نتائج تلاش

  1. وقار..

    یہ آدمی ہیں کہ غم سے مری ہوئی چیخیں

    کفن سے منہ کی طرح ہیں ڈھکی ہوئی چیخیں یہ آدمی ہیں کہ غم سے مری ہوئی چیخیں اگر فضا میں گھل گئیں تو کیا ہوگا یہ میرے سینے کے اندر دبی ہوئی چیخیں وہ ریت، ماہ محرم کی تیز دھوپ، وہ پیاس کنار آب ہیں اب تک رکی ہوئی چیخیں فلک سے آگ گری ہے زمین والوں پر نگر میں پھیل گئی ہیں جلی ہوئی چیخیں ہوائے موسم گریہ...
  2. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کچھ لوگ اتنے دکھی نظر آتے ہیں ایسے لگتا ہے پانچ منٹ بعد فوت ہوجاییں گے
  3. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    اگر ایزی لوڈ والی صبا کی شادی بے نظیر انکم سپورٹ والے سے کردی جائے تو شاید عوام کی جان چھوٹ جائے
  4. وقار..

    ضبط کا خرچ

    ضبط کو سوچ کر خرچ کرتا ہوں میں ہر کسی پر نہیں ہر جگہ پر نہیں اس لیے میری آنکھیں کبھی خشک ہوتی نہیں ایسا لگتا ہے ہر بات پر جیسے رونے کو تیار بیٹھا ہوں میں دوستوں سے ہوئی بدزبانی پہ بھی دکھ بھری دوسروں کی کہانی پہ بھی یوں کہ میں ضبط کو خرچ کرنا نہیں چاہتا چھوٹی موٹی کسی بات پر ہاں مگر بڑے واقعے جب...
  5. وقار..

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    فوریسٹ گمپ پسندیدہ موویز میں سے ایک یہ بھی ہے ، بہت ہی کلاسک مووی ہے پھر ٹام ہینکس کی ادا کاری کمال .
  6. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جن مسائل پر اسمبلیوں میں بحث ہونی چاہیے وہ حجام کی دکان پر ڈسکسس ہورہے ہوتے ہیں
  7. وقار..

    عمر کے یہ کونسے حصے میں آ ٹھہرا ہوں میں یوں نہیں آتا تھا پہلے رائیگانی کا خیال

    عمر کے یہ کونسے حصے میں آ ٹھہرا ہوں میں یوں نہیں آتا تھا پہلے رائیگانی کا خیال
  8. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر میں مخاطب صرف تمہی سے ہوں
  9. وقار..

    تعارف "رہ نوردِ شوق کو راہ میں، کیسے کیسے یار مِلے" - میرا تعارف

    میں آپکا انٹرویو قطعی نہیں لے رہا بس آپ منجھے ہوے کھلاڑی ہیں اور میں ابھی ابتدائی مراحل میں ہوں اس لئے سوال در سوال کر رہا :p
  10. وقار..

    تعارف "رہ نوردِ شوق کو راہ میں، کیسے کیسے یار مِلے" - میرا تعارف

    زبردست ، اوپن سورس پے ترجیح ہے یا مائیکروسافٹ پلیٹ فارم ؟؟
  11. وقار..

    تعارف "رہ نوردِ شوق کو راہ میں، کیسے کیسے یار مِلے" - میرا تعارف

    خوش آمدید خوش آمدید کمپیوٹر پروگرامر انٹرسٹنگ ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ یا ویب ڈویلپمنٹ ؟؟
  12. وقار..

    مبارکباد صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک

    ان سب کا ذکر کر کے شدید قسم کی بھوک لگوا دی آپنے :p
  13. وقار..

    غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے

    مسکراہٹ ادھار دینا ذرا کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے ایک آنسو کا مول کیا لوگے؟؟ آج سارے خریدنے ہیں مجھے بول تتلی کے دام کتنے ہیں؟؟ رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے میں خوشی میں جو بیچ آیا تھا غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے زندگی کے جوار بھاٹے سے کچھ شرارے خریدنے ہیں مجھے میں سمندر خرید بیٹھا ہوں اب کنارے...
  14. وقار..

    مبارکباد صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ، خوش رہیں ..
  15. وقار..

    ایک جملہ کے لطائف

    سردیوں میں اگر دوکاندار سے آئس کریم مانگ لو تو وہاں کھڑے لوگ ایسے دیکھتے ہیں جیسے آپنے چرس مانگ لی ہو
  16. وقار..

    ? Counter strike 1.6

    اسکا مطلب اب نہیں کھیلتے ؟؟
  17. وقار..

    ? Counter strike 1.6

    یہاں کوئی کھیلتا ہے کاؤنٹر سٹرائیک ؟؟ محفلین کی ایک ٹیم بنا کے ؟
  18. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کچھ لوگوں کا فون بیشک دس بار کاٹ دو مگر گیارہویں بار بھی ضرور ملائیں گے وہ سمجھتے ہیں خرابی ہماری نیت میں نہیں بلکہ لائن میں ھے.
  19. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏اے مرے لمحہء ناراض! کبھی مل تو سہی. اس زمانے سے الگ ھو کے گزاروں تجھ کو..
Top