نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ کی اس بات کی میں بھرپور تائید کروں گی کہ گھر بیٹھی عورتوں ہاؤس وائیوز کو بھی طعنوں کا سامنا ہے۔۔۔ اور صرف یہی نہیں ہے پردہ کرنے پر بھی اعتراض کرتے ہیں۔۔۔ آزادی مارچ والی عورتیں ہمارے سکولوں میں عورتوں کو اپنی تحریک میں شامل کرنے کے لئے آتی رہتی ہیں۔۔۔ اس میں ایک بار ایک صاحبہ نے میری چادر کو...
  2. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ جب عورت چاہے تو کیا نہیں کر سکتی ہے۔۔۔ لیکن ملالہ کو ہم نے اس ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔۔۔ فاطمہ جناح کے مقابلے میں ایوب خان جیسے ڈکٹیٹر کو فوقیت دی اا۔۔۔فاطمہ جناح کو جن تکلیفوں کا اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا ۔یہ ایک کہانی ہے ووری۔۔۔ کیسے کیسے ہتھکنڈے نہیں آزمائے...
  3. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سر آپ سب مرد ساتھ نہیں دے رہے ہیں نا۔۔۔ اسلئے ناکام ہیں۔۔۔ آپ سب شامل ہوں گے تو کام بنے گا نا۔۔۔۔ آپ سیاست نہ کریں سر۔۔۔ صرف ان کے جلسے جلوسوں میں شامل ہو جائیں۔۔ ۔ اور جو احتجاج کے لئے نکلتے ہیں اس میں۔۔۔ اور ہر جگہ مردوں کو ان کی تحریک میں شامل ہونے کی دووت دیں۔۔۔ ایسے ہی جیسے آپ عورت کے...
  4. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    مومن فرحین سسٹر میں حدود جانتی ہوں اللہ کاشکر ہے میں نے اسلامک ہسٹری پڑھی ہے تھوڑا بہت جانتی ہوں آپ نے اس سے پہلے لکھا ا تھا کہ کیا صحیح ہے کیا غلط اس پر میں نے کہا ہے کہ میں نے غلط کہیں نہیں کہا ہے ۔۔۔ شاید میں آپ کی بات سمجھنے میں غلطی کر گئی ہوں۔۔۔ آپ کا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ۔۔۔ شریعت میں...
  5. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    کیا بات کر رہے ہیں سر آپ۔۔۔ جماعت اسلامی کا تو مقصد ہی یہ ہے کہ وہ سریعت کے نفاذ کے لئے سسٹم میں ح صہ لے کر کوشش کرے۔۔۔ JUI بھی۔۔۔ ہر وقت ریلیاں نکلتی ہیں۔۔ جلسے جلوس ہوتے ہیں۔۔۔ جن کو کام کرنا ہے وہ کر رہے ہیں۔۔۔ جان ہتھیلی پر لے کر حق کی آواز بلند کرنےسڑک پر نکل رہ ے ہیں۔۔۔وہ بہانے نہیں بنا...
  6. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ اس ملک کے خراب حالات کو ماننے پر تیار نہیں ہیں۔۔۔ آپ یہ نہیں مان رہے ہیں کہ آمدنی کم ہے۔۔۔ اور آپ کہتے ہیں کہ کوئی مجبوری نہیں ہے۔۔۔ سب اچھا ہے۔۔۔ سب کو کھانے کو مل رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ اسلئے عورت کا نکلنا غلط ہے اور عورت کو گھر سے نکالنے کے لئے زبردستی کی جا رہی ہے۔۔۔۔
  7. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    پآپ نے مجھے کیوں کہا کہ میں نے شریعت کو غلط کہا ہے۔۔۔
  8. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جی مردوں کے لئے کہہ رہی ہوں۔۔۔ مردوں کو شریعت کہاں پابند بنا رہے ہیں۔۔۔ کیا آپ کو سکول ٹیچرز اور سکول پرنسپل کی آمدنی کا کچھ علم نہیں ہے کہ کتنی ہوتی ہے۔۔۔ اور مہنگائی ۔۔۔ پھر کھانے والے زیادہ ہیں۔۔۔ ان کی اتنی ہی ضروریات ہیں۔۔۔۔ کھانا۔۔ علاج۔۔۔ کپڑا۔۔۔ معافی کہاں ہے میرے باپ اور بھائی کو ہڈ...
  9. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ نے میرے پیچھے تبصرے نہیں پڑھے ہیں ۔۔۔ مہں نے ان کو کھل کر برا بولا ہے۔۔۔ ان کے اپنے ایجنڈا ہیں اور وہ عورتوں کے اصل مسائل اجاگر نہیں کر ہی ہیں ۔۔۔ کھل کر بولا ہے۔۔۔ آپ سر عمران کے تبصرے دکھا دیں جو وہ آجکل لکھ رہے ہیں جہاں انھوں نے مردوں کو شریعت کی پابندی کرنے کا کہا ہو۔۔۔
  10. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    فرحین آپ کا کہنا ہے کہ میں نے شریعت کو میڈیکل اور پولیس سروس می غلط کہہ دیا ہے۔۔۔ اسے کہتے ہیں cherry picking۔۔۔ میں نے بھائی عبدالرؤوف کو جواب دیا ہے کہ وہ جن شعبوں کو شریعت کے مطابق سمجھ رہے ہیں عورتوں کے لئے ان میں شریعت کی پابندی ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔۔ کیا میں نے پردہ کو غلط کہا۔۔۔۔ میں نے...
  11. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    صحابیات کام کرتی تھیں۔۔۔ اسلامک ہسٹری میں ہر جگہ موجود ہے۔۔۔ تجارت کرتی تھیں۔۔۔ غزوہ اور جنگوں میں زخمیوں کو پانی پلاتی تھیں۔۔۔ مرہم پٹی کرتی تھیں۔۔۔آپ دبتا دیں کہ صحابیات نے کام نہ کیا ہو ہسٹری میں کہاں ہے۔۔۔
  12. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میں مارچ والی نہیں ہوں۔۔۔۔ یہ سوال مارچ والیوں سے کریں۔۔
  13. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنے ساتھی مردوں کو شریعت پابند بناننے اور شریعت کے نفاذ کے فوائد بتائیں۔۔۔۔اسلا تتحریکیں چل رہی ہیں ملک بھر میں۔۔۔ آپ ان تحریکوں میں شامل ہیں۔۔۔ سڑک پر احتجاج کرنے باہر نکلتے ہیں۔۔۔ میں سکول ٹیچر ہوں کما رہی ہوں میرے گھر کے مرد نہ ہڈ حرام ہیں اور پاگل۔۔۔ میرے ابا...
  14. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    فرحین آپ ایک جملہ بھی میرا کوٹ کر دیں جہاں میں نے شریعت کو خدا نہ کرے غلط کہا ہو۔۔۔۔ پلیز اس طرح میرے پورے تبصرے کو غور سے پڑھے بغیر sweeping statement نہ دیں کہ میں نے ایسا کچجھ کہا ہے۔۔۔ میرا تبصرہ پھر سے پڑھیں غور سے۔۔۔ میرے تبصرے کا لبلباب یہ ہے کہ شریعت کا نفاذ کہیں نہیں ہے۔۔۔ فلاحی ریاست...
  15. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    پاکستان اسلامی ریاست نہیں ہے۔۔۔ صرف کاغذ تک ہے۔۔۔۔ جو حالات ہیں اس میں سب گزارا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔یہاں صرف جو عورتیں کام کر رہی ہیں ۔۔۔ اور ان کےکام کرنے گھر سے نکلنے کا قصور صرف اس ملک کو چلانے والوں کا ہے۔۔۔۔ان کے لئے آسانیاں پیدا کرنا مقصد ہے۔۔۔۔ ان کے کردار پر بلاوجہ فضول باتیں نہ...
  16. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ بتائیے سر کہ آپ مردوں کی آمدنی بڑھانے کے لئے کیا کام کر رہے ہیں کہ وہ ہر کسی کو اپنے گھر میں پیٹ بھر کر کھانا کھلا سکے۔۔۔کیا وہ مرد پاگل ہیں جو اپنے گھر کی عورتوں کو نکلنے دے رہے ہیں۔۔۔ ان کو تکلیف نہیں ہوتی ہوگی۔۔۔ دل نہیں دکھتا ہوگا ۔۔ حالات سے مجبور ہیں دونوں مرد اور عورت دونوں۔۔۔۔ جب...
  17. ہانیہ

    یوم خواتین۔۔۔ اور الحمدللہ میں اکیلی ہر جواب دینے کے قابل۔۔۔۔ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

    یوم خواتین۔۔۔ اور الحمدللہ میں اکیلی ہر جواب دینے کے قابل۔۔۔۔ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
  18. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بالکل شریعت کو پوری طرح اپنانا چاہئے۔۔۔۔اگر آج پاکستان فلاحی اسلامی ریاست بن جاتا ہے تو سارے مسائل ہو جائیں گے۔۔۔۔ لیکن یہ بتائیے بھیا کہ کیا پاکستان میں کوئی ایک قانون اسلامی فلاحی ریاست کا رائج ہے؟۔۔۔۔ کیا اس قانون پر عمل درآمد ہوتا ہے؟۔۔۔ کہاں ہے پاکستاں میں شریعت؟۔۔۔۔ صرف ایک کاغذ کے...
  19. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ما شاء اللہ میم۔۔۔۔۔ ما شاء اللہ۔۔۔۔ اللہ سہنا رب آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے ۔۔۔۔۔ لاکھوں خوشیاں عطا فرمائے۔۔۔۔۔ آپ کا شکریہ آپ نے ملک و قوم کو اپنا تنا قیمتی وقت دیا۔۔۔۔۔ ملک و قوم کی ایمانساری سے خدمت کی۔۔۔ہم تو آپ کے احسان تلے دبے ہیں۔۔۔
  20. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میم آپ نے ایک دوسرے ٹوپک میں بتایا تھا کہ آپ نے ما شاء اللہ ۳۷ سال جاب کی ہے۔۔۔۔ آپ بتائیں گی اگر برا نہ مانیں۔۔۔۔ کہ کس ادارے میں کام کیا ہے۔۔۔۔
Top