ملی نغمیہ بھی بحروں پر ہی لکھا جاتا ہے۔ یہ نغمہ تو مشہور زمانہ بحر فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن پر ہے۔ ویسے تو ہر صنف ِ کلام میں موسیقیت ہونا مستحسن ہے لیکن ملی نغمہ میں بہت ضروری ہے۔ ہو سکتا ہے ملی نغموں کے لیے کچھ بحریں مخصوص ہوں لیکن مجھے اس کا علم نہیں ہے۔ مجموعی طور پر نغموں کی ہئیت نظم کی...