نتائج تلاش

  1. ر

    کیا ایک ہی کی بورڈ کا استعمال ممکن ہے؟

    ڈیفالٹ فانٹ جمیل نستعلیق کر کے دیکھیے" غمومی" واضح نظر آتا ہے استاذِ محترم ! آپ مختلف فونٹ ٹیسٹ کر کے دیکھیے۔ جب ڈیفالٹ جمیل نستعلیق رکھتے ہیں تو ٹإئٹل میں واضح ہوتا ہے "غمومی" علوی میں یہ خامی نہیں ہے۔ ایک تو اس سکرین شاٹ نے رات کو بہت مشکل میں ڈالا ۔بڑی مشکل اور دیر کے بعد کامیاب ہوا۔...
  2. ر

    آتے ہی رہتے ہیں اکثر اُن کے ساتھ پرانے دوست۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    استاذِ محترم یہ غلطیاں تو کافی سرزد ہو چکی ہیں۔ السلام علیکم،استاذِ محترم! فونٹ کا مسئلہ بھی تھا تو میں نے یہ سوچ کر کہ آپ کو اور دیگر ساتھیوں کو فونٹ کی وجہ سے پریشانی ہو رہی ہے اس لیے اصل غزل کو قطع و برید کے بعد دوبارہ بھیج دیا۔ اس کی معافی مل جائے تو یہ غلطی پھر نہیں کروں گا۔ البتہ فونٹ...
  3. ر

    درد لازم ہے کسی سے دل لگانے کے لیے۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    استاذِ محترم، گستاخی معاف۔ اس مصرعے میں آپ ہی درستی فرما دیجیے۔ السلام علیکم، استاذِ محترم! مجھے پتا نہیں کہ محترم وارث صاحب ہائے مختفی کو نہ گرانے کے حق میں ہیں یا نہیں لیکن میں اس مصرعے کو درست نہیں کر پا رہا ہوں۔اگر آپ ہی مہربانی کر کے مصرعے کو یا پورے شعر کو ہی تبدیل فرما دیجیے۔میں نے...
  4. ر

    آتے ہی رہتے ہیں اکثر اُن کے ساتھ پرانے دوست۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ترمیم در غزل "آتے ہی رہتے ہیں اکثر۔۔۔۔ استاذِ محترم اب غزل ملاحظہ فرما کر عملِ جراحی شروع کیجیے۔ کی گئی ترامیم کو سرخ کیا گیا ہے۔آپ کے تبصرے کا منتظر ہوں۔ اللہ کرے کہیں سے وارث صاحب بھی تشریف لے آئیں۔ کافی دنوں سے وہ بھی کم ہی آتے ہیں۔ والسلام ترمیم شدہ غزل: آتے ہی رہتے ہیں اکثر اُن کے...
  5. ر

    کیا ایک ہی کی بورڈ کا استعمال ممکن ہے؟

    "غمومی" جمیل نستعلیق فانٹ میں لکھ نظر آتا ہے۔ تیر کا نشان لگا ہے السلام علیکم استاذِ محترم! جب جمیل نستعلیق کو ڈیفالٹ منتخب کیا جاتا ہے تو لفظ "عمومی" کی بجائے "غمومی" لکھا ہوا آتا ہے۔ سکرین شاٹ میں بھی اس کی طرف تیر سے اشارہ کیا گیا ہے دوبارہ دیکھ لیجیے۔ علوی نستعلیق بالکل ٹھیک ہے۔ والسلام
  6. ر

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    جی بھائی ،کیوں نہیں؟میں نے آج رات کو دورہ کیا تھا۔ السلام علیکم، بھائی م۔م۔مغل! میں آج رات کو گیا تھا لیکن ڈر ہے کہ کہیں میرا ناطقہ ہی نہ بند ہو جائے۔(مذاق ما شا اللہ بہت ہی خوب صورت ناطقہ ہے۔ مجھے تو پہلے بلا گ کے معنی ہی کا پتا نہیں تھا۔ چلیے اسی بہانے ایک لفظ بھی سیکھ لیا۔ البتہ "امیر...
  7. ر

    درد لازم ہے کسی سے دل لگانے کے لیے۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    اگر اس طرح کر لیا جائے تو کیسا رہے گا؟ بھول کر میں روٹھ بھی جاوں مگر معلوم ہے ("و" پر ہمزہ نہیں لکھا جا رہا وہ کبھی نہ آئیں گے مجھ کو منانے کے لیے ( "نہ" اگر چل ہی جائے تو بہتر ہے۔ ایک حرف کی تو اجازت دے دیجیے۔
  8. ر

    تجھ سے بھلا میں روٹھ کے جاؤں گا اب کہاں۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السلام علیکم استاذِ محترم، بجا ارشاد فرمایا۔ درستی کر رہا ہوں۔ السلام علیکم، استاذِ محترم!کیا اب پوری غزل لکھ کر دوبارہ بھیج دوں؟ کیوں تجھ سے روٹھ جانے کا اب حوصلہ کروں مجھ کو فراقِ یار کی عادت نہیں رہی اب رُخ کریں گے ہم بھی کسی اور شہر کا سنتے ہیں تیرے شہر میں عزت نہیں رہی مجھ کو...
  9. ر

    درد لازم ہے کسی سے دل لگانے کے لیے۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السلام علیکم، اساتیذ کرام! ایک اور غزل بغرض ملاحظہ و اصلاح پیش ہے: درد لازم ہے، کسی سے دل لگانے کے لیے کچھ تو ہونا چاہیے، گھر کو سجانے کے لیے آشیانہ ہم جلا ڈالیں گے اپنے ہاتھ سے کیا ضرورت بجلیوں کی آشیانے کے لیے مر بھی جائیں تونہ کھولیں گے کبھی اپنی زباں قتل کر کے دیکھ لو تم،...
  10. ر

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ان شا اللہ اب آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔ السلام علیکم، محترم ابنِ سعید صاحب! آپ نے بہت ہی اچھا کیا کہ بات دل میں نہیں رکھی بلکہ اظہار کر دیا۔ "دوست وہی ہوتا ہے جو آپ کو آپ کی خامیوں سے آگاہ کرتا رہے" فونٹ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا اور سائز کا بھی۔ اب آپ کو یا کسی ساتھی کو شکایت کا موقع...
  11. ر

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ م۔م۔مغل بھائی! السلام علیکم یہ آپ ہی مہربانوں کی وجہ سے ممکن ہو پایا کہ غزل پڑھنے کے قابل بنی ورنہ ابتدائی شکل میں تو یہ غزل کہلانے کی بھی مستحق نہیں تھی۔ اپنے قیمتی وقت میں سے میرے لیے بھی وقت نکال لیتے ہیں یہی بہت بڑی بات ہے۔ ان شا اللہ کسی نہ کسی صورت رابطہ رہے...
  12. ر

    کیا ایک ہی کی بورڈ کا استعمال ممکن ہے؟

    سکرین شاٹ السلام علیکم، استاذِ محترم! سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیے، اس میں پیغامات" ی" کا دندانہ بھی موجود نہیں ۔ یہ خامی صرف جمیل نستعلیق میں ہے،علوی میں سب کچھ ٹھیک ہے۔ [/IMG]
  13. ر

    تجھ سے بھلا میں روٹھ کے جاؤں گا اب کہاں۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السلام علیکم، استاذِ محترم! اب دیکھیے: کیوں تجھ سے روٹھ جانے کا اب حوصلہ کروں مجھ کو فراقِ یار کی عادت نہیں رہی اب رُخ کریں گے ہم بھی کسی اور شہر کا سنتے ہیں تیرے شہر میں عزت نہیں رہی خزانہ مجھے یہ غم کا، بے مانگے مل گیا اب تو کسی بھی چیز کی حسرت نہیں رہی خاموش ہوں میں،آپ ہی لوگوں سے پوچھیے...
  14. ر

    انسانیت ری انسٹال۔ از خرم شہزاد خرم

    خرم بھائی مبارک ہو۔ بہت خوب لکھا ہے۔ السلام علیکم،خرم بھائی! ایک خوب صورت بات اور وہ بھی کمپیوٹر کی اصطلاحات کے ساتھ۔ چشم بد دور۔ اسی طرح کی خوب صورت باتیں لکھتے رہا کیجیے۔ ایسی تحریر پر داد نہ دینا میرا خیال ہے،ظلم ہے۔
  15. ر

    صریر خامہ وارث کی افادیت ---از راہِ عنایت توجہ کیجیے

    محترم اظہر نذیر صاحب،تھوڑا سا دیکھ لیجیے۔ السلام علیکم، اظہر نذیر صاحب! کچھ الفاظ کا تلفظ اور املا پر نظر ثانی کر لیجیے تاکہ میری طرح آپ کو بھی ڈانٹ نہ پڑے۔ ان کو میں سرخ رنگ دے رہا ہوں۔(لفظ قرض اور فرض میں آخری دونوں حرف ساکن ہیں،نشانے کی بجائے نشانہ،ان سنا اور ان کہا "کھٹکتے" ہیں۔ معذرت...
  16. ر

    کیا ایک ہی کی بورڈ کا استعمال ممکن ہے؟

    بہت بہت شکریہ، محترم نبیل صاحب! مسئلہ حل شُد۔ السلام علیکم، محترم نبیل صاحب! میرا مسئلہ آپ کے بتائے گئے طریقے پر عمل کرنے سے حل ہو گیا ہے۔ مجھے یقین تھا کہ آپ اس مسئلے کو سمجھ کر ضرور حل کر لیں گے۔ میں نے واقعی آپشنز میں " ایڈیٹر مکمل وزی وگ" منتخب کر رکھا تھا۔ جو اب "سٹینڈرڈ ایڈیٹر" منتخب...
  17. ر

    کیا ایک ہی کی بورڈ کا استعمال ممکن ہے؟

    سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن کی بورڈ والا مسٕئلہ برقرار ہے۔ السّلام علیکم ،محترم اعجاز عبید صاحب اورمحترم ابنِ سعید صاحب! آپ کے بتائے ہوئے سارے طریقے آزما چکا ہوں۔ کیش، کوکیز سب ڈیلیٹ کر دیے "جاوا" اور "جاوا سکرپٹ" فعال ہیں۔ لیکن کی بورڈ والا مسئلہ وہیں ہے۔ میں فائر فاکس براؤزر استعمال کر رہا...
  18. ر

    علم والے کہتے ہیں۔۔۔۔۔"آزاد نظم"۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بہت شکریہ، بھإئی م۔م۔مغل
  19. ر

    تجھ سے بھلا میں روٹھ کے جاؤں گا اب کہاں۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    اُستاذَ محترم! اب ذرا دیکھیے السّلام علیکم، استاذِ محترم! آپ کی ہدایات کے مطابق اشعار میں ترمیم کی ہے ۔ اب دیکھیے کچھ بہتر ہے کہ نہیں؟ کیوں تجھ سے روٹھ جانے کا اب حوصلہ کروں مجھ کو فراقِ یار کی عادت نہیں رہی اب رُخ کریں گے ہم بھی کسی اور شہر کا کہتے ہیں/سنتے ہیں تیرے شہر میں عزت نہیں رہی...
  20. ر

    شوق سے ہر جفا کیجیے ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    استاذَ محترم ! بہت شکریہ السّلام علیکم، اُستاذِ محترم! عزت افزائی کے لیےبہت ممنون ہوں۔ الّٰلہ آپ کو خوش رکھے۔ آپ سے عرض ہے کہ مجھے" راقم صاحب" کہہ کر مخاطب نہ کیا کیجیے۔ صرف راقم کہہ دیا کیجیے۔ میرے لیے اتنا ہی کافی ہے۔ امید ہے، آپ آئندہ خیال رکھیں گے۔ آپ کا ایک بہت ہی خوبصورت مضمون "اردو...
Top