نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    اقبال اور انجمن حمایت اسلام

    جی ضرور لگائیں ۔ مجھے خوشی ہوگی ۔ شکریہ
  2. کفایت ہاشمی

    اقبال اور انجمن حمایت اسلام

    السلام علیکم اقبال علیہ الرحمہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں۔آپ انجمن حمایت اسلام سے بھی وابستہ رہے اور اس کی صدارت بھی فرماتے رہے۔ میں آجکل کچھ تحقیق میں مصروف ہوں جس میں مجھے اس انجمن کے آرگن تک رسائی چاہیے۔ بدقسمتی سے مجھے اس رسالے کا نام بھی ٹھیک معلوم نہیں۔ احباب میں سے کوئی جانتا ہو تو ضرور...
  3. کفایت ہاشمی

    قصہ آدم علیہ السلام و ابلیس

    آپ کی توجہ کا شکریہ۔ دراصل یہ سورۃ ص کی آیات ہیں جو پارہ نمبر 23 میں ہے۔ درج شدہ آیت نمبر 47، ،87 ،97، اصل میں آیت نمبر 74، 78 اور 79 ہے جو غلطی سے47، 87 اور 97 ہوگئی۔اوپر ایک اور جگہ سورۃ ص کا حوالہ ( سورۃص: ۵۸) ہے ، اس کا صحیح نمبر 85 ہے۔ انپیج سے ورڈ پر منتقل کرتے ہوئے اس کے اعداد الٹے ہو...
  4. کفایت ہاشمی

    السلام علیکم جناب مدیرہ ۔۔مجھے اردو ڈیجیٹل لائبریری کا رکن بننا ہے۔ کیا آپ میرا نام اراکین کی...

    السلام علیکم جناب مدیرہ ۔۔مجھے اردو ڈیجیٹل لائبریری کا رکن بننا ہے۔ کیا آپ میرا نام اراکین کی فہرست میں شامل کریں گی ،شکریہ کفایت اللہ ہاشمی
  5. کفایت ہاشمی

    قصہ آدم علیہ السلام و ابلیس

    دنیا کی حالت قبل از رسول ﷺ آدم علیہ السلام کی پیدائش : اللہ رب العزت کی بابرکت ذات کسی تعارف کی محتاج نہیں ،وہی عرش و فرش کا مالک ہے،زمین و آسماں کا خالق ہے، تمام مخلوقات کا رازق ہے،وہی لافانی و لا محدودہے ۔وہ عظیم ہستی اپنے فیصلوں میں خود مختار ہے اور اس کے فیصلے کبھی تبدیل نہیں ہوتے ۔ اسی...
  6. کفایت ہاشمی

    سکینر کے حوالے سے مدد چاہیے

    وارث بھائی ، آپ کا شکریہ میں دراصل لمبے عرصے کیلئے ہی لینا چاہتا ہوں کیونکہ میں بے چارے سکینر کو بہت استعمال کرتا ہوں یہاں تک کہ وہ خود کام چھوڑ دیتا ہے Canon کا ہی ارادہ بن گیا ہے
  7. کفایت ہاشمی

    سکینر کے حوالے سے مدد چاہیے

    شکریہ جناب بھائی صاحب Canon کمپنی کے سکینرز پائیدار ہوتے ہیں ؟ احباب کی رہنمائی درکار ہے جزاکم اللہ
  8. کفایت ہاشمی

    عربوں سے محبت کرو۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    میرے بھائی ! جب آپ جانتے تھے کہ محدثین نے اس حدیث کو موضوع اور ضعیف کہا ہے تو آپ پر لازم تھا کہ اس کی سند کے حوالے سے یہ ضرور لکھتے کہ محدثین نے اس کی سند کے حوالے سے یہ کہا ہے ۔ اگر اسے پڑھ کر کوئی عربوں کے قصیدے پڑھنا اور دوسروں کو ان کی فضیلت باور کروانا شروع کردے تو یہ کوئی اچھی بات نہیں...
  9. کفایت ہاشمی

    عربوں سے محبت کرو۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    بہر حال میں نے تاریخ پڑھی ہے اور اچھی طرح سمجھی بھی ہے اور الحمدللہ عقیدت میں غلو اور اندھا پن پیدا کرکے نہیں پڑھی ۔اگر آپ اپنے سوال کی وضاحت نہیں کرسکتے تو سیدھی طرح کہہ دیں کہ میں وضاحت نہیں کرسکتا۔ آپ کے سوال سے یہ اشتباہ پیدا ہوتا ہے کہ گویا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد امت...
  10. کفایت ہاشمی

    خلفائے راشدین (رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین)

    اللہ آپ کو ایمان کی حلاوت نصیب فرمائے اورحقیقی خوشیاں عطا فرمائے آمین اور ہمیں اِن پاک نفوس کی اتباع کی توفیق نصیب فرمائے آمین۔
  11. کفایت ہاشمی

    عربوں سے محبت کرو۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    آپ نے میرے سوال کو گول کردیا ہے ۔ اگر میں نہیں سمجھا تو آپ سمجھا دیں ۔۔۔۔۔۔!
  12. کفایت ہاشمی

    عربوں سے محبت کرو۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    اس سوال سے آپ کی کیا مراد ہے ۔ ایک بہن نے اوپر اس حدیث کی اسنادی حیثیت بیان کردی تو اس میں اتنا کلام کیوں ہورہا ہے ۔ آخر مستند احادیث کے ذخیرے مثلا البخاری ، مسلم رحمہما اللہ میں بیان کردہ احادیث شریفہ کو بیان کیوں نہیں کیا جاتا ؟؟؟ موضوع حدیث اصل میں حدیث نہیں ہوتی یعنی وہ کلام نبی علیہ...
  13. کفایت ہاشمی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

    خوش آمدید بھائی ساجد امید ہے آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا ، ان شاءاللہ
  14. کفایت ہاشمی

    جملہ کیسے انسٹال کریں ۔

    مجھے اپنی غلطی سمجھ میں آگئی تھی ۔ اب جملہ تو انسٹال ہو گیا ، چونکہ مجھے ویب عربی میں بنانی ہے ، اس کیلئے مدد درکار ہے ۔۔۔
  15. کفایت ہاشمی

    جملہ کیسے انسٹال کریں ۔

    اردو ایکسٹنشن اپ لوڈ کرنے اور ڈیفالٹ کرنے کے باوجود میری ویب انگلش ہی میں ہے ؟ کیوں
  16. کفایت ہاشمی

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    خلیق انجم صاحب کی کتاب کا انٹرنیت لنک مل سکتا ہے ؟
  17. کفایت ہاشمی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    وہ تو مجھے ہونا ہی تھا ، الفاظ ہی ایسے ہیں اور پھر جب ان کی پوری زندگی کا احوال آپ کے سامنے ہو تو الفاظ شخصیت کی کیفیت خود بتا دیتے ہیں ۔
  18. کفایت ہاشمی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    آہ ، کس قدر درد ہے مولانا کی شروع کی تقریر میں !!! گویا وہ پھٹ پڑے ہوں ، برسوں کی زیادتیاں اور (اُن کے مطابق) مسلمانوں کے غلط طرزعمل کے بعد جیسے ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہو۔ ڈاکٹر ذاکر حسین نے کہا تھا کہ اردو کی کوئی گالی ایسی نہیں جو مسلمانوں نے انھیں نہ دی ہو۔ وہ بہت ذکی الحس...
Top