نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تصحیح کرنے کا بہت بہت شکریہ خان صاحب
  2. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اہلِ دنیا را زِ غفلت زندہ دل پنداشتیم خفتہ،آرے، مُردگاں را زندہ مے بیند بخواب (ناصر علی سرہندی) ہم غفلت سے دنیا کے لوگوں کو زندہ دل سمجھ بیٹھے۔ بے شک! سویا ہوا شخص مُردوں کو خواب میں زندہ دیکھتا ہے۔۔
  3. اریب آغا ناشناس

    تاجک فارسی پڑھنا سیکھیے

    نہیں جناب۔ ہمارے آباو اجداد کابل سے ہجرت کرکے آئے تھے۔اب تو ہمارے ہاں بھی اردو رائج ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں آباد افغان مہاجرین بھی یہی ترکیب استعمال کرتے ہیں۔ مثلآ جملہ ’’اس کام کو کرنے کے لئے‘‘ کو فارسی میں ’’برائے کردنِ این کار‘‘ نہیں بلکہ ’’این کار کردنہ بِرِش‘‘ کہا جاتا ہے۔
  4. اریب آغا ناشناس

    تاجک فارسی پڑھنا سیکھیے

    حسان خان صاحب!آپ نے پہلی پوسٹ میں مثال دی ’’احمدہ کتابش‘‘ ۔ یہ چیز تو دری میں بھی مستعمل ہے۔ ہمارے آباو اجداد خود بنیادی طور پر افغان تھے (گو کہ اب خود ہمارے خاندان میں جو تھوڑی بہت فارسی بولی جاتی ہے اس میں پشتو ،انگریزی اور اردو کے الفاظ کا استعمال ہے) ، اُن کی مناسبت سے ہم بھی اور تمام افغان...
  5. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری ما را با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت (مرزا قتیل)

    غافل بہ من رسید و وفا را بہانہ ساخت افکند سر بہ پیش و حیا را بہانہ ساخت تا از جفائے او نرہم، خونَ من نریخت بےرحم روزِ ترسِ جزا را بہانہ ساخت از بزم تا ز آمدنِ من بروں رود برخاست گرم و دادنِ جا را بہانہ ساخت مے خواست عمرہا کہ شود مہربانِ غیر نامہرباں ستیزہْ ما را بہانہ ساخت فارسی...
  6. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حیف در چشم زدن صحبتِ یار آخر شد روئے گل سیر ندیدم و بہار آخر شد افسوس پلک چھپکنے میں دوست کی مجلس ختم ہوگئی پھول کے چہرے کو پورا نہ دیکھا اور بہار ختم ہوگئی
Top