نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    یہ خطاب کس سے ہے؟ واضح نہیں دیار جلوۂ جاناں کچھ عجیب ترکیب لگ رہی ہے یہ بھی واضح نہیں، کس کی نگارش؟ کہاں لکھے سے مراد، کاغذ کے علاوہ کہیں؟ باقی اشعار درست لگ رہے ہیں مجھے
  2. الف عین

    ٹائپنگ مکمل وہ لڑکی کون تھی؟ (میرزا ادیب)

    اب ادب اطفال کے تحت اس کتاب کو الگ الگ حصوں میں شائع کیاگیا ہے سونے کی گیند اور ملا نصر الدین
  3. الف عین

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    https://muftkutub.com/2024/06/19/%da%af%d8%af%da%be%d8%a7-%da%a9%db%81%d8%a7%d9%86%db%8c-%db%94%db%94%db%94-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%b2%d8%a7-%d8%a7%d8%af%db%8c%d8%a8%d8%8c-%d8%ac%d9%85%d8%b9-%d9%88-%d8%aa%d8%b1%d8%aa%db%8c%d8%a8/
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کا تو بس ٹیں ٹیں پر ہی بس چلتا ہے
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں فجر کہیں مغرب، سب جگہ وقت بدلتا رہتا ہے۔ یہاں کیلیفورنیا میں اس وقت گیارہ بج چکے ہیں دن کے۔ ظہر میں دو گھنٹے باقی ہیں
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالتو چیزیں سب کاٹ کر پھینک دو
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً اٹھ رہا ہوں میں بھی عصر کے لئے
  8. الف عین

    مبارکباد عید الاضحی مبارک برائے 1445 ہجری

    آج یہاں ڈیوس، کیلیفورنیا، امریکہ میں بھی عید ہے، اگرچہ کچھ جگہ چاند دیکھ کر منانے والے کل منائیں گے۔سب کو عید مبارک
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صوبن سائیں؟ ہندوستان تو شوبھن سائیں کے بارے میں سنا ہے
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید توتا ہی سنتا ہو گا
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ابھی نہ بنائے ثمرین، ابھی تو جمعہ پڑھ کر آیا ہوں ۔ اور عشرہ ذی الحجہ کے روزے بھی جاری ہیں
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحم کیجیے دھوبن ڈھوبن یا ذھوبن پر، وہ تو حلوے کو بھی دھوبی پاٹ سے نوازے گی. اگر بن ہی گیا ہو تو ادھر بھیج دیں، افطار کے بعد کھاؤں گا
  13. الف عین

    تفریق ہو بھی کس طرح اب خاص و عام کی

    مجھے "اس بھی مقام کی" پسند نہیں آیا
  14. الف عین

    یہ جو آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں - تازہ کلام

    ماشاء اللہ اچھی غزل ہے بیچوں بیچ کا یہ محل درست نہیں لگتا، یہاں صرف بیچ کا محل ہے۔ میرے خیال میں مصرع میں کچھ تبدیلی کرنا بہتر ہو گا
  15. الف عین

    وہ سب جانتا ہے کہ کیا مانگتا ہے

    ماشاء اللہ عظیم تمہاری شاعری واقعی آج کل بڑی پختہ ہوتی جا رہی ہے روز بروز۔ اب ذرا وہ قدیم زمانے کی چار پانچ سو غزلوں کی بھی خود ہی اصلاح کر لو
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثانی تو نہیں ہے جگر کے شعر کا، آنند بخشی کیا مقابلہ کر سکتے ہیں؟ شکیل احمد خان23
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ٹسوے بہہ کر آخر جاتے کہاں ہیں؟ سمندر تک؟
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب پر اللہ کی رحمت کاسایہ ہو، یہی دعا ہے
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً اب عرب کو اس بات پر فخر ہے کہ دین اسلام کی بنیاد یہاں رکھی گئی، اور بجا فخر کر رہے ہیں عرب
Top