نتائج تلاش

  1. وقار..

    Classic movie

    Classic movie
  2. وقار..

    زندگی! میں کہاں تک تِرے اِک چراغِ گریزاں کا پیچھا کروں!

    زندگی! میں کہاں تک تِرے اِک چراغِ گریزاں کا پیچھا کروں!
  3. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    وعليکم السلام آپ مکمل تفصیل تو بتایں کے کیا مشکل آرہی ہے ڈرائیور انسٹال کرنے میں
  4. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    تاج چاہیے نا تخت چاہیے مجھے چائے چاہیے ہر وقت چاہیے
  5. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تو میری سب سے خوبصورت نظم جو میں نے روح کے صفحات پر اتاری ہے
  6. وقار..

    دھواں ہوتی ہوئی عمروں پہ مٹی ڈالتا جا

    بنیں گے کن صحیفوں کے فسانے بادشاہا یہ میرے رائگاں ہوتے زمانے بادشاہا دھواں ہوتی ہوئی عمروں پہ مٹی ڈالتا جا چلیں تا حشر تیرے کارخانے بادشاہا شکستہ آئینوں کی سسکیاں ہیں اور میں ہوں جہاں تیرے وہیں میرے ٹھکانے بادشاہا پرو جاتا ہے کوئی دستِ بے آواز ہر شب مری تسبیح میں گندم کے دانے بادشاہا بدل کر بھیس...
  7. وقار..

    عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹھہرا تھا ، ٹھہرا رہ گیا

    عمر کتنی منزلیں طے کر چکی دل جہاں ٹھہرا تھا ، ٹھہرا رہ گیا
  8. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جانور جتنا بھوکا ہوتا جاتا ہے اتنا بے قابو ہوتا جاتا ہے لیکن انسان کا جتنا پیٹ بھرتا ہے , یہ اتنا آپے سے باہر ہوتا جاتا ہے.
  9. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ہم اس حد تک لوگوں کی غلطیوں کی ٹوہ میں رہتے ہیں کہ edit کیا ہوا کمنٹ بھی اوپن کر کے پڑھ لیتے ہیں کہ دیکھیں تو سئی اس سے کیا غلطی ہوئی تھی جو اس کو کمنٹ دوبارہ edit کرنا پڑا
  10. وقار..

    ابن انشا اس بستی کے اِک کُوچے میں۔ ابن انشاء

    معذرت چاہتا ہوں کچھ غلطی ہے کیا ؟؟؟
  11. وقار..

    ابن انشا اس بستی کے اِک کُوچے میں۔ ابن انشاء

    ﺍﺱ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ ﺍِﮎ ﮐُﻮﭼﮯ ﻣﯿﮟ، ﺍِﮎ ﺍﻧﺸﺎﺀ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﺩﯾﻮﺍنہ ﺍِﮎ ﻧﺎﺭ ﭘﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﻮ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ، ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﺍﺱ ﻧﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﺭُﻭﭖ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﺭُﻭﭖ ﺳﮯ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺩُﮬﻮﭖ ﺩﺑﮯ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮔﻮﺭﯼ ﮨﮯ، ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺭﺥِ ﮔﻠﻨﺎﺭ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ، ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯿﺪ ﺗﮭﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﭼﺘﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺑﮭﯿﺪ ﮐﮧ ﺟﻮﺕ ﺟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮐﺴﯽ...
  12. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشرتِ آغاز میں یُوں تو زمانہ ہے شرِیک کیا کوئی ایسا بھی ہے، جو ذمّۂ انجام لے ؟ ماضئ مرحوُم کی ناکامِیوں کا ذکر چھوڑ زندگی کی فرصتِ باقی سے کوئی کام لے سیماب اکبرآبادی
  13. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنے چارہ گروں نے زحمت کی۔۔۔ پر وہی میرا حال ہے،تاحال۔۔ جون ایلیا
  14. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    تیرے ہاتھوں کا تقدس تھا ورنہ یسو پنجو میں ہم کسی کو معاف نہیں کرتے
  15. وقار..

    اِک رات رہوں میں شرمندہ، اِک رات بہت بے باک رہوں

    میں چیر نہ دوں کیوں دامن کو، میں کیوں نہ گریباں چاک رہوں کسی مقتل میں بَس جاؤں کہیں، اور ڈال کے سَر پہ خاک رہوں اِک رات عزّا خانے میں رہوں، اِک رات کسی مسجد میں پڑوں اِک رات رہوں میں شرمندہ، اِک رات بہت بے باک رہوں اِک صبح کسی مندر میں جُھکوں، اِک شام سرِ میخانہ گِروں اِک شام زمیں پر رقص...
  16. وقار..

    بے رونقی سے کوچہ و بازار بھر گئے

    بے رونقی سے کوچہ و بازار بھر گئے آوارگان ۔ شہر کہاں جا کے مر گئے آشوب ۔ آگہی میں گماں کی بساط کیا وہ آندھیاں چلیں کہ یقیں تک بکھر گئے میں خود ہی بد نُمو تھا کہ مٹی میں کھوٹ تھا کھِل ہی نہیں سکا، مرے موسم گزر گئے اب آئے جب میں حال سے بے حال ہو چکا سب چاک میرے سِل گئے، سب زخم بھر گئے جشن ِ...
  17. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دنیا گول ہوںے کے ساتھ ساتھ بدتمیز بھی ہے
  18. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﮏ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ کچھ ﺗﺮﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﺁﮨﭧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ...
  19. وقار..

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    پہلے لوگ عزت دینے کے لئے اٹھ کر کھڑے ہوتے تھے اور آجکل ہینڈ فری کی ایک سائیڈ اتار دیتے ہیں
Top