نتائج تلاش

  1. وقار..

    سوشل میڈیائی اشعار

    ہم نے کب مانگا ہے تم سے محبت کا صلہ بس کبھی راستے میں ملو تو جوس پلا دیا کرو سوشل میڈیا سے ماخوز
  2. وقار..

    سوشل میڈیائی اشعار

    تیری نفرتوں کو پیار کی خوشبو بنا دیتا میرے بس میں اگر ہوتا تجھے اردو سکھا دیتا سوشل میڈیا سے ماخوز
  3. وقار..

    سلجھا ہوا انسان ہوں الجھے ہوئے مزاج کا

    سلجھا ہوا انسان ہوں الجھے ہوئے مزاج کا
  4. وقار..

    مکان کی اوپری منزل پہ اب کوئی نہیں رہتا

    مکان کی اوپری منزل پہ اب کوئی نہیں رہتا وہ کمرے بند ہیں کب سے جو 24 سیڑھیاں اُن تک پہنچتی تھی وہ اب اُپر نہیں جاتی وہاں کمروں میں اتنا یاد ہے مجھ کو کھلونے، ایک پُرانی ٹوکری میں بھر کے رکھے تھے بہت سے تو اُٹھانے، پھینکنے، رکھنے میں چورا ہو گئے وہاں ایک بالکونی بھی تھی جہاں ایک بیٹھک کا جھولا...
  5. وقار..

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    خواہشات تو سبھی کے دل میں ہوتی ہیں سب ان کی تکمیل چاہتے ہیں۔ لیکن دیکھنا یہ پڑتا ہے کہ ان تک رسائی کے لیے کون سا راستہ جاتا ہے۔ اسی راستے کے انتخاب میں تو انسان کا پتہ چلتا ہے۔ اسی انتخاب میں انسان کی بڑائی یا اس کا چھوٹا پن چھپا ہے۔ پتہ چلتا ہے کہ وہ سونے کا ہے یا پیتل کا۔ ہیرو بھی ہیروئین تک...
  6. وقار..

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    "جب تک انسان کو پانی نہیں ملتا، اسے یونہی لگتا ھے کہ وہ پیاس سے مر جائیگا مگر پانی کے گھونٹ بھرتے ہی وہ دوسری چیزوں کے بارے میں سوچنے لگتا ھے، پھر اسے خیال بھی نہیں آتا کہ وہ پیاس سے مر بھی سکتا تھا۔۔۔۔ کوئ پیاس سے نہیں مرتا۔۔۔۔۔ مرتے تو سب اپنے وقت پہ ہی ہیں اور اسی طرح، جسطرح اللہ چاہتا ھے مگر...
  7. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اور جب وہ خوش ہوتی ہے تو اسکی باتیں ختم نہیں ہوتیں
  8. وقار..

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    زندگی سے موت تک کئی راستے ہیں ، جس راستے پر بھی پڑ جاؤ اس میں کچھ راحتیں ہوتی ہیں اس میں کچھ تکلیفیں پیش آتی ہیں۔ کچھ اس راہ پر چلنے کے لئے تمغے ہوتے ہیں اور کچھ قیمتیں ادا کرنی پڑتی ہیں در اصل کوئی راہ اختیار کر لو ۔۔۔۔۔۔ کسی راستے پر پڑ جاؤ، وقفہ اتنا لمبا ہے کہ مسافر کا سانس اکھڑے ہی اکھڑے۔۔...
  9. وقار..

    ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯿﺠﻮ

    بہت خوب اگر آپ کی ہی نظم ہے، تو مزید داد بھی۔ جس کیبو رڈ سے ٹائپ کی تھی، اس کی تصحیح میں نے کر دی ہے۔ میں نے کہیں پڑھی تھی ، شکریہ بس آنکھ لکھنے میں سستی کر گیا :p
  10. وقار..

    ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯿﺠﻮ

    ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﺮﺷﺎﺭ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ، ﻣﺪُﮬﺮ ﭼُﭗ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮨﻠﮑﻮﺭﮮ ﻟﯿﺘﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
  11. وقار..

    بچوں کی دعا

    کہتے ہیں بچوں کی دعاقبول ہوتی ہے. ایسا ہوتا تو آدھے ٹیچر لنگڑے ہوتے اور آدھے مر گئے ہوتے جبکہ سکول سارا سال بند رہتے.
  12. وقار..

    خضر سے

    ﮐﮩﺎﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﻮ! ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﻭﮨﯽ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﻮ! ﮐﮩﺎ ﺑﮯ ﻗﻠﺐ ﮨﯿﮟ ﺁﮨﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﻣﺎﻧﮕﻮ! ﺍُﭨﮭﻮ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽﺀِ ﺷﺐ ﻣﯿﮟ ﺫﺭﺍ ﺧﻮﻥِ ﺟﮕﺮ ﮈﺍﻟﻮ! ﮐﮩﺎ ﺭﺍﺯِ ﺳُﮑﻮﮞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﮐﮩﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺑﺎﻧﭩﻮ! ﺟﻮ ﭼﮩﺮﮦ ﺑﮯ ﺩﮬﻨﮏ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺍُﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﮈﺍﻟﻮ
  13. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دادی اماں سے کہنا، وہی کہانی سنائے ہم کو وہ بادشاہ ، جو عشق میں مزدور ہوگیا
  14. وقار..

    خوشگوار زندگی

    لوگ شادی اس لئے کرتے ہیں تا کے وہ اک خوشگوار زندگی گزار سکیں اور جو نہیں کرتے وہ بھی اسی لئے نہیں کرتے
  15. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    موت کو زیست ترستی ہے یہاں موت ہی کون سی سستی ہے یہاں..
  16. وقار..

    And into oblivion, we fade

    And into oblivion, we fade
  17. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عجب فرصت کا عالم ہے اپنا ہر غم منا چکی ہوں اب۔۔!!
  18. وقار..

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وقفہِ مرگ اب ضروری ہے عُمر طے کرتے تھک رہے ہیں ہم
  19. وقار..

    شعر

    شکریہ
Top