نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    تیسرے شعر کے پہلے مصرعے میں "تجھے" میں جھ مشدداستعمال کیا گیا ہے جو کہ غلط ہے۔ "نے نکلے" ؟ پورا مصرع ہی نظر ثانی کی ضرورت رکھتا ہے۔ مقطع کا آخری مصرع بھی۔ فی الحال کوئی درستگی نہیں کر رہا تاکہ آپ پہلے خود کوشش کریں۔
  2. احمد بلال

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    پھر آپ کو اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ ردیف فاعلن پر تقطیع ہو رہا ہے۔ کیونکہ ہونا کا و نہیں گر سکتا۔ جبکہ بحر خفیف میں آخری رکن فعلن یا ف ع لن ہو سکتا ہے۔ اسی طرح دوسرے شعر کے پہلے مصرعے میں "سامنے" کو آخری رکن پہ باندھنے میں بھی یہی غلطی ہے۔ جس شعر پہ شرک کا گمان ہو رہا ہے اس کے دوسرے مصرعے کو...
  3. احمد بلال

    میر پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے - میر تقی میر

    خوبصورت انتخاب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ بہت اعلیٰ
  4. احمد بلال

    جنہیں سورج کا ہم سفر ہونا ہے برائے اصلاح

    یہ کس بحر میں لکھی ہے؟
  5. احمد بلال

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    سر میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ آپ نے کہا "بحر کے افاعیل ہیں فاعلن فاعلن فاعلن فع÷فاع" لیکن تقطیع فاعلن فاعلن فاعلن پر ہو رہی ہے۔ آپ نے اصلاح( مثلا اب اندھیرا ہے ہر چار جانب) میں گو کہ فع ڈالا ہے مگر شام نے یہ رکن استعمال نہیں کیا۔ مثلا حادثہ تھا کوئی ہو گیا فاعلن فاعلن فاعلن
  6. احمد بلال

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    واہ۔ کمال ہے۔ عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں
  7. احمد بلال

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    لیکن آخری رکن تو کسی مصرعے میں نظر نہیں آ رہا
  8. احمد بلال

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    شکریہ جناب الف عین صاحب کا کہ اس مسئلہ کو حل کر دیا ہے۔ میں کل آج ساری رات یہ تلاش کرتا رہا کہ اساتذہ نے اسے کیسے استعمال کیا ہے۔ لیکن نہیں ملا۔ میرے ذہن میں ایک شعر تھا " سچائی چھپ نھیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے" لیکن یہ نہیں...
  9. احمد بلال

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    اچھا۔اس کو میں دیکھتا ہوں ۔ دوسری کی بحر بھی بتا دیں جو آپ نے اصلاح کے لیے دی ہے۔ زخم سینے میں ۔۔۔۔
  10. احمد بلال

    سوال:: قرینہ اور دلیل

    جہاں تک میرے علم میں ہے جب قیاس کے ذریعے ایک نئے مسئلہ یا واقعہ یا حکم کی کسی سابقہ کے ساتھ مطابقت ظاہر کرنی ہو تو اس کی لیے کوئی قرینہ صارفہ ہونا ضروری ہوتا ہے۔ مثلا تشبیہ میں یہ وجہ شبہ کہلائے گا۔ دلیل کو صحیح ثابت کرنے کےلیے قرینہ صارفہ چاہئے ہوتا ہے۔ میرے خیال میں میں اس کی صحیح طور وضاحت...
  11. احمد بلال

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    مشدد لغت کے اعتبار سے غلط تلفظ ہے۔ محمد وارث صاحب نظر کرم فرمائیے
  12. احمد بلال

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    مجھے تو یہ فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع معلوم ہو رہی ہے۔ اسی پر ساری غزل آ رہی ہے۔ یہ میر کی بحر کی چھوٹی بہن معلوم ہوتی ہے۔ نمرہ آپ بھی بتا دیں کہ آپ نے کس بحر میں لکھی ہے۔ الف عین اور محمد وارث سے بھی اس بارے میں کچھ ارشاد فرمانے کی درخواست ہے
  13. احمد بلال

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    باقی وزن تو درست ہے لیکن اس مصرعے میں وزن کی غلطی ہے۔ سچائی کا تلفظ صحیح نہیں کیا ۔ چ مشدد نہیں ہے یہاں۔ "جو کیا کرتے تھے سچی باتیں اکثر " کر دیں تو وزن درست ہو جائے گا۔
  14. احمد بلال

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    ویسے آپ نے کس بحر میں لکھا ہے۔ مجھے تو فاعلن فاعلن فاعلن لگ رہی ہے
  15. احمد بلال

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    وزن کی بھی غلطیاں ہیں اوربعض قافیے بھی غلط ہیں۔
  16. احمد بلال

    غالب اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کئے

    اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کئے بیٹھا رہا اگر چہ اشارے ہوا کئے رکھتا پھروں ہوں خرقہ و سجادہ رہن مے مدت ہوئی ہے دعوت آب وہوا کئے مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تو نے وہ گنج ہائے گرانمایہ کیا کئے؟ کس روز تہمتیں نہ تراشا کئے عدو؟ کس دن ہمارے سر پہ نہ آرا چلا کئے؟ صحبت میں غیر کی نہ...
  17. احمد بلال

    رضا ہم تمہارے ہو کے کس کے پاس جائیں

    حرز جاں ذکر شفاعت کیجیے نار سے بچنے کی صورت کیجیے سبحان اللہ
  18. احمد بلال

    رضا وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

    میری پسندیدہ نعتوں میں سے ایک ہے۔ کیا کمال ہے۔ سبحان اللہ
  19. احمد بلال

    رضا اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھلادیئے ہیں

    سبحان اللہ۔ کیا بات ہے۔ ہر شعر کمال ہے
Top