نتائج تلاش

  1. وقار..

    شعر

    معذرت خواں ہوں :p ، کیا آپ اس لڑی کا لنک ارسال کر سکتے ہیں
  2. وقار..

    شعر

    کوئی دریچہ کھلے یا تجھے ہنسی آئے کسی طرف سے تو کمرے میں روشنی آئے محسن بھوپالی
  3. وقار..

    شعر

    زندگی کی بساط پر باقی موت کی ایک چال ہیں _ ہم لوگ
  4. وقار..

    شعر

    تم ایک تکیے میں گیلے بالوں کی خوشبو جو آج بهر کر بهیجو تو نیند آئے...!
  5. وقار..

    گوشت

    میں گوشت دینے آؤں اگر تو تم دروازہ پے لینے آؤ گی نہ
  6. وقار..

    زمیں زادے چلو باتیں کریں شہرِ تمنا کی

    زمیں زادے چلو باتیں کریں شہرِ تمنا کی یہاں تو شام سے پہلے ہی سورج ڈوب جاتا ہے یہاں ہر خواب سے پہلے ہی نیندیں چونک اُٹھتی ہیں بہاریں یوں گزرتی ہیں کہ جیسے وقت سے ان کی کوئی ازلی عداوت ہو کوئی بادل نہیں رُکتا، ہوائیں بے مروت ہیں ہوئی صدیاں کے آنکھوں میں کوئی سورج نہیں چمکا کوئی شبنم نہیں اُتری،...
  7. وقار..

    اچھی خبر

    سمجھدار لگتے ہیں :D
  8. وقار..

    اچھی خبر

    وہی نہ آپکو یاد ہی نہیں اب کیا کہئے :p
  9. وقار..

    اچھی خبر

    ارے وہی نہ جو خبریں سناتی ہے ;) خبر ہی ہوئی اک طرح کی :p
  10. وقار..

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  11. وقار..

    اچھی خبر

    جیو نیوز پے مجھے اک ہی خبر اچھی لگتی ہے " میں ہوں آپکی رابعہ انعم "
  12. وقار..

    ماہر عشق

    تمہیں عشق کرنا بلکل بھی نہیں آتا بیٹھے رہتے ہو انگلیوں میں لیے سگریٹ میں تم سے بات کرنے لگتی ہوں تو دھواں تمہارے حلق میں جانے کی بجاے اُتر جاتا ہے تمہاری آنکھ میں اور تم مصروف ہو جاتے ہو آنکھ مسلنے میں تم کو معلوم ہے تمہارے جانے کے بعد میں پیتی رہتی ہوں تمہارے آدھ بجھے سگریٹ تو پھر تم کیوں سگریٹ...
  13. وقار..

    گلاب، خواب، دوا،

    گلاب، خواب، دوا، زہر، جام، کیا کیا ہے۔۔؟ میں آگیا ہوں، بتا انتظام کیا کیا ہے۔۔؟ فقیر ، شاہ ، قلندر ، امام کیا کیا ہے۔۔؟ تجھے پتہ نہیں، تیرا غلام کیا کیا ہے۔۔؟ امیرِ شہر کے کچھ کاروبار یاد آئے، میں سوچ رہا تھا حرام کیا کیا ہے۔۔؟ میں تم کو دیکھ کر ہر بات بھول بیٹھا ہوں، تم ہی بتاؤ مجھے تم سے کام...
  14. وقار..

    آنکھیں

    اسکی آنکھیں کمال کرتی ہیں مجھ سے پرسنل سوال کرتی ہیں !
  15. وقار..

    سگریٹ کو سلگا رکھا ہے

  16. وقار..

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ----------------------------------------------------------------------------------- شکریہ
  17. وقار..

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    دوپہر بخیر اک سوال عرض ہے تصویر کیسے اپلوڈ کرتیں ہیں فورم پے مجھ سے نہیں ہورہی کوئی بھی بتانا چاہے
  18. وقار..

    شعر

    ہر شخص سانحہ ہے ہر ذات اک کہانی ۔۔۔۔ !
  19. وقار..

    تخلیق !

    تمھارے ہونٹوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی تلاوتیں جُھک کے میری آنکھوں کو چُھو رہی ہیں مٙیں اپنے ہونٹوں سے چُن رہا ہوں تمہاری سانسوں کی آیتوں کو کہ جسم کے اِس حسین کعبے پہ روح سجدے بچھا رہی ھے وہ ایک لمحہ بڑا مقدس تھا،جس میں تم جنم لے رہی تھیں وہ ایک لمحہ بڑا مقدس تھا،جس میں مٙیں جنم لے رہا تھا یہ ایک لمحہ...
Top