نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    میرے بھائی ۔ میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ میں اس میدان میں بالکل کورا ہوں ۔ مجھے کوئی شروع کے اسباق تو پڑھائے ۔ ان شاءاللہ فورا سیکھ جاؤں گا۔ جملہ کے زریعے عربی ویب بنانے کا طریقہ تو یوٹیوب پر موجود ہے ، اور عربی ہی کیا ، اردو بھی ہے ، لیکن اس کو انسٹال کرنا ہی مجھے جائے شیر لگ رہا ہے ۔ کچھ سمجھ...
  2. کفایت ہاشمی

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    ہاں بالکل ۔ یہ خوش نفساں میں بھی ہے ۔ لیکن اس مضمون میں ان کی تاریخ وفات کی صراحت نہیں ۔ اوپر جو تاریخ وفات دی گئی ہے ، وہ کہاں سے اخذکردہ ہے ؟
  3. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری - نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    اور پھر تشریف لے آئے محمد مصطفیٰ حبَّذا صلِ علیٰ ا ھلا و سہلا مرحبا مطلع صبح نبوت ، مقطع دورِ رسل داعئ حق ، صاحب معراج ، ختم الانبیاء ذاتِ اقدس محترم ، فخرِِ عرب ، نازِ عجم رحمتہ للعالمین ، شمس الضحیٰ ، بدر الدجیٰ زیست لا حاصل محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) کی اطاعت کے بغیر...
  4. کفایت ہاشمی

    جملہ کیسے انسٹال کریں ۔

    میرا بھی یہی سوال ہے !!!
  5. کفایت ہاشمی

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    شکریہ ۔۔۔ میری اعانت کرے گا کون ؟؟؟
  6. کفایت ہاشمی

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    یاد آیا کہ شاہد احمد دہلوی کی ایک اور کتاب بزم خوش نفساں میں بھی مولانا نیازی کا تذکرہ ہے ۔ اگر آپ میں سے کسی نے اس میں شامل خاکہ بھی پڑھ رکھا ہے تو کیا یہ دونوں ایک ہی تحریریں ہیں یا اجڑا دیار والی تحریر مختلف ہے ؟؟؟ ۔ میں نے بزم خوش نفساں والی تحریر پڑھ رکھی ہے ۔
  7. کفایت ہاشمی

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    سلام و آداب احباب سے گزارش ہے کہ میں اور میرے استاد محترم ، مولانا مودودی پر ایک عربی ویب سائٹ بنانے کا سوچ رہے ہیں ۔ اس ویب سائٹ پر ہم ان کی حیات ، افکار ، کتب ، مقالات حتیٰ کہ ان پر تنقیدی مضامین بھی شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ مسئلہ یہ ہے کہ فقیر ان سوفٹ ویئرز وغیرہ کی سائنس سے نا آشنا...
  8. کفایت ہاشمی

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    یہ بات دلچسپی سے خالی نہ ہوگی کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ نےبھی 1921 ء اور پھر 1925 ، 1926 میں جب وہ الجمعیۃ کے ایڈیٹر تھے ، مولانا نیازی سے معقولات کی تحصیل کی تھی۔ مولانا مودودی نے ایک دو جگہ مولانا نیازی کے متعلق کلمات خیر ادا فرمائے ہیں ۔ ملاحظہ کیجئے گفتار و افکار از عاصم...
  9. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری : عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    جناب بھائی ، افسوس کہ ماہر القادری رحمہ اللہ کے کلیات کی تدوین کا بھی بہت کم لوگوں کو علم ہے۔ اور یہ انٹرنیٹ پر بھی دستیاب نہیں ہے ۔ قارئین کی معلومات کیلئے لکھ دیتا ہوں کہ یہ کلیات ڈاکٹر عبد الغنی فاروق نے مرتب کیا ہے اور اس میں ان کا مطبوعہ مدون و غیر مدون کلام شامل ہے ۔جولائی 1994ء میں اسے...
  10. کفایت ہاشمی

    ٹف امیج یکبارگی کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جائے ؟

    ماشا ء اللہ ۔ بہت خوب ۔۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔ میں بالکل سمجھ گیا ۔۔۔ اگرچہ کہ مین تین ربط کی کوشش کر چکا ہوں اور ہر بار سرور نے میری درخواست رد کردی ،۔۔ ہاے رے قسمت !!! آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا آمین
  11. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری : عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    شکریہ ۔۔۔ یہ نظم ان کے کلیات سے لی گئی ہے۔ مستقبل میں ان کی مزید کاوشیں سامنے لائی جائیں گی، ان شاءاللہ
  12. کفایت ہاشمی

    ٹف امیج یکبارگی کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جائے ؟

    شکریہ ۔ ربط بھیج دیا گیا ہے ۔
  13. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری : عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    عمر فاروق رضی اللہ عنہ - ماہر القادری (م: 12 مئی 1978ء) تیرے در پر جبّہ سا روم و مداین کا شکوہ تیری ٹھوکر پر نچھاور ، قیصر و کسریٰ کے تاج اللہ ! اللہ ! تو نے ٹوٹے بوریے پر بیٹھ کر سرکشوں سے نذر لی اور بادشاہوں سے خراج کفر و بدعت کی تیرے آتے ہی نبضیں چھٹ گئیں تیری دانائی نے پہچانا زمانہ کا...
  14. کفایت ہاشمی

    ٹف امیج یکبارگی کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جائے ؟

    مجھ سے تو نہیں ہو رہا ۔ براہ مہربانی ذرا تفصیل سے سمجھا دیجئے ۔۔ شکریہ
  15. کفایت ہاشمی

    ٹف امیج یکبارگی کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جائے ؟

    افسوس کہ یوں بھی نہ ہو سکا
  16. کفایت ہاشمی

    ٹف امیج یکبارگی کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جائے ؟

    السلام علیکم جناب قارئین انڈین ڈیجیٹل لائبریری نے کتب ٹف tiff امیج میں محفوظ کرنے کا سسٹم کر رکھا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ اس طرح ایک ایک صفحہ محفوظ کرنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے۔ کیا ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ (IDM) Internet download manager کے زریعے لنک سیو کیا جائے اور تمام صفحات محفوظ کر لیے جائیں جس...
  17. کفایت ہاشمی

    تیرا من بھی سوتا ہے - محمد طارق غازی

    کیا محمد طارق غازی صآحب کا کوئی میل ایڈریس مل سکتا ہے کہ ان سے رابطہ ہو سکے ۔؟
  18. کفایت ہاشمی

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    بہت بہت شکریہ جناب بلال بھائی صاحب ۔ جزاک اللہ میرا مسئلہ حل ہوگیا ۔ دراصل میں نے اردو فونٹک کی بورڈ انسٹال کیا ہوا تھا اور اسی کی مدد سے اردو ٹائپنگ کرتا تھا۔
  19. کفایت ہاشمی

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    مگر میرے ہاں تو ﷺ لکھا آتا ہے ۔۔۔ کی بورڈ میں کیسے سیٹنگ کروں؟
Top