نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    میں معذرت خواہ ہوں کہ آفس کی مصروفیات کیوجہ سے آپکے سوالات کے جوابات فوراً نہیں دے سکتا۔ تاہم کوشش کرتا ہوں آج کسی وقت لکھ دوں۔ اگر تھیم کی انڈیکس فائل کا کوڈ چیک کریں تو مذکورہ جگہوں پر کسٹم فیلڈز استعمال ہو رہے ہیں۔ دوسری بات: فخرنوید بھائی کیا آپ نے میرا والا ایس کیو ایل ڈمپ امپورٹ کر لیا...
  2. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    راسخ دیدار کروائیں گے اس تھیم کا؟
  3. ساجداقبال

    آرام سے بیٹھے رہو گے تو معاملہ بگڑ جائیگا، پنجاب میں جواب دو

    بھائی ٹیلیفون کی جگہ اتنی جلدی نہیں بدلی جا سکتی۔ یا تو رپورٹ غلط کیا گیا ہے یا پھر ایویں ہی خبر گھڑی گئی ہے۔
  4. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    یہ رہا ڈیمو ڈیٹابیس کا ڈمپ یہ امپورٹ کرنے کے بعد آپکا لنک سٹرکچر لوکل ہوسٹ پر منتقل ہو جائیگا، لنک سٹرکچر اور دوسری سیٹنگز اس طریقہ سے دوبارہ اپنے یوآر ایل پر کر دیں۔ تصاویر اگر درکار ہوں تو ڈیمو سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ کسٹم فیلڈز اور پوسٹس میں پاتھ صحیح کرنا نہ بھولیں۔
  5. ساجداقبال

    اسلام آباد میں ریسکیو15 کے دفتر کے گیٹ پرد ھماکہ

    وہ لاہور والے ریسکیو15 تھا اور یہ اسلام آباد کا۔ یہ کل کا واقعہ ہے۔
  6. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اگر کسی کو ڈیٹابیس کا ڈمپ چاہیے جو میں اپنے ڈیمو میں استعمال کر رہا ہوں تو بتائیں، میں کہیں اپلوڈ کر دیتا ہوں۔
  7. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    کیا دوسری کسی تھیم کیساتھ سب کچھ صحیح دکھائی دیتا ہے اگر نہیں تو آپ اپنی پاک گلیکسی والی سائٹ پر فولڈر یا سب ڈومین پر انسٹالیشن کریں۔ فری ہوسٹس کا دین ایمان نہیں ہوتا۔
  8. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    بھائی آپکی تو انسٹالیشن ہی صحیح نہیں، ڈیٹابیس کی انکوڈنگ صحیح (utf-8)کریں۔ تھیم کی فائلیں دیکھیں کہ صحیح جگہ ہیں۔
  9. ساجداقبال

    bing مائیکروسافٹ کے نئے سرچ انجن نے کام شروع کر دیا۔

    میرا ارادہ تھا کہ مائیکروسافٹ کے ویب پراڈکٹس سے مخاصمت ایکطرف کرکے اسکا جائزہ لوں لیکن معذرت کیساتھ یہ تو محض ونڈوز لائیو سرچ کو ری برانڈ کیا گیا ہے۔ کچھ ششکے ڈالے گئے ہیں اور بس۔ کہیں سے گوگل کے ٹکر کا نہیں۔
  10. ساجداقبال

    فوجی قافلے پر حملہ، تحریکِ نفاذِ شریعت کے رہنما ہلاک

    مکمل خبر۔۔۔ یعنی گیہوں کیساتھ گھن بھی پس گئے۔ کوئی ڈیلیٹ کر دے، غلط زمرے میں ڈالنے اور پہلے سے شروع کیے دھاگہ ہونے کے جرم میں۔
  11. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    جو دوست ڈیمو سائٹ کے بیک اینڈ میں کیٹیگریز سیٹ اپ اور مخصوص پوسٹس میں کسٹم فیلڈز کا استعمال دیکھنا چاہتے ہیں وہ پی ایم میں مجھے سے لاگ ان کی معلومات لے لیں۔
  12. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    میری تھیم کا پہلا Beta میں اپنے تھیم کا پہلا بی ٹا ورژن یہاں دے رہا ہوں۔ کسٹم فیلڈز اور دوسری چیزوں کے متعلق میں ٹیوٹوریل میں پہلی فرصت میں لکھتا ہوں۔ کچھ دوست اسے پہلے سے ٹیسٹ کرنا چاہتے تھے، امید ہے وہ کوڈ دیکھ کر اپنا سیٹ اپ کھڑا کر سکیں گے۔ میں اپنا ٹیوٹوریل جلد ہی لکھتا ہوں۔ اردو نیوز تھیم...
  13. ساجداقبال

    صوفی محمد بیٹوں اور تنظیم کے رہنمائوں سمیت گرفتار

    پھر کہاں بنائیں انکی قبر؟ لندن میں :rollingonthefloor:
  14. ساجداقبال

    الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار

    میری طرف سے جائے الطاف حسین بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں صرف اس بات پر احتجاج کرتا ہوں کہ اس ویڈیو کے شروع میں حسن نثار جیسے فارغ بندے کو ”Allama Iqbal of present time“ کیوں لکھا گیا۔ یہ بندہ تو اپنے کالموں میں صرف مایوسیاں پھیلانے کا کام کرتا ہے جبکہ علامہ اقبال تو فرنگی دور میں بھی امید کی باتیں کرتے...
  15. ساجداقبال

    جنرل موٹر بھی دیوالیہ ہو گئی؟

    دیوالیہ ہونے سے کیا یہ کمپنی اپنی گاڑیوں کی پروڈکشن بالکل روک دیگی؟ آپ اگر برسرروزگار ہیں تو ان بیروزگاروں کا دکھ بخوبی جانتے ہونگے جو اس حادثے سے متاثر ہونگے۔ ویسے بددعاؤں سے یاد آیا پچھلے دن میں سوچ رہا تھا کہ بجلی جاتے ہی ہم باجماعت واپڈا والوں کو بددعائیں دیتے ہیں، اگر ہم بجائے بددعا دینے...
  16. ساجداقبال

    Britains Got Talent 2009 میں ڈرامہ!

    سوزان آج اسی صدمے میں ہسپتال جا پہنچیں۔
  17. ساجداقبال

    Britains Got Talent 2009 میں ڈرامہ!

    فائنل میں‌یہ بچی کچھ اچھا نہ دکھا سکی۔ سوزن بوئل بھی رنراپ رہیں اور Diversity والے جیت گئے۔
  18. ساجداقبال

    تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

    یہ رہے قاری مشتاق جن کی جگہ کسی مشتاق بینک ملازم کی تصویر لگائی گئی ہے۔
  19. ساجداقبال

    تحریک طالبان کے رہنماوں کے سروں کی قیمت مقرر

    لو جی یہاں بھی لطیفے ہو گئے۔ لیاقت نامی کمانڈر پہلے سے ہی گرفتار شدہ ہے۔ موصوف ڈی آئی خان جیل میں ہیں۔ ایک دوسرے کمانڈر(غالباً مشتاق) کی تصویر بجائے انکی لگانے کے ان کے ہمنام ایک بینک ملازم کی تصویر لگا دی۔ ویسے طالبان کے ہاں کمانڈرز شاید گلی کے مشر کو کہتے ہیں، تبھی ایک سوات ضلع میں کوئی بیس...
Top