نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    عبرت کا مقام ہے سال پہلے کا طاقتور اور ”ہردلعزیز“ حکمران کےکے دفاع کیلیے کوئی تیار نہیں۔ مکمل خبر
  2. ساجداقبال

    کاپی بلاگر تھیم میں‌ مدد درکار

    کاپی بلاگر میں نے ہی اردوائی تھی، تاہم موجودہ رنگوں اور فانٹس جو آپکے بلاگ پر ہے، یہ والا ورژن اب میرے پاس نہیں۔ یہاں میں موجودہ ورژن استعمال کرتا ہوں، اگر آپکو پسند ہے تو میں ڈاؤنلوڈ لنک بھجواد دیتا ہوں۔ ورڈپریس ڈاٹ پی کے کے ایڈمن سے کہلوا کر اپڈیٹ کروالیں۔
  3. ساجداقبال

    اسے کہتے ہیں برین واشنگ

    نہیں جی۔ انٹرویو ہے ڈرامہ سیریل تھوڑی ہے۔ ;)
  4. ساجداقبال

    سندھ اسمبلی کی مائیکل جیکسن کے مرنے کے غم میں ایک منٹ کی خاموشی!

    شکر یہ کریں کہ اسمبلی کے اجلاس سے الطاف بھائی نے خطاب نہیں کیا ورنہ وہ بضرور ”ارتھ سونگ“ سناتے۔
  5. ساجداقبال

    با صلاحیت -- پاکستانی

    آپکا نہیں خیال آخری والا ٹیلنٹ ”صحیح“ مقام تک پہنچا؟
  6. ساجداقبال

    اسے کہتے ہیں برین واشنگ

    http://www.youtube.com/watch?v=2Tj5N1-yh3k
  7. ساجداقبال

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    بھئی مجھے کچھ اور تو نہیں کہنا لیکن یہ محفل ایوارڈ پر بار بار جو اعتراض کیا جاتا ہے تو اس بابت عرض ہے کہ اس کا فیصلہ ناظمین نہیں بلکہ ممبران کے ووٹوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
  8. ساجداقبال

    بروس ولس ۔۔۔ کی آنے والی فلم سیروگیٹس

    ٹریلر تو اچھا لگ رہا ہے۔
  9. ساجداقبال

    ڈروپ ڈاؤن مینیو

    آپ کس چیز کا ڈراپ ڈاؤن مینو بنانا چاہتے ہیں؟ اگر کیٹیگریز کا کرنا ہے اور بغیر پلگ ان کرنا ہے تو یہ ٹیوٹوریل دیکھیں۔
  10. ساجداقبال

    ایک سوال

    ایسی سائٹس والے اکثر اپنا سی ایم ایس فریم ورک بنا لیتے ہیں۔
  11. ساجداقبال

    جمیل نوری نستعلیق استعمال کرنے والی سائٹس و بلاگز یہاں پوسٹ کریں!

    میری سائٹس: 1-اردوماسٹر 2-دائرہ 3- ایک نامکمل پراجیکٹ: رورل میڈیا نیٹ ورک پاکستان اصل یو آریل(تکمیل کے بعد)
  12. ساجداقبال

    زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز

    یہ گیلانی صاحب کی جو ہر ماہ وزیراعظم ہاؤس میں کسی بیٹے بیٹی کا ولیمہ ہوتا ہے، انکا اپنا سکور کتنا ہے؟ میرے خیال میں ایک فضول تجویز ہے۔ یہاں تو یہ حال ہے کہ فارم ب اسوقت بنائی جاتی ہے جب بچے نے شناختی کارڈ بنانا ہو۔ مناسب ڈیٹابیس کی غیر موجودگی میں یہ ایک بھونڈی تجویز ہے۔
  13. ساجداقبال

    نئے صوبوں کی ضرورت

    ہمارے جنوبی سرحد کے اضلاع یعنی کوہاٹ، کرک، ہنگو، بنوں، لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان بھی پسماندگی میں جنوبی پنجاب جیسی تصویر پیش کرتے ہیں۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی یہ شمالی سرحد سے مختلف ہیں۔ میں بھی ایک صوبے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ جس کا نام بنوں کے مناسبت سے نسوارستان، یا کوہاٹ کے لحاظ سے امرودستان،...
  14. ساجداقبال

    سٹی ناظم کا کراچی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کے قیام کا اعلان، آئندہ شہر کی ترقی رکنے نہیں دینگے،

    بہت ہی عمدہ تجویز ہے۔ بشرطیکہ کہ اس رقم کو امانت سمجھ کر خرچ کیا جائے۔
  15. ساجداقبال

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    حق اور سچ کا امتحان۔۔۔۔یعنی سری لنکن اس رزم میں ”باطل“ ٹھہرے۔۔ بھائی کا ایک اور لطیفہ
  16. ساجداقبال

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    بہت اچھا تجزیہ کیا ہے ثقلین امام نے۔ میں ابھی یہی پڑھ رہا تھا۔
  17. ساجداقبال

    موبائل سے فری چیٹنگ ؟

    سادہ سا طریقہ ہے۔ کوئی بھی ایسا فون جس پر جی پی آر ایس اور .jar ایپلیکشنز چل سکتی ہوں اس پر ebuddy mobile انسٹال کر لیں۔ جی پی آر ایس کی چارجنگ فی ایم بی کے لحاظ سے ہوگی۔ تاہم یہ موبی لنک یاہو والے سے کافی سستا ہے۔
  18. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    بھائی سادہ الفاظ میں شاکر القادری صاحب نے ہر جگہ جمیل نوری کشیدہ کی بجائے صرف انہیں ٹائٹلز میں استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ باقی متن جمیل نوری نستعلیق یا علوی نستعلیق یا پھر جمیل لاہوری نستعلیق میں رکھ لیں۔
  19. ساجداقبال

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    لیکن یہ سات لوگ کیوں مارے گئے؟ ایرانی سورس
  20. ساجداقبال

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    آپکی ریسرچ ”اتمام حجت“ ٹائپ کی ہوتی ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا آدم کی اولاد سے کیا مراد ہے جبکہ پہلے ہی کافی سارے ”آدمی“ دنیا میں موجود تھے۔
Top