نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    درد سے کہہ دو ٹھکانے سے رہے ! ۔۔ برائے اصلاح

    ازراہِ علم استفسار ہے کہ کیا یہ دونوں مصرعے محاورتاً درست ہیں؟ درد سے کہہ دو ٹھکانے سے رہے تیر لگنے پہ نشانے سے رہے !
  2. ابن رضا

    اُداس لمحے

    پہلے تو اچھی کوشش کے لیے داد آپ کی اس نظم کے لیے کچھ صلاح مشورے نمبر 1: سب سے پہلے جو بھی صنفِ نظم آپ نے خیال آرائی کے لیے منتخب کی ہو اس کی ہیت اور طریقِ کار کے متعلق چند بنیادی چیزوں کا اہتمام لازم ہے یعنی آپ کو علم ہو کہ آپ آزاد نظم کہہ رہے ہیں، غزل کہہ رہے مثنوی کہہ رہے ہیں قطعہ لکھ رہے...
  3. ابن رضا

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اچھا کیا آپ نے بتا دیا مجھے تو موصوف کی فرینڈ ریکویسٹ پہنچی ہوئی ہے اب ڈیلیٹ کرنے میں آسانی ہو گی.:LOL: :LOL:
  4. ابن رضا

    ہم نشیں تُو خزاں کی بات نہ کر ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    قواعد سخن کو نکھارنے، رواں کرنے ، جمالیاتی اور موسیقیت کی سطح کو بلندتر کرنے کے لیے ہوتےہیں تاکہ ذوق کی بہتر سے بہتر تسکین ممکن ہو نہ کہ یہ خیال کو سبوتاژ کرنے توڑنے مروڑنے یا تنگ نظری میں جھونکنے کے لیے ہوتے ہیں۔ آپ کو نامورسخنوروں میں کوئی ایک بھی ایسی مثال نہیں ملے گی جو ان قواعد سے دور...
  5. ابن رضا

    ہم نشیں تُو خزاں کی بات نہ کر ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    ارے زاہد بھائی آپ نے غور سے نہیں پڑھا میں نے لفظ "صلاح" (رائے مشورہ) لکھا ہے "اصلاح" نہیں۔
  6. ابن رضا

    ہم نشیں تُو خزاں کی بات نہ کر ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    یہ کوئی مستحسن عمل نہ ہوگا :) بہتر عمل یہ ہے کہ آپ جہاں کوئی کمی یا کوتاہی محسوس کرتے ہیں اس کی درستگی کہ لیے اپنی صلاح دیں
  7. ابن رضا

    لفظ!!!

    جوابِ آں غزل " چہ معنی دارد"؟؟o_O کونسی غزل بھیا؟ پہلے غزل تو بتایں پھر جواب بھی دیکھ لیتے ہیں:)
  8. ابن رضا

    لفظ!!!

    بہت نوازش اس میں ہم نے صرف خیال اور اختصار کو ترجیح دی کبھی کبھی مادر پدر آزاد بحر میں بھی طبع آزمائی کرلینی چاہیے:):)
  9. ابن رضا

    لفظ!!!

    جی بالکل سر
  10. ابن رضا

    لفظ!!!

    جی خلیل صاحب کچھ ایسا ہی ہے ویسے نثری کے ساتھ نظم کا لفظ تو اضافی ہی ہے میرے خیال سے اسے صرف نثر کہنا بہتر ہوگا۔ تاہم آزاد نظم کے متعلق کہیں بصارت پذیر رہا تھا کہ ایک منتخب بحر کے کسی بھی رکن یا ارکان کو بلا ترتیب دہرایا جاتا ہے تو اس لیے آج ایسی طبع آزمائی کی۔ آپ کی محبت کا بہت شکریہ
  11. ابن رضا

    تری یاد دل بدر کروں، ہمت نہ کر سکا

    بہت خوب محترمی۔
  12. ابن رضا

    لفظ!!!

    سر جب کسی منتخب رکن کی تکرار ہی لازم ٹھہری تو یہ پابند نظم نہ ہوئی؟ تاہم میں خود اس طریق پر مطمئن نہیں اس لیے جلد اسے موزوں کرتا ہوں
  13. ابن رضا

    محبت ایک پودا ہے

    بہت نوازش ۔ شاد رہیں۔ آباد رہیں
  14. ابن رضا

    محبت ایک پودا ہے

    بہت شکریہ سر۔ اگر ہی کر دیا ہے۔ سلامت رہیے
  15. ابن رضا

    لفظ!!!

    شکریہ۔ سلامت رہیے
  16. ابن رضا

    لفظ!!!

    بہت نوازش شاہ جی
  17. ابن رضا

    لفظ!!!

    اسے تو پابند کردیا آپ نے۔ ;) اچھی تجویز ہے مگر اس میں اختصار درکار تھا۔ تشکر بسیار۔ :):):)
  18. ابن رضا

    لفظ!!!

    بس ایک خیال کو فوری ترتیب دینا مقصود تھا سر۔ میری معلومات کے مطابق آزاد نظم میں کسی بحر کے ارکان میں سے کوئی ایک رکن، دو رکن یا سارے ایک ساتھ بغیر ترتیب کے باندھے جا سکتے ہیں کیا یہ درست ہےِ۔ یہ میری پہلی آزادی ہے رہنمائی فرمایں۔
Top