عزیزی دائم نے "ہونٹ لگا کر" پینے کی بات کی تو میں نہیں سمجھتا کہ لب آب جو کے لب سے مراد لے رہے ہیں۔ البتہ یہ میری غلطی تھی کہ میں نےیہ غور نہیں کیا کہ پیاسا کو فعولن باندھا گیا ہے، پیاسا بھی پیار کی طرح ہی ہے، صرف پاسا، فعلن تقطیع ہو گا۔ یعنی "ایک پیاسا "بہتر ہے
لب اور سر... دونوں ہی درست ہیں،...