نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    تھری جی ۔۔۔ ویڈیو کال ٹیکنالوجی کا انقلاب اور پاکستان

    کافی بے ڈھنگا مضمون ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ تمام کمپنیاں تھری جی سروسز شروع کروانے کیلیے بیتاب تھیں لیکن ٹیکسوں کے بوجھ اورکساد بازاری کے باعث کم ریونیوکیوجہ سے دلچسپی کم ہوئی ہے، پر ختم نہیں۔ آپکو شاید معلوم نہ ہو کہ موبی لنک پاکستان کا سب سے بڑا وائرلیس انٹرنیٹ(غالبآ وائی میکس ذریعے) نیٹ ورک قائم...
  2. ساجداقبال

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    یہی میرا پوائنٹ ہے کہ جب متاثرین کو سنبھالانہیں جاتا تو آپریشن کی کیا تک ہے؟ لوگوں کو نظاموں سے پہلے روٹی، کپڑا، مکان کی فکر ہوتی ہے۔ وہ عاصمہ جہانگیر جو ناچ ناچ کے آپریشن کی حمایت کرتی تھیں اب لندن بھاگی ہوئی ہیں۔ الطاف بھائی ایک ٹرک بھجوا کر احسان عظیم کر رہے ہیں۔ سارا کام غریب عوام خود کر رہے...
  3. ساجداقبال

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    بالکل پڑنا چاہیے۔۔۔بلکہ دو پڑنے چاہیئیں۔ ;)
  4. ساجداقبال

    موت کا بوسہ

    ہاہاہا۔۔۔اچھا مذاق ہے۔ پوائزن گلینڈ نکال کے تو کوئی بھی کر سکتا ہے ایسے۔ ویسے ایسا بے جان سانپ کبھی نہیں دیکھا۔
  5. ساجداقبال

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میرے خیال میں اب اس دھاگے کا عنوان بدل کر ”سوات میں آپریشن مبارک ہو“ کر کے تہنیتی زمرے میں منتقل کر دینا چاہیے۔ وہ جو زور و شور سے اس آپریشن کی دعوت دے رہے تھے اب بقول جالب ”چپ ہیں وہ زباں دراز“۔۔۔۔ایک ملین بے گھر لوگوں کی مدد تو دور کی بات منہ سے ہمدردی کو ایک لفظ نہیں نکل رہا۔ صد حیف...
  6. ساجداقبال

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    جی ہاں ایک ملین لوگوں کیلیے دو کروڑ روپے ”منظور“ کرکے فتنے کا سر کچلا جا رہا ہے۔
  7. ساجداقبال

    میں پرائیویٹ سکول بنانا چاہتا ہوں

    5 کمروں میں میٹرک تک سکول؟ سب سے پہلے تو آپ کمروں کا بندوبست کریں۔ اپنے علاقے اور مضافات کے لوگوں کی رائے جانیں کہ ایک نئے سکول کی کیونکر ضرورت ہے اور لوگ پرائیوٹ سکول افورڈ بھی کر سکتے ہیں؟ لانچ سے دو تین ماہ پہلے ہی تشہیری مہم شروع کردیں۔ اساتذہ کا بندوبست پہلے سے کر لیں
  8. ساجداقبال

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    پردیسی بھائی نیوز اردو ڈاٹ نیٹ پر میری تھیم استعمال کرنا چاہیں‌گے؟
  9. ساجداقبال

    قصور ماں کا تھا: عدالتی فیصلہ

    سوال یہ ہے قصاص کی رقم تو متاثرہ فریق کو دی جاتی ہے اور اس مقدمہ میں متاثرہ فریق بھی مذکورہ خاتون ہیں یعنی رقم بھی انہی کو ملے گی؟
  10. ساجداقبال

    سوات معاہدہ ختم ہو چکا ۔ ہالبروک

    چلیے دیکھیتے ہیں فوج کیا گُل کھلائی گی اس دفعہ۔
  11. ساجداقبال

    ریل کا سفر غیر محفوظ ہے۔ وزیر مملکت برائے ریلوے بمع دوسرے لطیفے

    ہٹ دھرمی دیکھیے کہ پھر بھی استعفٰی نہیں دونگا۔
  12. ساجداقبال

    پاکستان کےدشمنوں کی حقیقت

    لو جی پختونوں‌کا واقعی برا وقت آیا ہوا ہے۔
  13. ساجداقبال

    پاکستان کےدشمنوں کی حقیقت

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ایم کیو ایم کی طرفداری میں اب اے این پی کے بخیے ادھیڑنے لگے۔ خاطر جمع رکھیے، پختون اے این پی کو ایم کیو ایم کیطرح ان داتا نہیں سمجھتے۔ میں تو ذاتی طور پر اے این پی سے سخت الرجک ہوں۔ تاہم افغانستان سے قریبی تعلق ہونے کے باوجود میں نے کبھی کسی اے این پی والے کی نہیں‌سنی۔
  14. ساجداقبال

    اوبامہ مسلمانوں اور یہودیوں میں مقبول

    کیا یہ پول امریکہ میں کیا گیا؟
  15. ساجداقبال

    کپڑوں کی صفائی

    لیں جی میں نے حل ڈھونڈ لیا۔ کپڑا دھلائی کی سپیشلسٹ بیگم گھر لے آیا۔ تاہم میری عادت ابھی تک نہیں گئی۔ ;)
  16. ساجداقبال

    پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟

    مجھے دوپہر کے کھانے کے ساتھ بطور سلاد پیاز بہت پسند ہیں لیکن اسے کھانے کے بعد منہ سے آنے والی بو(یا بدبو) سے بہت الرجک ہوں۔ کیا کوئی ٹوٹکا ہے اس سے نجات پانے کا؟ پیاز کو سرکہ سے دھونے سے کیا بدبو نہیں آئیگی؟
  17. ساجداقبال

    فقہ ھنفیہ بریلوی مسلک کی اسلامی کتب بزبان چینی

    یہاں تو ہر جگہ مل جاتی ہیں، کیا آپ دبئی کی بات کر رہے ہیں؟
  18. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 18: کرنسی

    میری تو تنخواہ ملتے ہی اڑ گئی۔
  19. ساجداقبال

    پلاٹ وارز - صحافتی ورژن

    ہاہاہاہہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایک سال پہلے یہ شریف برادران کو کیا کیا کہتا تھا، اور یہ کالم پڑھیں۔ :grin: کبھی سیاست میں حصہ لینا ہوا تو اپنے حق میں پہلا کالم ان سے لکھواؤں گا۔
  20. ساجداقبال

    یارا ستا پہ ..................سویٹ سونگ

    افغان ہم سے زیادہ تخلیقی ہیں۔ اس جیسے گئی گانے لیکر ہمارے گلوکار سٹائل بدل بدل کر گاتے ہیں، خود سے بہت کم ہی نئی چیز پیش کرتے ہیں۔ جیسے کہ یہ گانا آپکے علم میں ہوگا اے وی ٹی پر کسی سنگر نے پاکستان میں سمجھی جانے والی پشتو میں گایا تھا، خاصا مقبول ہوا تھا۔
Top