہ ہی نہ سمجھ بیٹھئے گا ۔ یہ ایک سچی داستان ہے ۔ جزاک اللہ
  17. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    ماشاء اللہ ۔ مجھے سچ مچ خوشی ہوئی کہ آپ اس کتاب کو پڑھ رہے ہیں۔ محترم آباد شاہ پوری مرحوم نے اس سرگزشت کو ترتیب دیا تھا یعنی اس کو ادبی سانچے میں انھوں نے ہی ڈھالا۔اللہ ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور انھیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین میرے محترم ! یہ تو محض ایک شخص کی داستان ہے جو...
  18. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    وعلیکم السلام جی بالکل میں ان شاءاللہ پروف ریڈنگ کرلوں گا۔ اور میں ہی کیوں ، آپ میں سے کوئی بھی اس میں میری مدد کرے گا تو اس کو بھی اجر ملے گا۔ان شاءاللہ
  19. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    جناب من ! میری برقیانہ سے یہ مراد ہے کہ مسودے کو کتاب کی صورت دے دی جائے ۔صرف ٹائپ سے تو کتاب نہیں بن جاتی۔ اسکی سیٹنگ اور صوتی حسن کا ’’پانی ‘‘ بھی تو چڑھانا ہوتا ہے۔
Top