نتائج تلاش

  1. ہانیہ

    جی میم۔۔۔ دین فتوؤں پر بن بھی نہیں سکتا ہے۔۔۔ اسلامک ہسٹری کو چھپایا نہیں جا سکتا ہے۔۔۔ ہاں...

    جی میم۔۔۔ دین فتوؤں پر بن بھی نہیں سکتا ہے۔۔۔ اسلامک ہسٹری کو چھپایا نہیں جا سکتا ہے۔۔۔ ہاں البتہ اپنی مرضی کا فتوی اسلامی شریعت کے نام پر بنانا اب کوئی مشکل بات نہیں رہی ہے۔۔۔ اپنی مرضی سے دین میں کچھ بھی ڈال دیں اور نکال دیں۔۔۔۔ بندگان خدا کی طرف سے تائید نہیں چاہئے۔۔۔ بس برائی کی اصل شکل...
  2. ہانیہ

    بالکل میم ۔۔۔ ناپسندیدہ رویوں کو اگنور کرنا ہمت کا کام ہے بہت۔۔۔۔لیکن بہت بار انگلی اٹھانی ضروری...

    بالکل میم ۔۔۔ ناپسندیدہ رویوں کو اگنور کرنا ہمت کا کام ہے بہت۔۔۔۔لیکن بہت بار انگلی اٹھانی ضروری بھی ہوتی ہے۔۔۔ ورنہ یہ معاشرہ جنگل بنتا جائے گا۔۔۔
  3. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بس سر۔۔۔ یہی جواب بن پایا آپ سے۔۔۔ :)۔۔۔۔
  4. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    تذلیل تو آپ عورت کی کر رہے ہیں مسلسل سر۔۔۔ عورت کھانا نہیں پکا سکتی۔۔۔۔ صحابیات زخمیوں کے لئے غزوات میں کھانا پکا رہی تھیں۔۔۔ آپ کا کہنا ہے کہ عورت اتنی کمزور ہے کہ اپنی فطرت کے خلاف کام کرنے کے قابل نہیں ہے۔۔۔ صحابیات غزوات میں حصہ لے رہی تھیں۔۔۔ کفار کا قتال کر رہی تھیں۔۔۔ تحقیر تو آپ نے کی...
  5. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    صحابیات کی جہاد فی سبیل اللہ میں جنگی خدمات __________اللہ اکبر کبیرہ شریعت نے ریاست کے دفاع اور اس کی حفاظت کی ذمہ داری عورت پر نہیں ڈالی، لیکن اس کے باوجوداللہ کے دین کو سر بلند دیکھنے کی تمنا اس کو دشمن کے خلاف محاذِ جنگ پر لے آتی اور مردوں کے ساتھ وہ بھی کفر کا علم سر نگوں کرنے میں حصہ...
  6. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    پلیز سب غور سے ان اقتباسات کا مطالعہ فرمائیں۔۔۔۔
  7. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    دستکاری حضرت عبداللہ بن مسعود﷜ کی زوجہ حضرت زینب ﷞دستکاری سے واقف تھیں اور اس کے ذریعے اپنے بچوں یہاں تک کہ خاوند کے اخراجات کا بندوبست کرتی تھیں۔ایک دن وہ آپ ﷺ کے پاس حاضر ہوئیں اور کہنے لگیں کہ میں دستکاری سے خوب واقف ہوں اور چیزیں بنا کر فروخت کرتی ہوں۔میرے بیٹے اور خاوند کے پاس کوئی کام کاج...
  8. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اسی آرٹیکل سے مزید۔۔۔۔ زراعت و کاشتکاری زراعت و کاشتکاری معاشی سرگرمیوں کی بنیاد ہے۔روزِ اول سے ابتدائی معاشی سر گرمیوں میں زراعت و کاشتکاری ہی رہی ہے۔انسان نے سب سے پہلے زمین پر اگایا اور پھر اسی سے کھایا۔حضرت آدم ﷤کا پیشہ بھی زراعت و کاشتکاری ہی تھا۔حضرت موسی ﷤کے قصے میں، جب وہ مصر کو چھوڑ کر...
  9. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ویسے تو میں خود بھی اسلامک ہسٹری کی سٹوڈنٹ رہ چکی ہوں ۔۔۔ خود لکھ سکتی تھی۔۔۔ لیکن سوچا کہ آنلائن آرٹیکل ٹھیک رہے گا۔۔۔ کم از کم اپنی طرف سے بات بنانے کا کہا تو نہیں جائے گا۔۔۔ کہ کہانیاں اپنی طرف سے بنا دیں۔۔ صحابیات کی معاشی سر گرمیاں شریعت اسلامی کے بنیادی ماخذ قرآن و حدیث ہیں۔عہد رسالت میں...
  10. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سر آپ کا عورت کے باہر نکلنے کے خلاف ہونا ایک طرف۔۔۔ اور عورت کو بار بار کمزور اور نکما بتا کر تحقیر کرنا ایک طرف۔۔۔۔ کیا فیکٹریوں میں عورتیں گھنٹوں سلائی کڑھائی نہیں کرتی ہیں۔۔۔۔ ہاں عورت کمزور ہے۔۔۔ کمزور ہے۔۔۔ کمزور ہے۔۔۔مرد طاقتور ہے طاقتور ہے طاقتور ہے۔۔۔۔ مرد حاکم ہے۔۔۔۔مرد کو سربراہ بنایا...
  11. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میم اپنے آپ کو ڈیگریڈ نہ کریں۔۔۔ ما شاء اللہ وائس پریزیڈنٹ رہی ہیں آپ۔۔۔ آپ کھانا بھی بہت اچھا پکاتی ہوں گی۔۔۔ جبھی آپ کے بیٹے کو آپ کے ہاتھ کا کھانا پسند ہے۔۔۔ اور جہاں ت سر عمران کے درزی کا کام کرنے والی بات ہے ۔۔۔ تو فیکٹریوں میں دیکھیں کتنی ہی لڑکیاں اور عورتیں سلائی کا کام کرتی ہیں اور...
  12. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میم سچ کہا آپ نے۔۔۔ میرا مقصد بھی یہاں عورتوں مسائل کو ہائے لائیٹ کرنا ہے۔۔۔ لیکن افسوس یہاں تو زیادہ تر ان مسائل کو acknowledge کرنے پر تیار نہیں ہیں۔۔۔۔ کوئی یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہے کہ یہ واقعی مسائل ہیں اور ان کو ہائے لائیٹ کرنے میں برائی نہیں ہے۔۔۔ ہو سکتا ہے کوئی سیکھے کل کو کہ ہمیں...
  13. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    پوئنٹ ٹو بی نوٹڈ۔۔۔ سر عمران مردوں کو درندہ کہہ رہے ہیں۔۔۔۔ مسلسل آپ شریعت کا ہی حوالہ دے رہے ہیں سر کہ اسلام نے عورت کو گھر میں رہنے کو کہا ہے۔۔۔ اور عورت کو یہاں زبردستی باہر نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔۔ آپ کا خیال ہے کہ یہ مغربی سازش ہے۔۔۔ تو کیاس کا مطلب تو یہی ہوا نا کہ آپ عورت کو تو...
  14. ہانیہ

    زیادہ تر نہ ہی جگہ صحیح ہوتی ہے ۔۔۔ نہ ہی وقت ۔۔۔۔ صحیح بات کہنے کے لئے وقت اور جگہ دونوں کو...

    زیادہ تر نہ ہی جگہ صحیح ہوتی ہے ۔۔۔ نہ ہی وقت ۔۔۔۔ صحیح بات کہنے کے لئے وقت اور جگہ دونوں کو صحیح بنانا پڑتا ہے :) ہمت کرنا پڑتی ہے ۔۔۔ :)
  15. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سر ۔۔۔ اسلام کو بیچ میں نہ لائیں۔۔۔ جو خیالات برے لگے ہیں ان کو ہائے لائیٹ کریں ۔۔۔ اسلام سے پہلے عورت کی حیثیت chattle سے زیادہ نہیں تھی۔۔۔ اسلام نے عورت کو انسان ہونے کی حیثیت دی۔۔۔۔۔ حقوق دئیے۔۔۔۔ سب مسلمانوں کو ایک ہی لاٹھی سے نہ ہانکیں۔۔۔ میرے بھی خیالات یہاں کسی سے مل نہیں رہے ہیں۔۔۔ حتی...
  16. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ..
  17. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میرے نانا مادر ملت کی تحریک کے ورکر تھے۔۔۔ پورا محلہ ایک طرف ہوتا تھا ۔۔۔ اور وہ ایک طرف۔۔۔۔ ان کو راستہ روک روک کر سوال لوگ پوچھتے تھے۔۔۔ فاطمہ جناح کے کردار پر کیچڑ اچھالتے تھے۔۔۔ کہتے تھے یہ عورت ہے کیا کرے گی۔۔۔خوشنما باتیں کچھ اور ہو گئی ہیں اب۔۔۔ اس وقت جو ہتھا وہ کچھ اور تھا۔۔ عورت کی...
  18. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بہت شکریہ بھیا ۔۔ اللہ سلامت رکھے ۔۔۔ :)
  19. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سر ملالہ پر لڑکی ہونے پر بہت تنقید ہوئی ہے۔۔۔ سب سے پہلا اعتراض یہی ہے کہ وہ ایک بچی تھی اور وہ کیسے کام کر سکتی تھی یقینا وہ کسی کی آلہ کار تھیجبھی اسے طالبان نے نشانہ بنایا۔۔۔ اور سر فاطمہ جناح کو آج تو مانا جاتا ہے مادر ملت لیکن ان کے ساتھ جو ہتھکنڈے آزمائے گئے وہ کیا ہوا۔۔۔ سب ہسٹری میں...
  20. ہانیہ

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    [ بھائی اکیلے ہونے پر ساتھ نہ دیں ۔۔۔ اگر آپ کا دماغ میرے موقف کو صحیح سمجھتا ہے تو ساتھ دیں۔۔۔ پھر مجھے خوشی ہوگی۔۔۔:)
Top