نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    اردو زبان میں جدید میڈیکل سائنس

    ڈاکٹر صاحب آخر کار اردو محفل پر پہنچ ہی گئے۔ ویل ڈن ڈاکٹر صاحب
  2. فخرنوید

    پاک فوج کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے والے با ریش بزرگ کی ویڈیو جاری

    یار ویڈیوز تو ایسی بہت سی ہیں۔ لیکن دل نہیں کرتا ہے۔ کہ سب کو دکھائی جائیں۔ بس اللہ رحم کرئے ہم لوگوں پر
  3. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گوگل نے معاشی فیصلوں کے لئے ایڈوائزر پیش کر دیا گوگل نے امریکہ میں‌انٹر نیٹ صارفین کو معاشی فیصلے کرنے کیلئے "گوگل ایڈوائزر" نامی ٹولز متعارف کرا دیئے ہیں. گوگل ایڈوائزر نامی یہ ٹول صارفین کو کریڈٹ کارڈ، قرضے، بچت اکائونٹس اور دوسرے معاشی معاملات میں منافع اور قیمتوں کا موازنہ کرنے میں‌مدد دیتا...
  4. فخرنوید

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    وجہ ؟ تفصیل بیان کرکے شکریہ کا موقع دیں
  5. فخرنوید

    پاک فوج کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے والے با ریش بزرگ کی ویڈیو جاری

    انٹرنیٹ پر ایک ایسی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں پاک فوج کے جوان ایک باریش بزرگ کو بری طرح سے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اسے زندہ سڑک پر گھسیٹ رہے ہیں۔ جیسا کہ ان مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے
  6. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    غیر رجسٹرڈ سمز اور اراکین اسمبلی کا دُہرا معیار ایک خبر رساں ادارے نے ایک خبر جاری کی ہے جس کے مطابق متعدد اراکیین اسمبلی غیر قانونی طور پر ایسے نمبرز استعمال کر رہے ہیں۔ جن کی سمز ان کے نام پر جاری نہیں کی گئی ہیں۔ نیوز گروپ کی طرف سے یہ دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان کے وزیر داخلہ جنہوں نے گزشتہ...
  7. فخرنوید

    وی ایم وئیر پلئیر ۔۔ سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن ٹولز

    باقی ہارڈ وئیر لیول کی ورچولائزیشن ہے جو سب کے لئے کار آمد یعنی سب کے کام کی نہیں ہے اس کو ابھی چھوڑ رہا ہوں۔
  8. فخرنوید

    اردو سیارہ ورکشاپ

    بڑا ہی اوکھا کام ہے اللہ بچائے اس سے
  9. فخرنوید

    اردو سیارہ ورکشاپ

    کم از کم مدت 2 ماہ اور بلاگ کی کم از کم کتنی پوسٹ ہونی چاہیے؟ کیا اس طرح نئے آنے والے لوگوں کی حوصلہ شکنی نہیں ہو گی۔ یہ قانون تو ٹھیک تھا کہ جو زیادہ ایکٹو بلاگ نہیں ہو گا اسے ختم کر دیا جائے ۔ باقی مرضی ہے نا منتظمین کی
  10. فخرنوید

    وی ایم وئیر پلئیر ۔۔ سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن ٹولز

    سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن ٹولز سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن کے لئے ایک سافٹ وئیر ایمولیٹر سسٹم کی کمپیوٹنگ فنکشنز کو ڈپلیکیٹ کر دیتا ہے اور یوں ہم ایک سسٹم کے اندر اسی سسٹم کے کمپیوٹنگ فنکشنز کو استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرا سسٹم بن جاتا ہے جس پر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کر لیا جاتا ہے۔ اس سسٹم...
  11. فخرنوید

    ورچوئل پی سی سافٹ وئیر ۔۔ سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن ٹولز

    سافٹ وئیر لیول پر ورچولائزیشن کے لئے ایک سافٹ وئیر ایمولیٹر سسٹم کی کمپیوٹنگ فنکشنز کو ڈپلیکیٹ کر دیتا ہے اور یوں ہم ایک سسٹم کے اندر اسی سسٹم کے کمپیوٹنگ فنکشنز کو استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرا سسٹم بن جاتا ہے جس پر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کر لیا جاتا ہے۔ اس سسٹم کے اندر سافٹ وئیر لیول پر کی جانے...
  12. فخرنوید

    اسامہ بن لادن ہلاک ہوگئے، صدر باراک اوبامہ کا اعلان

    اس ڈرامے کی کہانی دیکھیں۔ امریکی فورسز نے کمپاونڈ پر حملہ کیا۔تو اسامہ بن لادن نہتا تھا۔ وہ کیوں نہتا تھا اس کے جواب میں کہا جاتا ہے کہ جناب امریکی فورسز نے نیچے اترنے سے پہلے ایسے بم پھینکے جس سے ریڈیو ویوز کی طرح کچھ ویوز پیدا ہوئیں جن سے وہاں موجود لوگ بے سُدھ ہو گئے۔ پھر وہ اپنے ہیلی...
  13. فخرنوید

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    جی ہاں امریکہ ، بھارت اور اسرائیلی سپورٹڈ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے۔
  14. فخرنوید

    غیر رجسٹرڈ سمز 17 مئی 2011 بلاک کر دی جائیں گی۔ پی ٹی اے

    چیرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ 17 مئی 2011 کے بعد وہ تمام سمز جو ابھی تک غیر رجسٹرڈ ہیں ان کو بلاک کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے کی طرف سے ایک شناختی کارڈ پر ہونے والی سمز کی تعداد جاننے والی سہولت 668 اس وقت پورے عروج پر ہے۔ اور لوگ اس سے...
  15. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    موبی لنک جاز جذبہ کی ڈیلی ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ آفر جاز جذبہ نے اپنے صارفین کے لئے روزانہ کی بنیاد پر بغیر کسی ڈیٹا پابندی کے صارفین کے لئے انٹرنیٹ کی سروس پیش کی ہے۔ جاز جزبہ صارفین اب یہ سہولت صرف 9.99 روپے فی دن استعمال کر سکتے ہیں۔ ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ: سروس کے حصول کے لئے 6006 پر ایس ایم...
  16. فخرنوید

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    محترمہ ذرا ہاتھ ہولا رکھیں۔
  17. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ورچوئل مشین (مجازی مشین) ورچوئل مشین ایسی مشین ہوتی ہے جس کو ایک عام آپریٹنگ سسٹم کے اندر اندر مکمل طور پر الگ تھلگ آپریٹنگ سسٹم کی تنصیب یعنی انسٹالیشن کرنا ہے۔ ایک سسٹم کے اندر مزید الگ تھلگ سسٹمز انسٹال کرنے کے عمل کو ورچولائزیشن (virtualization) کہتے ہیں۔ ایسی تمام ورچوئل مشینوں کو ہم...
  18. فخرنوید

    ورچولائزیشن اور ورچوئل مشینیں

    ورچوئل مشین (مجازی مشین) ورچوئل مشین ایسی مشین ہوتی ہے جس کو ایک عام آپریٹنگ سسٹم کے اندر اندر مکمل طور پر الگ تھلگ آپریٹنگ سسٹم کی تنصیب یعنی انسٹالیشن کرنا ہے۔ ایک سسٹم کے اندر مزید الگ تھلگ سسٹمز انسٹال کرنے کے عمل کو ورچولائزیشن (virtualization) کہتے ہیں۔ ایسی تمام ورچوئل مشینوں کو ہم...
  19. فخرنوید

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پی ٹی سی ایل کی طرف سے سنڈے کال فری آفر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے یکم مئی سے اتوار کے دن آن نیٹ یعنی پی ٹی سی ایل اور وی فون پر کی جانے والی تمام کالز مفت کر دی ہیں۔ یہ آفر محدود مدت 2 ماہ کے لئے دی گئی ہے۔ جہاں پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کو یہ آفر دی ہے وہاں پی ٹی سی ایل نے تحفے...
Top