نتائج تلاش

  1. ر

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    اس نیک کام کے لیے مجھے استاذِ محترم کی مدد درکار ہو گی السلا م علیکم، بھائی م۔م۔مغل! واقعی یہ ایک سعادت بخش کام ہے۔ میں نے تلاش کا کام شروع کر دیا ہے لیکن اس کے لیے مجھے استاذِ محترم یا کسی اور "ماہر تلاشیات" کی مدد درکار ہو گی، تاکہ مجھے تمام کلام تک رسائی حاصل ہو سکے۔ شاید یہ کسی ایک...
  2. ر

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    ترامیم کے بعد غزل برائے ملاحظہ پیش ہے ترامیم کے بعد غزل: اک جھلک بھی ہم سے دیکھی نہ گئی پھر تقاضا کیا کریں دیدار کا جو بھی ہونا تھا، وہ تو کب کا ہو چکا اب بھلا کیا فائدہ تکرار کا بات ہی تم نے مری مانی نہیں اب تماشا دیکھ لو بیمار کا خامشی کے ہم تو قائل ہو گئے ذکر سن کر آئے تھے گفتار کا ہجر...
  3. ر

    اسی دنیا کو جب میں نے اک بحرِ بیکراں سمجھا ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    تین اشعار میں ترامیم پوسٹ نمبر 5 میں دیکھیے۔ السلام علیکم۔ تین اشعار میں جو ترامیم کی گئی ہیں پوسٹ نمبر 5 میں ملاحظہ فرما کر اپنی رائے سے نوازیے۔ والسلام
  4. ر

    اسی دنیا کو جب میں نے اک بحرِ بیکراں سمجھا ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    استاذِ محترم! یہ مصرع اگر ایسے کر لیا جائے تو آپ کا کیا خیال ہے؟ "یہی دنیا تھی جس کو میں نے بحر بیکراں سمجھا"
  5. ر

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السلام علیکم، استاذِ محترم! آپ کا بہت احسان ہو گا، اگر آپ اپنے تعارف کی تجدید کر دیں۔ اللہ آپ کو دونوں جہان کی کامیابیوں سے نوازے۔ آمین والسلام
  6. ر

    اسی دنیا کو جب میں نے اک بحرِ بیکراں سمجھا ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    جی، اساتیذِ محترم! کوشش کی ہے، دیکھ لیجیے السلام علیکم، اساتیذِ محترم! استاذِ محترم وارث صاحب کی نشان دہی اور محترم اعجاز عبید صاحب کی تائید کے بعد ترامیم کرنے کی کوشش کی ہے، دیکھ کر بتائیے کہ اب یہ اشعار کیسے ہیں؟ سرخ الفاظ کے متبادل بھی ساتھ دیے ہیں ان میں سے کون سا لفظ مناسب رہے گا۔...
  7. ر

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    السلام علیکم،نبیل بھائی! ربط اب درست ہے۔ میں نے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین والسلام
  8. ر

    اسی دنیا کو جب میں نے اک بحرِ بیکراں سمجھا ۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السلام علیکم،اساتیذِ محترم! آج ذائقہ تبدیل کرنے کے لیے ایک تازہ غزل بغرض اصلاح پیش خدمت ہے، جو 8 فروری 2010 ء کو کہی گئی۔ ملاحظہ فرمائیے: اسی دنیا کو جب میں نے اک بحرِ بیکراں سمجھا ٹھکانہ دو گھڑی کا تھا اسی کو آشیاں سمجھا کھلے اسرار مجھ پر یوں کہ جیسے اک سمندر ہو اُسی کے در کو جب میں...
  9. ر

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    استاذِ محترم، اصلاح اور تجاویز کے لیے بہت شکریہ السلام علیکم ، استاذِ محترم! اپنے قیمتی وقت کا کچھ حصہ میرے لیے نوقف کرنے کا بہت شکریہ۔ میں ان شا اللہ کل اس میں ترامیم کر کے دوبارہ پیش کروں گا۔کل، ان شا اللہ آج سے بہتر ہو گا۔ اگر ناراض نہ ہوں تو ایک جرم کا اعتراف کر دوں۔ اردو کمپیوٹنگ...
  10. ر

    نستعلیق انگلش

    وَری ۔ امیزنگ ۔ تھریڈ کن گریچو لیشنز۔ٹُو ۔اَول۔ہوُ۔ٹُک۔ پارٹ۔ اِن۔ دِس۔امیزنگ۔تھریڈ= آئی۔واز۔ریئلی۔سرپرائزڈ۔ٹُو۔سی۔دِس۔تھریڈ ۔فار۔دَ۔فرسٹ۔ٹائم= آئی۔ریئلی۔انجائڈ۔اِٹ۔وَری۔مَچ=اِٹ۔ اِز۔اَ ۔بِٹ ۔ڈِفیکلٹ۔ ٹُو۔ رائٹ۔ نستعلیق۔ انگلش۔ بَٹ ۔اِزی۔ ٹو۔ رِیڈ=...
  11. ر

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    "بھائی" یا "بھیا" کی بیساکھی کیسی رہے گی؟ "محترم" بھائی م۔م۔مغل صاحب، السلام علیکم! آپ نے تو مجھے بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ ویسے آپ کے خیال میں "بھائی" یا "بھیا" کی "بیساکھی" کیسی رہے گی؟ کل کو آپ کہیں گے کہ "صاحب" کی بیساکھی بھی آپ کو اچھی نہیں لگتی۔ خیر جیسے آپ حکم فرمائیں، تعمیل ہو گی۔...
  12. ر

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    ما شا اللہ !بہت ہی اعلیٰ۔ چشمِ بد دُور۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین
  13. ر

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    بہت کام کا سافٹ ویئر تھا لیکن ڈاؤن لوڈ ایرر کی وجہ سے میں ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکا۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس کا لنک دے دے تو مہربانی ہو گی۔
  14. ر

    آؤٹ لُک سے ای میل کیسے کروں؟

    السلام علیکم! مجھے آج تک آؤٹ لُک سے ای میل کرنے کا طریقہ سمجھ میں نہیں آیا۔ اگر اس سے متعلق کوئی دھاگا موجود ہو تو اس کا لنک دے دیجیے۔ یا سکرین شاٹس کی مدد سے یہیں سکھا دیجیے۔ پیشگی شکریے کے ساتھ
  15. ر

    غزلیات: استاذِمحترم ،محمد وارث صاحب، سیالکوٹ

    السلام علیکم! اگر محفل کے قوانین کی خلاف ورزی ہوئی ہے، تومیں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں۔ مجھے علم نہیں تھا کہ استاذ محترم کا کلام اردو محفل میں موجود ہے۔ میں نے یہ غزلیں صریر خامہ وارث سے نقل کر کے م۔ س۔ ورڈ میں فارمیٹ کر کے پوسٹ کی ہیں۔ اگر یہ خلاف قوانین ہے تو میرے اس دھاگے کو حذف کر دیجیے۔ والسلام
  16. ر

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    داغ کس چیز کا ہے؟ السلام علیکم، بھائی عمر! آپ نے وضاحت نہیں کی کہ کس چیز کا داغ ہے؟ اوپر دیے گئے نسخوں میں سے کوئی استعمال کر کے دیکھیے اگر کام نہ بن سکا تو یہاں ماہرین "داغیات" بھی موجود ہوں گے، وہ آپ کا مسئلہ حل کنے کی کوشش کریں گے۔ کپڑوں کو چھوڑیے، آپ اپنا بہت خیال رکھیے۔ والسلام
  17. ر

    غزلیات: استاذِمحترم ،محمد وارث صاحب، سیالکوٹ

    غزلیات: استاذِمحترم ،محمد وارث صاحب، سیالکوٹ نوٹ۔1: ( جو غزلیں کسی مخصوص پس منظر میں لکھی گئی تھیں، ان کا پس منظر حذف کیا گیا ہے) نوٹ۔2 : (یہ غزلیں/ کلام ایک جگہ جمع کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ کو تلاش کی زحمت سے بچایا جائے)۔(عبدالعزیز راقم) ایک تازہ غزل تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا...
  18. ر

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    " جی ، م۔م۔ مغل صاحب! ہم یہاں سیکھنے ہی تو آتے ہیں السلام علیکم، محترم م۔م۔مغل صاحب! غزل کی رسید کے لیے بہت شکریہ۔ آپ کا دیا گیا کلیدی تختہ یقیناَ بہت مفید ہے، بڑی محنت سے تیار کیا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ تحریر کے آخر میں بریکٹ اور تنوین کو بھی شامل کر دیجیے تو بہت اچھا ہو...
  19. ر

    لوگ کرتے ہیں گلہ آزار کا۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    استاذِ محترم! معافی چاہتا ہوں السلام علیکم، استاذِ محترم! آپ کو تکلیف دینے کے لیے معافی چاہتا ہوں۔ آپ جب مجھے "تُم" سے مخاطب کرتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے اور اپنائیت کا احساس ہوتا ہے، لیکن "آپ" سے مخاطب کرتے ہیں تو بیگانگی کا احساس ہوتا ہے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ مجھے "تُم" ہی کہہ کر...
  20. ر

    بے کار پھر رہا ہے جو شیطان آج کل۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    جیہ بیٹی! آپ کا بہت شکریہ السلام علیکم، جیہ بیٹی! اشعار کو پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ۔ کہاں شاعری اور کہاں ہم؟ بس الفاظ کی ترتیب بدل کر شعر بنانے کی کوشش ہوتی ہے۔ والسلام
Top