نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت بہت شکریہ، ہندوستانی ٹیم کی طرف سے بھی!
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر تو وہی ملا جو ملنا چاہیے تھا۔ بمرا نے انڈیا کو میچ جتوا دیا
  3. الف عین

    رولان بارتھس کا نظریہ"مصنف کی موت ": تنقیدی محاکمہ Roland Barthes' Theory of "The Death of the Author": A Critical Analysis

    یہ شاید ورڈ سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے، اور ورڈ اپنی سٹائل سمیت کاپی کرتا ہے۔ جلی حروف والا مواد شاید کسی ہیڈنگ سٹائل کا ممکن ہے جو یہاں بھی بڑا ہو گیا
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین! کہاں مرگئی؟ جلدی آ کر سب کو، یعنی جن کا روزہ نہ ہو، چائے پلاؤ
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ میری یادداشت متاثر ہونی شروع ہو گئی ہے!
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین یہی ہم بھی کہنا چاہیں گے سب کو، السلام علیکم
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پا۔ جی، پنجابی کا پا-جی جس طرح پاجی بن جاتا ہے!
  8. الف عین

    راہ تو ایسی بھی طویل نہیں ۔ برائے اصلاح

    راہ کچھ ایسی.... کہیں تو، مجھے بہتری محسوس ہوتی ہے دوسرے مصرعے میں بھی کیوں کی جگہ "پہ" لایا جا سکتا ہے درست درست، خیال بھی خوب ہے قطع بند ہے کیا؟ یعنی یہاں بھی آنکھوں کا ذکر ہے۔ - ق - لکھنے کی ضرورت ہے سنگ میل تو یہ بتاتے ہیں کہ کتنا باقی ہے اور اپنا سفر زیست کی رہ بھی کچھ رواں نہیں، کچھ...
  9. الف عین

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    زبردست، اب ای بک شروع کرتا ہوں ان شاء اللہ
  10. الف عین

    اب چھوڑ کے تنہا مجھے بیٹھا ہے کہیں وہ

    ماشاء اللہ اچھی غزل ہے بیٹا عظیم
  11. الف عین

    کون کس حال میں پھرتا ہے وہ سب جانتا ہے

    واہ، اچھی غزل ہے، اس کو تو سَمت میں شائع کیا جا سکتا ہے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ذرا سی املا کی غلطی بھی کبھی کبھی کر لینا چاہیے یہ مین نے ز سے ہی لکھا ہے لیکن محفل کے مدیر صاھب املا کی یہ دانستہ غلطی برداشت نہیں کرتے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ہیں چوہے تو، میں ہی باندھ دیتا ہوں، مگر پہلے یہ بتاؤ کہ یہ "ڑے بلی" کاٹتی تو نہیں؟
  14. الف عین

    اس شوخ کے چہرے پر ہر جلوہ بلا کا تھا۔ برائے اصلاح

    مجھے صرف پر، ہر، پہلے مصرع میں کچھ رواں نہیں لگ رہا۔ میرا خیال ہے کہ صرف نصف اول تبدیل کر دو عظیم سے متفق، مجھے لگتا ہے کہ پہلے مصرع کے دونوں ٹکڑوں کا اختتام "بھی" پر بہتر ہو گا درست میر کا لہجہ اور شگفتہ؟ یہ تو اشرف علی کالہجہ ہے! گویا اک" بھی عدم روانی کا شکار ہے ہونٹ سے لفظ نہیں نکلتا،...
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذخیرہ ختم ہو گیا سب جگہ روح افزا کا، اب لوگ امریکہ سے ہند و پاک منگوا رہے ہیں!
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقیر آدمی ہیں الف نظامی ، چھوڑ دو ان کو، صوفی منش ہیں
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کا نام بھی لے لیا کہ اس کی برکت سے لڑی جلد آگے بڑھے گی، ان شاء اللہ
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال اپنا ہی چپکے سے بتا دوں۔ ہم تو بچپن سے ہی شاعر تھے، پیدایشی تو نہیں۔ لیکن یہ سب شاعر لوگ فرضی محبوبہ کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ اتفاق سے ہی کسی کسی کو اصلی والی ملتی ہے
  19. الف عین

    سر پر ہے یادِ یار کی چادر تنی ہوئی ۔ برائے اصلاح

    تمہاری وضاحت ہی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ اشعار عجز بیان کے شکار ہیں۔ مطلع کا دوسرا مصرع روان نہیں شاید غموں کی دھوپ اب آئے.... بہتر ہو گا۔ "تنی ہوئی" سے مراد وہی "چادر تنی ہوئی" کے معنوں میں سمجھا تھا۔ بدنی کے معنی تک نہیں۔ عریاں بدنی، گل بدنی وغیرہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ "تنی" کے ساتھ نہ جانے...
  20. الف عین

    زخم سینے کے خدا کو ہیں دکھانے آئے

    ایک بات اور، ادب میں مقامیت قبول کی جا سکتی ہے جب کہ اس کااظہار مکمل ادبی ہو، استعاراتی یا علامتی۔ ورنہ ایسے پلین الفاظ میں پاکستان کی دو ہزار بیسویں دہائیے کی سیاست کا بیان ادب میں ہی شامل نہیں کیا جا سکتا۔ اگر میں محفل کا رکن نہیں ہوتا تو مجھے کیا دلچسپی تھی کہ یہ خبر غور سے پڑھتا کہ عمران...
Top