نتائج تلاش

  1. زیرک

    ٭حکومتی حامیوں کا آئندہ کا سلوگن "دیکھا کپتان نے قوم کے لیئے ایٹم بم بیچ دیا،یہ ہوتا ہے لیڈر یہ...

    ٭حکومتی حامیوں کا آئندہ کا سلوگن "دیکھا کپتان نے قوم کے لیئے ایٹم بم بیچ دیا،یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے وژن"
  2. زیرک

    ٭عمران خان کے حامیوں کی مثال چیونگم چبانے والے کے معدے کی سی ہے جو خوش گمانی میں رہتا ہے کہ...

    ٭عمران خان کے حامیوں کی مثال چیونگم چبانے والے کے معدے کی سی ہے جو خوش گمانی میں رہتا ہے کہ ابھی کچھ نیچے آئے گا اور ہماری بھوک مٹے گی۔
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ترکی یورپ کا مردِ بیمار کہلاتا تھا، لیکن اس نے جب سے جرنیلی مافیا سے چھٹکارا حاصل کیا ہے، اسی مردِ بیمار نے صحت یاب ہو کر اپنی الیکٹرک کار بنانے کا منصوبہ آج سے 2سال پہلے شروع کیاتھا، الحمدللہ آج ترکی میں ٹوگ نامی بجلی سے چلنے والی ایلکٹرک ہائبرڈ کار مارکیٹ میں آ گئی ہے، جو پرفارمنس کے لحاظ سے...
  4. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشیداحمد نے "میری سہیلی سے شادی کر رکھی ہے اور ان کی ایک خفیہ بیوی بھی ہے"۔ کیا شیخ رشید نے واقعی شادی کر رکھی ہے یا حریم شاہ جھوٹے الزامات لگاکر شیخ رشیداحمد کی کردار کشی کر رہی ہے؟ اس کا جواب تو شیخ رشیداحمد کو ہی دینا ہو گا۔ اگر الزام درست مان لیا...
  5. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی آئی اے کے تمام ملازمین کی اسناد کی تصدیق کرانے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر چیئرمین ایچ ای سی، ایم ڈی پی آئی اے اور اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل مدثر حسن رضا نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ "پی آئی اے ملازمین نے آزاد کشمیر کی نجی یونیورسٹی سے تعلیمی...
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہیں، درخواست میں نعیم الحق، فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل، علی نواز اعوان، زلفی بخاری، شہزاد اکبر، معید یوسف، عثمان ڈار سمیت دیگر معاونین کی تعیناتی کو چیلنچ کیا گیا ہے.درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ معید...
  7. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو عقل بند خان خوش خبری کی بکواس کرنے کی بجائے خاموش رہتا ناں، یعنی ایک تو رستے زخموں پر نمک چھڑکو اور اوپر سے کہو خوش خبری آ رہی ہے۔ جب اپوزیشن میں تھے تو بڑی بکواس کیا کرتے تھے کہ بجلی کی قیمتیں کم کر دیں گے، پٹرول 45 روپے لٹر ملا کرے گا، گیس سستی کریں گے اور اب؛ ٭جس دن وزیراعظم یا کوئی...
  8. زیرک

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے ترمیمی بل کابینہ کی منظوری کے بعد آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ کابینہ نے ہنگامی اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے ترمیمی بل کی منظوری دے دی ہے، اب آرمی ایکٹ ترمیمی بل مسودہ قومی اسمبلی میں منظوری کے...
  9. زیرک

    ٭٭بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے٭٭ گِرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی

    ٭٭بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے٭٭ گِرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "نئے سال میں عوام خوشخبریاں سنیں گے"۔ عمران خان خوشخبری نمبر 1: بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا خوشخبری نمبر 2: پٹرول 2 روپے 61 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 25 پیسے، لائٹ ڈیزل2 روپے8 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا خوشخبری نمبر 3:گھریلو صارفین کے لئے LPG گیس کی قیمت...
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پوڑی کے پل پہ بیٹھا پیشن گوئی کرنے والا طوطے شیخ رشیداحمد کےمتعہ نکاح کی خبروں پہ اسلامی نظریاتی کونسل، وفاقی شریعت کورٹ اور فتویٰ فروش مولوی بریگیڈ کیوں خاموش ہے؟ جائز ہےتو بتائیں، ناجائز ہےتو مقدمہ درج کرکے اسے درے مارے جائیں۔
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھارتی سینا میں کوئی ناگزیر باجوہ نہیں بھارت پاکستان کے ساتھ قریب قریب حالات جنگ میں ہے اور بھارت کے طول و عرض میں ہنگامے ہو رہے ہیں لیکن اس کے باوجود وہاں کسی نے آواز نہیں اٹھائی کہ جنرل بپن راوت کو ایکسٹنشن دی جائے، بلکہسال کے آخری دن بھارت نے جنرل منوج مکنڈ ناراوانے کو نیا بھارتی آرمی چیف...
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بات رونے کی ہو رہی ہے تم اسے کہاں لے گئے؟ میں نے جس موضوع کو اٹھایا ہے اس کا جواب ہے تو دیا کرو خواہ مخواہ کہیں سے پوری اخبار اٹھا کر لگا دیتے ہو یا بات موضوع سے ہٹ کر کرتے ہو، اگر ایسا نہیں ممکن تو مجھے ریپلائی یا ٹیگ مت کیا کرو، کیونکہ تمہیں موضوع کی مناسبت سے بات نہیں کرتے۔
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ماں چاہے دشمن کی ہو ماں مقدس ہوتی ہے کل جب بلاول زرداری اپنی ماں بے نظیر بھٹو کو یاد کر کے رویا تھا تو منافق پوٹیاز نے اس کا مذاق اڑایا تھا۔ کل ایک 67 برس کا بوڑھا عمران خان اپنی ماں کو یاد کر کے رو پڑا تو اسے باقاعدہ ٹرینڈ کیا جا رہا ہے، ٹرینڈنگ پر مجھے اعتراض نہیں ہے لیکن کیا یہ منافقت نہیں...
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قارئین سیاسی بولیوں کا نیا سیزن شروع ہو گیا ہے، سال 2020 کی پہلی بولی MQM کی لگائی جائے گی جس کا ٹاسک عمران خان نے جہانگیر ترین کو سونپ دیا ہے۔ بولی لگانےکا فیصلہ بلاول زرداری کے گھمن گھیرو بیان کے بعد کیا گیا ہے جس میں انہوں نے MQM کو سندھ اسمبلی میں وزارتوں کی پیشکش کی ہے۔ قارئین اگر MQM کو...
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بلاول زرداری کی ایم کیو ایم پاکستان کو حکومت گرانے کی شرط پر وزارتوں کی پیشکش کے بعد پر وزیراعظم عمران خان بھی چونک کر اٹھے ہیں اور انہوں نے اپنے بہترین ڈیلر جہانگیر ترین کی قیادت میں حکومتی کمیٹی کو متحدہ قیادت سے ملاقات کا کہا ہے۔ حکومتی وفد کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات میں اتحاد کے وقت کیے...
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں سلیم صافی کا کوئی فین وین نہیں لیکن ان کی کہی کچھ باتیں یاد آئیں جن میں بڑا وزن تھا، سوچا آپ سے بھی شیئر کرتا چلوں۔ سلیم صافی نے کہا تھا کہ "شہریار آفریدی کی اتنی اوقات نہیں تھی کہ وہ رانا ثناءاللہ پہ منشیات کا سنگین مقدمہ درج کرائے، اس معاملہ کے ذمہ دار اکیلے شہریار آفریدی نہیں ہو سکتے، کیا...
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ "شہریار آفریدی نے جان تو اللہ کو دینی ہے، ثبوت والی ویڈیو کا بعد میں پوچھ لیں گے، پہلے یہ بتایا جائے کہ یہ جو 15 کلو ہیروئن جو برآمد کی گئی تھی وہ کس نے دی تھی، کہاں چلی گئی ہے؟"۔ کیونکہ جب ملزم مُکر جائے تو ہیروئن جیسے نشے کی اتنی بڑی مقدار رکھنے والا یا یا رکھنے...
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے رانا ثناءاللہ نے اسمبلی کے فلور پر ماورائے آئین قوتوں کی گیم کھول دی، بتایا کہ وہ کون سی قوتیں ہیں جو سیاستدانوں کو خفیہ فون کر کے دھمکی لگاتی ہیں اور ان کو ایک پارٹی کے پٹے پہنانے پرمجبور کرتی ہیں۔
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سوری فار ٹائپو، چیئرمین نیب کے وڈیو کی بات ہو رہی تھی۔
Top