نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    میٹا ٹیگ سے شاید آپکی مراد کسٹم فیلڈز ہیں۔ میری تھیم میں تصاویر اسی کے ذریعے دکھائی دے رہی ہیں۔ کسٹم فیلڈز کے ساتھ کسی مخصوص پوسٹ کو ہیڈلائن یا کہیں اور نمایاں کرنا نہایت آسان ہے۔ چونکہ میں تھیم ذاتی استعمال کیلیے نہیں بنا رہا تو کسٹم فیلڈ جیسے مینول کاموں کو کم سے کم رکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔...
  2. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    مائی اون آپ نے اپنی تھیم کی لاجک نہیں بتائی کہ ڈیٹا کس طرح پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا آپ صرف کیٹییگریز سے ڈیٹا نکال کر دکھا رہے ہیں؟ ہیڈلائن کیلیے کیا لاجک ہے آپکی؟
  3. ساجداقبال

    کراچی میں طالبان کے ٹھکانوںکی موجودگی کا انکشاف

    ایسے انکشافات تو الطاف بھائی بڑے عرصے سے کر رہے ہیں۔ کوئی ٹھوس ثبوت تو دیں۔ یہ اغوابرائے تاوان، چوری، ڈکیتیاں کیا کراچی میں کوئی نئی بات ہے؟
  4. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    شکریہ پردیسی بھائی۔۔۔یہ کال پوائنٹ میرے پاس نہیں کھل رہی شاید خانانی صاحب کیساتھ جیل میں بند ہے۔ مائی اون بھائی: مجھے تو صرف ایک تصاویر کو دائیں کرنے کی تبدیلی ہی محسوس ہوئی۔ بہرحال میرا کام مشورہ تھا، عمل کرنا آپکی ذمہ داری۔
  5. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    ان شاء اللہ جب مکمل ہو جائے۔ یہ انڈا بچہ ابھی کسی کے کام نہیں۔
  6. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    پردیسی بھائی میری دانست میں آپکا ورڈپریس سے کافی پرانا تعلق ہے۔ اوپر میں نے ایک بات پوچھی ہے کہ سائیڈبار میں نیچے جو میں نے کرنسی اور سٹاک صورتحال شامل کی ہے، اس کیلیے ڈیٹا بجائے ایچ ٹی ایم ایل ،ہً مینولی اپ ڈیٹ کرنے کے کسی پلگ ان کا پتہ بتا سکیں جو ہمیں یہ سہولت دے کہ ہم ڈیٹا اسے دیکر یہاں پرنٹ...
  7. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    جناب من، میں آپکو پہلے بھی کچھ تجاویز دے چکا ہوں۔ کچھ اور تجاویز یوں ہیں: 1۔ آپ ایک بنیادی غلطی یہ کر رہے ہیں کہ اردو ٹیکسٹ کی ڈائریکشن ہنوز بائیں سے دائیں ہیں، صرف ٹیکسٹ الائنمنٹ دائیں کی گئی ہے۔ سی ایس ایس باڈی سیلیکٹر میں direction: rtl کر دیں۔ 2۔ جیسے کہ کئی بھائی بار بار یہ کہتے ہیں کہ اب...
  8. ساجداقبال

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    دیکھیے نہ تو آپ گھوڑا ہیں اور نہ چھپکلی گھاس۔۔۔ دونوں مل کر رہیں آخر چھپکلیوں‌نے ایسا کیا کیا ہے۔ ادھر گاؤں‌میں‌ہمارے گھر ہر لائٹ‌کے پاس دو چھپکلیاں‌ہوتی ہیں سالوں‌سے، ہمیں تو آجتک کوئی مسئلہ نہیں‌ہوا۔ چھپکلیاں‌مارنے کی بجائے آپ شادی کا کوئی وظیفہ پکڑیں۔
  9. ساجداقبال

    عبد اللہ گبین کی چند تصویریں ۔ شمشاد بھائی کی فرمائش پر

    واؤ۔۔۔یہ تو ماشاء‌اللہ سے کافی بڑا ہو گیا ہے۔ میری طرف سے پیار اور دعائیں۔
  10. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    میں نے اپنا ابتک کا کام آن لائن کر دیا ہے، یہاں چیک کر سکتے ہیں۔ فیچر کانٹینٹ والی سلائیڈ شو فی الوقت آئی ای 8 سے کم کے آئی ای میں مسئلہ کر رہی ہے۔
  11. ساجداقبال

    پلاٹ وارز - صحافتی ورژن

    اس نئی فلمی قسم کی لڑائی میں خوش قسمتی سے وہ شامل ہیں جو دوسروں کو لڑانے اور پھر اس کی رپورٹنگ کرنے کا کام کرتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد نے بھی آج آستینیں چڑھا لی ہیں، تو فلم انجوائے کرتے رہیں اور سب پڑھ لیں!!!
  12. ساجداقبال

    زرداری نے اب عالمی غنڈہ گردوں کا آنکھیں دکھانا شروع کر دیں

    مجھے تو ”امداد“ بٹورنے کا نیا بہانہ لگتا ہے، جیسے حسنی مبارک کرتا ہے۔
  13. ساجداقبال

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شہیدوں کو سلام

    معاف کیجیے لیکن ان نغموں سے فوج کے عزت واپس نہیں آنے والی۔ فوج کو واقعی کچھ کر کے دکھانا ہوگا مطلب ڈیفنس و بحریہ ٹاؤن کی بجائے کچھ فوجیوں والا کام۔
  14. ساجداقبال

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ہمارے یہاں کہتے ہیں کہ اگر والدین شادی نہ کروائیں تو پانی کے گھڑے توڑنے چاہیے تاہم یہ تجربہ واٹرکولر پر نہ کیجیے گا۔ بھائی بحرین جیسے چھوٹے ملک میں آپکو دلہن ملنے سے رہی، کسی بہانے فیملی کو پاکستان لے آئیں۔
  15. ساجداقبال

    طالبان نے کھاد کے ٹرک لوٹ لیے

    افیون کی کاشت کیلیے کھاد کی ضرورت نہیں ہوتی۔
  16. ساجداقبال

    معروف گلوگارہ اقبال بانو انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
  17. ساجداقبال

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    خدائے ذوالجلال انہیں شفائے کاملہ نصیب فرمائے۔
  18. ساجداقبال

    پاکستانی افواج

    میرے حساب سےتو افواج پاکستان کافی حد تک فارغ ہیں، اگر بیکیریوں اور پکوڑوں، پلاٹوں سے فارغ ہو کر کچھ جدیدیت پر توجہ دیں تو شاید کچھ بہتری آئے۔ کارکردگی تو ہم طالبان کیخلاف دیکھ ہی چکے ہیں۔
  19. ساجداقبال

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    کافی عرصہ سے علاقے کی یہی روایت ہے لیکن اب سنت ولیمہ ہی ہوتا ہے یعنی بارات پہلے اور پھر اگلے دن ولیمہ۔ میں نے یہاں ولیمہ لکھ دیا وگرنہ اسے صرف شادی کا کھانا کہنا چاہیے۔ بیگم کے چچا کچھ ہی دن کیلیے آئے تھے سو انہوں نے بارات ایک دن لیٹ کروا دی۔
  20. ساجداقبال

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    مبارکباد کا شکریہ۔ میرے خیال میں چونکہ یہ ریٹس اور انڈیکس دن میں ایک ہی مرتبہ دینا ہوگا تو مینولی ہی کرنا ہوگا، مینولی سے آپکی کیا مراد ہے کسی پوسٹ کے ذریعے؟ پلگ ان تو کافی سارے ہیں پر وہ عالمی مارکیٹوں کی فیڈ لیکر دکھاتے ہیں جبکہ یہاں ہم نے خود سے اپڈیٹ کرنا ہوگا۔
Top