نتائج تلاش

  1. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ "عمران خان نے نیب کی شاہ رگ کاٹ دی ہے، نیب اب کسی بیوروکریٹ، سیاستدان اورتاجر کو نہیں پکڑ سکتا یہ صرف اب گلیوں میں پھرنے والے آوارہ کتے، بلیاں اور مچھر پکڑیں گے"۔
  2. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے کہا ہے کہ ؛ "حکمرانی کا عجیب و غریب انداز اپنایا جا رہا ہے، ابتدائی نیب آرڈیننس 1999 کو عملاً ختم کر دیا گیا ہے۔ نااہلی سے قومی خزانے کو پہنچنے والا نقصان کرپشن کے زمرے میں نہیں آئے گا، آرڈیننس کے ذریعے بدعنوانوں کو کھلی چھوٹ دےدی گئی ہے،حکمرانوں نے اپنے موجودہ...
  3. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری ہر تنقید میں الحمدللہ تنقید برائے اصلاح کا پورا پورا خیال رکھا جاتا ہے،عقل کے اندھوں کو نظر نہ آئے تو میرا کیا قصور۔ کل سے میں نے تم لوگوں کو ناقابل، اصلاح سمجھ لیا ہے اس لیے اب ایک آدھ پیریڈ تم سے تمہاری زبان میں بات ہوا کرے گی۔
  4. زیرک

    پائیدار معاشی نمو کا راستہ

    تمہاری سمجھ میں یہ بات نہیں آ رہی کہ میں غریب کے لیے مہنگائی کم کرنے کا رونا رو رہا ہوں، یہ نہیں کہہ رہا کہ امیر کے لیے کاسمیٹکس کی قیمت کم کرو، لیکن امیر تو آپ کی پارٹی کا ووٹر و سپورٹر ہے اس کے لیے قانون کو موم کی ناک بنا کر موڑ لیا، غریب تو ووٹر ہے نہیں نہ ہی اس کی کوئی آواز ہے اس لیے کاٹو اس...
  5. زیرک

    خالصتان کے پردے میں قادیانستان

    خالصتان کے پردے میں قادیانستان ہم بھی اعتراض کرنا جانتے ہیں، کرتارپور معاملے پر زیادہ بات نہیں کی، اتنا ضرور کہا کہ یہ خطے میں ڈرٹی سیاست کا آغاز ہے جس سے علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔ بظاہر خالصتان کی آزاد ریاست کا نام لیا جا رہا ہے لیکن اس کے پردے میں قادیانستان کی بنیاد رکھی جا رہی ہے اس...
  6. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے کوئی غرض نہیں کہ کون جیتتا ہے کون ہارتا ہے، میں تو تماشا دیکھ رہا ہوں، بولیوں کا موسم ہے جو زیادہ بولی دے گا وہ راؤنڈ جیتے گا، میرا کام ایوانِ اقتدار کو ٹینشن دینا ہے سو کام جاری ہے۔
  7. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جاسم محمد تمہارا ایک ٹاپ کا پوٹیا بلکہ قدرے تائب پوٹیا آج کل سنو کیا کہہ رہا ہے؟ تڑپ رہی ہے رعایا تو بھاڑ میں جائے جہاں پناہ تو دربار میں سکون سے ہیں بے چارے اب دل جلی شاعری ہی ٹویٹتے رہتے ہیں اور شعروں میں اپنے حکمرانوں کی چھترول کرتے رہتے ہیں۔
  8. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ نے کبھی شکاری کو شکار کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ نہیں دیکھا تو دیکھ لیں کیسے عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہانے خواب دکھا کر پاکستان واپس لانا چاہتا ہے، جانتے ہیں کیوں؟ ظاہر ہے عام پاکستانیوں سے زیادہ ٹیکس جو دے سکیں گے لیکن ہمیشہ کا جلدباز یہ بھول جاتا ہے کہ وہ یہاں آ کر کریں گے کیا؟ یہاں...
  9. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیراعظم عمران خان آج خواجہ سراؤں میں صحت انصاف کارڈزتقسیم کریں گے اور ساتھ میں تقریر بھی جھاڑیں گے کہ "صحت کارڈ پر انصاف لکھنے سے بندہ جلد صحت یاب ہو جاتا ہے، بلکہ اگر آپ کارڈ کو چوم کر صحت انصاف صحت انصاف کا ورد کریں تو آپ کو مہنگی دوائیں لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی"۔
  10. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو اسے کہو کرے ناں تنقید برداشت کرے حریم شاہ اور صندل ختک کو تو ڈی پی او پشاور کے ذریعے تڑیاں لگوا رہا ہے، بندے کا کیریکٹر ڈھیلا ہو تو ضبط بھی ڈھیلا ہو جایا کرتا ہے۔ نمونہ دکھاؤں؟
  11. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنو حکومت کا انتہائی قریبی لفافۂ عظیم غلام حسین کیا کہہ رہا ہے؟ "پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 24 ایم پی اے نے حکومت سے علیحدگی کا حلف اٹھا لیا ہے" یار کیا کروں مجھے حکومتی چمچوں کو ٹینشن دیتے ہوئے سکون محسوس ہوتا ہے۔ اب یا تو مجھے بین کروا دو یا گولی مروا دو۔
  12. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تمہارا لیڈر ہے، تم برداشت کرو، مجھے تو وہ کبھی پسند نہیں رہا، نرگسیت کا مارا انسان کبھی میرا آئیڈیل نہیں ہو سکتا۔
  13. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے دوست ہر پارٹی میں ہیں، وہ ٹیگ کرتے ہیں، لیکن بات اپنے الفاظ میں بیان کرتا ہوں۔
  14. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نے کب کہا ہے کوئی آئے یا کوئی جائے، میں تو یہی کہہ رہا ہوں کہ جو کوئی بہتر دانہ ڈالے گا، شکار اس کا ہے۔ میں تو وہ وقت یاد دلا رہا ہوں جب تم لوگ یہی کیا کرتے تھے، تم غلط تھے تو مجھے غلط سمجھو، تم ٹھیک تھے تو میرا کہا بھی درست مانو، میں انجوائے کر رہا ہوں، تم بھی کر سکتے ہو تو کرو۔
  15. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی ٹی آئی حکومت کی 16 ماہ کی حکومت میں ترقئ معکوس کے نمونے ملاحظہ کیجیئے ٭ڈالر کی قدر میں 50 روپے کا اضافہ ٭ پٹرول میں میں 24 روپے کا اضافہ ہوا ٭ ڈیزل میں 21روپے کا اضافہ ہوا ٭ قومی اداروں کا خسارہ 13سو ارب سے بڑھ کر 21سو ارب ہو گیا ٭ بجلی کے شعبے کا نقصان 11سو ارب سے بڑھ کر 17سو ارب ہو گیا ٭٭...
  16. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس نے اتنے یو ٹرنز لیے ہیں کہ اب لوگ اسے عمران خان کی بجائے یو ٹرن خان کہہ کر بلاتے ہیں، اس کے حمائتی بھی بے چارے مشکل میں ہیں، میں دعا بھی نہیں کر سکتا کہ یہ مشکل سے نکلیں،
  17. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    قارئین سیاسی شطرنج کی گیم "پخ" مطلب گرم ہو گئی ہے، میئر کراچی وسیم اختر کے بعد MQM کے رہنما امین الحق نے بھی بیان داغ مارا ہے، کہتے ہیں "پچھلے پندرہ ماہ میں تحریک انصاف کی جو کارکردگی ہے ہم اس سے بالکل مطمئن نہیں ہیں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے ڈالر مہنگا ہوا ہے"۔ قارئین کرام سیاسی پرندے اڑنے کے...
  18. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ "جو کام آصف زرداری اور نواز شریف اپنی تمام تر خواہشات کے باوجود کرنے سے ڈرتے رہے وہ وزیراعظم عمران خان نے ایک ہی ہلے میں کر دیا۔ عمران خان پاکستان تو نہ بدل سکے، لیکن خود بدل گئے"-
  19. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیئرمین پی پی پی پی بلاول زرداری کی طرف سےعمران خان کی حکومت گرانے کی شرط پر MQM کو وزارتوں کی آفر پر مئیر کراچی وسیم اختر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ انہوں نے بلاول کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ "عوام کے مفاد میں کسی کے ساتھ بھی جا سکتے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آفر کو...
  20. زیرک

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لو لیول آف گورنیس ملاحظہ کیجیئے، حریم شاہ اور صندل خٹک کی کہانی میں نیا ٹوئسٹ آ گیا ہے، کنفرم نہیں لیکن حریم شاہ یا صندل ختک میں سے کسی ایک کو مبینہ طور ڈی پی او پشاور عامر خان کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں، اب یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ایسا کون کر سکتا ہے۔ پی ایم ہاؤس کو براتھل ہاؤس بنانے والے اس...
Top