نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    موسوی کی ریلی http://www.youtube.com/v/0UU2dRU68Ak
  2. ساجداقبال

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔
  3. ساجداقبال

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    آئرلینڈ بچہ ہے پر کام کرتا ہے بڑے بڑے۔ سری لنکا کا حال دیکھ لیں اسوقت۔ اب بیٹنگ اچھی کر لیں تو نیا پار لگ جانی ہے۔
  4. ساجداقبال

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    ایران میں جمبہوریت تھوڑی ہے؟ قدامت پسندوں کی آمریت ہے جو اگر کبھی اصلاح پسند یا ترقی پسندوں کو آگے آنے بھی دے تو پر کاٹ کر۔
  5. ساجداقبال

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    آپریشن اگر ناگزیر بھی تھا تو اس کی پلاننگ اس سے زیادہ اہم تھی۔ بنوں میں جو کچھ ہو رہا ہے مجھے محسن کی بات ٹھیک لگتی ہے یہ آپریشن 5 سالوں تک بھی نہیں ختم ہونے والا۔ مسئلہ یہ ہےکہ انٹیلی جنس ایجنسیاں بالکل نکمی ہو چکی ہیں۔ صحیح ٹارگٹ کا تعین نہیں کیا جا رہا۔ یہ حال ہے کہ ہمارے گاؤں میں نام کو بھی...
  6. ساجداقبال

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    میرے خیال میں اتنی بھی متعصب ہونے کی ضرورت نہیں۔ میڈیا 2003 سے آرمی کی قربانیوں کو شہادت ہی لکھتا رہا ہے، ہاں یہ ضرور ہے کہ ہر اخبار اپنی ڈفلی بجاتا رہا ہے۔ کوئی شہید تو کوئی جاں بحق۔
  7. ساجداقبال

    پاکستان مسلم لیگ‌ ن کی اردو سائٹ

    انتہائی خوبصورت۔ کسی تھیم کی اتنی اچھی موڈیفیکیشن میں نے کبھی نہیں دیکھی۔
  8. ساجداقبال

    پشاور میں‌دھماکہ ‘ درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

    کہاں مارے گی ایٹم بم؟ ایٹم بم ایک دو گھروں کو تھوڑی مارے جاتے ہیں۔ آپکے یو اے ای کو ایک مارا تو تمام امارات ”خلاص“ ہوجائیگا۔
  9. ساجداقبال

    الیکٹرانک میڈیا اور بیورو کریسی میں کُشتی

    یہ صاحب الیکشن کے زمانے میں کوہاٹ میں تعینات تھے اسوقت تو کافی نیک نام تھا، خیر اسوقت تو پی پی پی اور ن لیگ بھی نیک نام ہوگئی تھیں۔ ویسے یہ وہی ہیں ناں جنہوں نے جعلی پولیس مقابلے میں ننھوگورائیہ کو ٹھکانے لگایا تھا؟
  10. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    بھئی سادہ سی بات ہے کہ کالمز کی پیرنٹ کیٹیگری(اس مثال میں ”قلم اور کالم“) کا ربط دے دیں۔
  11. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اچھا تو آپ ارتھیمیا پریمئیم استعمال کر رہے ہیں۔ میں اسکا فری ورژن اردوماسٹر پر استعمال کرتا ہوں۔
  12. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    1۔ کم از کم 440 پکسلز چوڑائی۔۔۔لمبائی جتنی بھی ہو چلے گی۔ لیکن زیادہ لمبا بھی نہ ہو۔ 2۔ یہ آپکو مینولی کرنا ہوگا۔ سائیڈبار کی پی ایچ پی فائل سے۔
  13. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اپنی سائٹ کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلیے تصاویر کا سائز مناسب رکھیں۔ اسوقت لیڈنگ سٹوری کی تصویر(منموہن سنگھ) کافی چھوٹی ہے۔ یہ رہیں تصاویر جو میں نے ڈیمو سائٹ میں استعمال کیں۔ ان زپ کر کے جوں کا توں wp-contentمیں پیسٹ کر دیں۔ اسمیں کالم کاروں کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
  14. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    یہ پہلا بگ آپ نے بتایا ہے۔ میں یہاں پوسٹ کی تعداد لگانا بھول گیا۔ یہاں ایک ہی پوسٹ ہوگی سو لوپ میں showpost=1 کا اضافہ کرنا ہوگا۔index.php کھولیں اور لائن نمبر12 پر <?php query_posts('meta_key=head image'); کو <?php query_posts('meta_key=head image&showposts=1'); سے بدل دیں۔
  15. ساجداقبال

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    یہ آپ لوگوں کو ایران کی کیا پڑ گئی؟؟؟ آپ میں سے کون ایرانی ہے؟ اپنے ملک کے بارے میں کچھ بتائیں۔۔۔۔بھاڑ میں گئے امریکہ، ایران اور اسرائیل۔
  16. ساجداقبال

    ہم سولہ کروڑ عوام اور قیادت

    ہین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کروڑ معاف ہوگئے کیا؟ اب ہم خیر سے 17 کروڑ ہیں۔
  17. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اردو نیوز تھیم کا استعمال - کچھ وضاحتیں بھائی مذکورہ ساری چیزیں کسٹم فیلڈز سے جڑی ہوئی ہیں۔ اسی لئے میں کہہ رہا تھا کہ جو اشخاص میری رہنمائی کے بغیر اپنا سیٹ اپ کرنا چاہتے ہیں وہ کوڈ کو دیکھ لیں۔ یہ تھیم ابھی مکمل نہیں بلکہ اس کا ایک بی ٹا ہے، میرا ارادہ اسمیں مزید آسانیاں پیدا کرنا ہے ان شاء...
  18. ساجداقبال

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    یہ بتائیں جب مستورات کام کیا کرتی تھیں ان دنوں آپ نے کتنی دیہاڑیاں لگائیں؟ نیز کیا اس دفعہ لوڈشیڈنگ کے ڈر سے آپ نے کان میں کوئی کمرہ بک کروایا یا نہیں؟
  19. ساجداقبال

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    چھتر لگا کے۔۔۔پھر بھی نہ جاگے تو زندہ قبر میں دفن کریں۔
  20. ساجداقبال

    انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 48رنز سے شکست

    ہالینڈ کو نہ صرف ہرانا ہوگا بلکہ بڑے مارجن سے ہرانا ہوگا، وگرنہ پاکستانی ٹیم لاہور کی تیاری پکڑے۔
Top