نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    جی سر۔۔۔ آپ کی بات کا شاید وہ مطلب نہیں تھا جو میں سمجھی۔۔۔ اور اب اس کے پیچھے کیا وجہ ہو سکتی...

    جی سر۔۔۔ آپ کی بات کا شاید وہ مطلب نہیں تھا جو میں سمجھی۔۔۔ اور اب اس کے پیچھے کیا وجہ ہو سکتی ہے کچھ کچھ سمجھ آئی ہے۔۔۔
  2. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    دیکھ کر دریا برد کیجئے گا۔۔۔ کل کو کہیں دریا کو بھی جوش نہ آنے لگ جائے۔۔۔
  3. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔ بسم اللہ کریں۔۔۔
  4. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    لگتا ہے یہاں کچھ لوگوں کو بس یہ فکر لگی ہوئی ہے ۔۔۔۔کسی دوست ساتھی ۔۔۔ بھائی بہن۔۔۔ کو بات بری نہ لگ جائے۔۔۔ اور اپنی ریپو دوسروں کی نظروں میں کم نہ ہو جائے۔۔۔ جبھی صحیح بات کہتے ہوئے اتنا ڈر لگ رہا ہے۔۔۔:ROFLMAO: توبہ ۔۔۔ توبہ۔۔۔ ایسا مصنوعی۔۔۔ ہاں میں ہاں ملانے والا ماحول پہلی بار دیکھا...
  5. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    :D ۔۔۔ آپ کا بھی شکریہ میم
  6. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اگر ایسی بات ہے تو۔۔۔۔ پھر میں یہ ٹوپک بک مارک کر کے رکھ لیتی ہوں۔۔۔ جہاں مجھے لگے گا کہ عورت بیوقوف بن رہی ہے ۔۔۔ پڑھوا دوں گی۔۔۔ اور پھر دور کھڑے ہو کر مزے لوں گی :ROFLMAO::cool:
  7. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ تو زبان بندی ہوئی۔۔۔ اگر گالم گلوچ تک بات پہنچے تو بند کرنا سمجھ آتا ہے کہ چلو لوگوں کو الگ الگ کر دو۔۔۔ ابھی تک یہاں گالم گلوچ کی نوبت تو نہیں آئی ہے۔۔۔۔ سب نے اچھی طرح ہی بات کی ہے ۔ ۔۔ اختلاف ضرور ہوا ہے اور بہت ہوا ہے۔۔۔۔ لیکن ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے کہ ٹوپک بند کر دیا جائے۔۔۔
  8. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    شکریہ میم۔۔۔ آپ کی بیٹیوں کے لئے ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔سہنا رب خوب آگے لے کر جائے۔۔۔ آمین ثم آمین۔۔۔ میم مجھے مردوں کو برا کہنے کا شوق نہیں ہے۔۔۔ میں مردوں کی برائیاں ہائے لائیٹ کرنے پر اس لئے مجبور ہوئی ہوں۔۔۔ کہ عورت کو ہر برائی کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔۔۔ اگر عورتوں کی برائیاں بتانے میں...
  9. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سر سطحی گفتگو میں نے کی ہے۔۔۔۔ ویسے تو میری عمر کو لانا ہی نہیں چاہئے لیکن اگر آپ مجھے بیٹا کہہ رہے ہیں اور میرے چھوٹے ہونے کا آپ کو احساس ہے تو مجھے جو یہاں بولا جا رہا ہے اس پر آپ کچھ کسی نہیں کہیں گے۔۔۔ کہ انہوں نے سطحی انداز اپنایا۔۔۔۔مجھے ہر کوئی سنا رہا ہے ۔۔۔ معلوم نہیں کیا کیا بول رہے...
  10. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    قفل؟۔۔۔۔ کیا مطلب۔۔۔ آپ سب خون ڈونیٹ کرنے آئے تھے ۔۔۔ :ROFLMAO: ۔۔۔ لیکن خون کی تو ضرورت ہی نہیں تھی۔۔۔
  11. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    :ROFLMAO: سر مجھے بھی بتا دیں میرے بارےےے میںں ۔۔۔۔ سچی اپنے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوگی۔۔۔:D:ROFLMAO:
  12. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا عمومی طور پر عورت اور عورت کی فطرت پر بات ہوئی تھی۔۔۔ آجکل کی عورت کا تو ذکر ہی نکیں تھا۔۔۔
  13. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا یعنی آپ نے اپنی بات ۔۔۔۔ کہ صحابیات نے تو غربت کی وجہ سے گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں مانگی۔۔۔ پر نظر ثانی کر لی ہے۔۔۔ آپ پھر سے پڑھیں۔۔۔۔ بغیر ضرورت کے بھی کماتی تھیں ۔۔۔تنگدستی تو بہرحال ہر معاشرے اور وقت میں کمانے کی وجہ رہی ہے اور رہے گی۔۔۔۔ می
  14. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    وکس لگائیں ۔۔۔ :ROFLMAO:
  15. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بات آپ میرے بارے میں کریں۔۔۔ اور وہ بھی کسی سے بلند آواز میں کریں۔۔۔۔یہ کیسے آداب محفل ہیں۔۔۔ اور یہ بھی چاہیں کہ میں جواب نہ دوں۔۔۔ اب آپ کے بقول میں ٹہری گھاگ۔۔۔۔ :D ۔۔۔ تو میری طرف سے تو جواب آتے ہی رہیں گے۔۔۔۔
  16. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اچھا تو بھیا یعنی میں نہ بتاؤں۔۔۔۔ بس سر عمران ہی کہیں جو کہنا چاہیں۔۔۔۔ صحابیات کے کارناموں کو دیکھ کر کیا سب عورتوں کو کمزور کہنا اور یہ کہنا کہ وہ بڑے بڑے کام سر انجام نہیں دے سکتی ہیں۔۔۔۔کہنا اچھی بات ہے کیا؟
  17. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سر تو اگر آپ اسلامی شریعت کا نام لے کر صحیح اسلامی ہسٹری نہیں بتائیں گے تو ۔۔۔۔ تو کسی کو تو بتانا تھی نا۔۔۔۔ میں ہی سہی۔۔۔
  18. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بھیا ۔۔۔لگتا ہے آپ نے صحابیات سے متعلق میرے اقتباسات غور سے نہیں پڑھے ہیں۔۔۔ صحابیات بغیر مجبوری کے بھی کام کرتی تھیں اور صدقہ خیرات کر دیتی تھیں ۔۔۔ اور گھر سے باہر نکل کر بھی کام کرتی تھیں۔۔۔ ۔۔۔ مجبوری تو میری اور میری جیسی عورتوں کا رونا ہے۔۔۔ کیونکہ مجھ جیسیوں کو اندر سے کہیں ڈر لگتا ہے...
  19. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    :ROFLMAO: سہنا رب آپ کو خوش رلھے سر۔۔۔ آپ سے بات کر کے بہت مزہ آیا :):):):):)
  20. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    منجھے۔۔۔ منجھی۔۔۔:)۔۔۔ تھینکیو فار دا کامپلیمنٹ سر۔۔۔ :)
Top