نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    یوں بے خبر نہ ہو

    میں اپنی ایک حالیہ غزل بطورنمونہ پیش کرتا ہوں شاید آپ کی تشفی کا سامان کرے
  2. ابن رضا

    یوں بے خبر نہ ہو

    سر جی چیونٹی کے لیے لیلا بھی جن ہی ہوتا ہے اور ہاتھی کے لیے لیلا جن نہیں ہو سکتا ۔:p
  3. ابن رضا

    یوں بے خبر نہ ہو

    باہم مترادف ہیں، ایک ہی مطلب ہے دونوں کا
  4. ابن رضا

    یوں بے خبر نہ ہو

    اب چونکہ آپ نے اصلاح لینے کا ارادہ فرما لیا ہے تو رفتہ رفتہ آپ کو ان اصطلاحات سے شناسائی حاصل کرنا چاہیے جنہیں آپ مسلسل گردان کے نام سے رقم فرما رہے ہیں۔ اسی طرح عروض کا جن رفتہ رفتہ آپ کی بوتل میں پناہ حاصل کر لے گا۔ ہر آہنگ یا بحر میں کچھ افاعیل ہوتے ہیں ان کو بحر کے ارکان کہا جاتا ہے کسی...
  5. ابن رضا

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    چلیں ہم بتا دیتے ہیں کہ سادہ سا سوال کا سادہ سا جواب کیا ہے "آسمان اور زمین " کے درمیان "اور" ہے "دل اور دماغ " کے درمیان بھی "اور" ہے :):) بس اتنی سی بات تھی ضروری نہیں ہر بات کو پیچیدہ نگاہ سے دیکھا جائے۔:)
  6. ابن رضا

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    یہ کیا بات ہوئی الٹا سوال کر دیا آپ نے تو (n):cautious:
  7. ابن رضا

    دلِ بسمل کا تماشا نہ بنایا جائے۔۔۔۔رخ سے چلن کو کسی طور ہٹایا جائے

    دلِ بسمل کا تماشا نہ بنایا جائے۔۔۔۔رخ سے چلن کو کسی طور ہٹایا جائے
  8. ابن رضا

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ارے بابا سادہ سا سوال ہے تھوڑا سا غور کریں
  9. ابن رضا

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ زمین اور آسمان کے درمیان میں کیا ہے؟؟
  10. ابن رضا

    یقین کر کہ کراچی میں رہ کر زندہ ہوں۔۔۔۔۔۔ یقین کر تو مجھے پھر سے لوٹ سکتا ہے ۔۔۔۔۔ ☺

    یقین کر کہ کراچی میں رہ کر زندہ ہوں۔۔۔۔۔۔ یقین کر تو مجھے پھر سے لوٹ سکتا ہے ۔۔۔۔۔ ☺
  11. ابن رضا

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    موصوف کی "جھلک" سے مراد یہ ہے کہ ابھی پہلی جھلک دیکھی ہے گویا شروعات کے مراحل میں ہیں اور "چھلک " سے مراد یہ کہ پیمانہ ابھی لبریز نہیں ہوا یا ذوق کی تسکین ابھی آخری مرحلے پر نہیں پہنچی
  12. ابن رضا

    یوں بے خبر نہ ہو

    بہت خوب آپ وزن کے لیے پریشان نہ ہوں. اپنا کلام aruuz ڈاٹ کام میں اصلاح کے سیکشن میں پیسٹ کریں باقی کام اس کا۔ مزید یہ کہ آپ اس کے مضامین سیکشن میں جایں اور وہاں موجود مواد کا مطالعہ کریں
  13. ابن رضا

    تعارف ناظم رضا مصباحی

    خوش آمدید ناظم صاحب۔
  14. ابن رضا

    دامِ ظلمت سے مرے دل کو چھڑایا جائے

    پسند آوری کا شکریہ زاہد صاحب، یہ سب "اصلاح" کا کمال ہے ورنہ ہم کس قابل۔ سلامت رہیے۔
  15. ابن رضا

    دامِ ظلمت سے مرے دل کو چھڑایا جائے

    چند تبدیلیوں کے ساتھ دلِ بسمل کا تماشا نہ بنایا جائے رُخ سے چلمن کو کسی طور ہٹایا جائے اُن کا یوں صرفِ نظر کرنا سر آنکھوں پہ مگر کچھ ہمیں بھی تو سبب اس کا بتایا جائے ہجر کا درد رگِ جاں میں اُتر آتا ہے اُن کو کس طرح یہ احساس دلایا جائے؟ وہ اگر ترکِ مراسم پہ ہی آمادہ ہیں تو یہ فرمان سرِ بزم...
  16. ابن رضا

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ارے بھائی کیا آپ نے سنا نہیں کہ "ایک چُپ ، سو سُکھ " اب سُکھ کی سین کو کسرہ کے ساتھ مت پڑھ لیجیے گا۔:sneaky:
  17. ابن رضا

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    معذرت خواو ہوں دوست کہ میں ''شفیق'' نہیں ;)
  18. ابن رضا

    جانتے ہیں لوگ کیا اس کو حقیقت۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    اچھی مشقِ سخن ہے۔ اصلاح تو اساتذہ کریں گے تاہم میرا مشورہ ہے کہ اسے مزید نکھاریں۔ تعقید اور بھرتی سے پاک کریں۔ خاص طور پر "اب"، یوں، ہی وغیرہ
Top