ظالم گرمی ساری دنیا میں ہو رہی ہے۔ یہاں کیلیفورنیا میں بھی کل سے پورے پندرہ دن درجہ حرارت چالیس سے اوپر رہے گا، چوالیس تک منگل بدھ کو۔ اگرچہ اقل ترین 13،14 ہی ہے
خوب، مگر دونوں مصرعوں میں "اپنے" کی بجائے، ایک جگہ "ایسے" بہتر ہو گا
کتنے عدد بخت ہوتے ہیں بھائی؟ پہلے مصرع کی روانی بہت خراب ہے۔ اور کو اُر بلکہ وصل کے ساتھ 'تُر' بنا دینا بھی گوارا نہیں کیا جا سکتا
ٹھیک
درست
بو میں رہنا؟ زعم کہا جا سکتا ہے۔ لیکن پہلے مصرع کے الفاظ بدلو، روانی مخدوش ہے...
مجھے پہلا مصرع ہی وضاحت طلب لگا۔ کون سے افکار؟ عمر کے ساتھ شکل میں بھی نمایاں تبدیلی آتی ہے۔ اس لئے عمر کی بہ نسبت محض "وقت" زیادہ درست ہو گا۔ "سب افکار" بھی کہا جا سکتا ہے گو اتنا رواں نہیں لگتا، کچھ اور تبدیلی سوچو
عمر/وقت میں یہاں عمر بھی درست ہے، لیکن پہلا مصرع روانی طلب ہے۔ شکیل احمد خان23...
عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو کے پہلے ادبی جریدے کا تازہ شمارہ حاضر ہے۔ یہ شمارہ ۶۳، بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۲۴ء ہے جو یہاں دستیاب ہے:
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات:
عقیدت :
نعت ۔۔۔ محمد بلال اعظم
گاہے گاہے باز خواں:
علامہ اقبال کی یاد میں ۔۔۔ امین احسن اصلاحی
ادبی...